جب اچانک سرد ہوا کا جھونکا مجھے چھو کر گزرتا ہے
تو تیری یاد آتی ہے...
تب تب....زندگی بلاتی ہے
جب کوئی مدھر آواز میں میرا نام پکارتا ہے
تو تیری یاد آتی ہے...
تب تب....زندگی بلاتی ہے
جب اندھیری رات میں اچانک مجھ کو چاند نظر آتا ہے
تو تیری یاد آتی ہے...
تب تب....زندگی بلاتی ہے
میرے ہمدم..!!
یہ زندگی بس بلانے کا نام نہیں یہ رلاتی ہے یہ ہساتی ہے
تیرے ساتھ کی متلاشی آنکھیں جط جب دروازہ پہ دستک سنتی ہیں
تو تیری یاد آتی ہے...
تب تب....زندگی بلاتی ہے
روتے ہوئے جب تمہاری ہنسی یاد آتی ہے
تو تمہاری یاد آتی ہے...
تب تب....زندگی بلاتی ہےبہت محبت کرنے لگی ہوں تم سے تمہارے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنا چاھتی ہوں ایک بھی پل تمہارے بغیر نہیں چاھتی خود سے بھی زیادہ یقین کرنے لگی ہوں تم پر بہت یقین ہے مجھے تم پر میرا یقین کبھی مت ٹورنا پلیز
وہ ایک Cafe میں بیٹی اس کے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دئے اپنی محبت کا اظہار کر رہی تھی وہ جو بہت ہی سنجیدگی سے اسے سن رہا تھا اور اس کے چھرے سے نظرے ہٹانے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا
کبھی بھی نہیں ٹورونگا میں اپنی ساری زندگی تمہارے ساتھ گزارنا چاھتا ہوں
وہ اس کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں مضبوطی سے پکڑے اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بولے جارہا تھا
ماہی
وہ اسکی آنکھوں میں دیکھی جارہی تھی جس پر اس نے اسکا نام لیتے اس کو مخاطب کیاہاں؟
وہ اپنا ہاتھ چھڑا تے ہوئے نظرے جھکا کر بولیمجھے لگتا ہے میں خود سے ہی باتیں کر رہا ہو
اسد کو یہ احساس ہوا جیسے وہ اس کہ ساتھ ہوتے ہوئے بھی اس کہ ساتھ نہیں ہے کہی اور ہی ہے وہ واقعی کہی اور تھی نا چاھتے ہوئے بھی وہ وہی سب یاد کر رہی تھی جسے یاد کرنے سے اسے بار بار تکلیف ہوتی ہیں وہ اپنے ماضی میں تھی وہ ماضی جو پچلے تین سالوں سے اسے دکھ درد اور آنسوؤں کہ علاوہ کچھ نہیں دے سکااٹھ جا کمبخت کڑکی
اسد نے اسے ہاتھ پر مارتے ہوئے کہاہ ہاں کچھ کہا تم نے
اس نے ہچکچاتے ہوئے جواب دیاتھاچلے کیا؟ دیر ہو رہی ہے
اسد کو اس وقت اس سے بھس کرنا مناصب نہیں لگاکہا دیر ہورہی ہے؟
وہ معصومیت سے بولیگھر نہیں جانا یا یہی ٹرین میں رہنے کا ارادہ کرلیا ہے تم نے ٹھیک ہے تمہیں ٹرین کا سفر پسند ہے مگر اس کا یہ مطلب یہ تو نہیں کے یہی پر بوڑھی ہونے کا سوچوں
اسد اس کا مذاق اڑانے والے انداز میں بولاہمم چلو چلتے ہیں
وہ اپنا بیگ اٹھاتے ہوئے بولی《●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•》
ارےے بچھوں کیا کر رہے ہوں ابھی تم لوگوں کی آپی آتی ہوگی جاو جا کر
روم میں چھپ جاو
علوینہ اپنے دو ننے شیطانوں کو مسلسل بولے جا رہی تھی
YOU ARE READING
دلِ نادان
Fantasyیہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و ا...