Episode 16

78 11 0
                                    

آج منال کالج نہیں آئی تھی تو نور کواس کی فکر لاحق ہونے لگی
وہ کینٹین کے پاس اکیلی کھڑی تھی اور جوس پیتے ہوئے سامنے گراؤنڈ میں نظر دوڑائیے سوچ رہی تھی
''آج سے پہلے منال نے کبھی چھٹی نہیں کی خیر تو ہوگی "
اس نے منہ میں بڑبڑایا
"آج کالج سے واپسی پر شاہ میر بھائی کے ساتھ منال کے گھر کا چکر لگاؤ ں گی 😊"
خود کو تسلی دیتے ہوئے اس نے ہلکی سے مسکان بھری اور کینٹین پر بسکٹ 🍪 آرڈر کرنے لگی
.......................
"آنٹی شاہ میر بھائی فون ریسیو نہیں کررہے "
عروہ نور کی امی کے پاس گئی جب شاہ میر واپس نہیں آیا تھا دس بج گئے تھے مگر شاہ میر اور اس کی امی ابھی واپس نہیں أئے تھے ہسپتال سے
"کیا ہوا جہاں گئے ہیں وہ ؟؟اور نور کالج کیسے گئی"
"آنٹی میں رات کو بتانا بھول گئی تھی رات کو امی کی طبیعت خراب ہوگئی تھی تو شاہ میر بھائی ان کو ہسپتال لے گئے ابھی موبائل📱بھی نہیں اٹھا رہے صبح سے کال کررہی ہوں ابا بھی کل سے ملتان گئے ہوئے ہی "۔عروہ نے نور کی امی کو تفصیل بتائی
"پریشان مت ہو بچی ہم ہسپتال چلتے ہیں تم ڈرائیور کو بلاؤ"
نور کی امی نے کہا تو عروہ باہر چلی گئی
..............................
"او مائے گوڈ "
شاہ میر کمرے میں واپس آیا تو اس کا فون اڈے دکھا جو اس کی امی کے پاس پڑا تھا شاہ میر نے جاکر موبائل دیکھا تو اس پر عروہ کی کالز آئی تھیں
"شٹ میں اس لڑکی میں اتنا کھو گیا کہ فون یہیں بھول گیا "
اتنے میں اس کی امی کے بدن میں ہلکی سے ہلچل پیدا ہوئی تو وہ ان کی طرف متوجہ یوا

......................................
نور کالج کے باہر کھڑی تھی
"شاہ میر بھائی آ کیوں نہیں رہے یار آج صبح بھی مجھے ٹیکسی پر آنا پڑا یار اتنی دیر ہوگئی ہے "
نور خود سے باتیں کررہی تھی
"ایسا کرتی ہوئی سبحان کو کال کرتی ہوں اور پھر اس کے ساتھ منال کے گھر سے کولوں گی "
یہ کہہ کر نور سبحان کا نمبر ملانے لگی
......................................
شاہ میر اپنی امی کو ہسپتال سے واپس لے کر آرہا تھا اس نے عروہ کو بتا دیا تھا موبائل کا کہ مصروف تھا اس وقت اسکا موبائل زور سے بھی رہا تھا
"اوہ گوڈ نور کا کال میں کوئی ریسیو نہیں کرنا ٹیکسی پر آجائے گی "
اس نے ذہن میں سوچا اور گاڑی چلانے لگا
.....................................
جب نور سبحان کے ساتھ منال کے گھر پہنچی تو وہاں سے اسے خبر ملی کہ منال ہسپتال داخل ہے تو نور کے اوسان خطا ہوگئے

Muhabbat Kahkishan Ho GaiWhere stories live. Discover now