Episode 13

946 35 30
                                    

میں تو بہت تھک گئی ہوں
جیا کمرے میں داخل ہوتےہی بولی
واقعی آج میں بھی بہت تھک گئی ہوں
صالحہ اپنے بستر پر لیٹ گئی
سائڈ ہو میں بھی آرہی ہوں
جیا نے ہاتھ میں پکڑا جوس رکھا اور بنا چینج کیے صالحہ کی دوسری جانب لیٹ گئی
ماہی آئینے کہ سامنے کڑی ہوکر اپنا حجاب اتار نے لگی بالو کو کیچر میں کیڈ کر کے وہ وضو کرنے چلی گئی وضو کرنے کہ بعد وہ باہر آئی تو جیا اور صالحہ دونوں نیند کی وادیوں میں چلی گئی تھی اسنے نماز سٹائل میں دوپٹہ پہنا اور جائے نماز بیچا کر عشاء کی نماز پڑھنے لگی
جب کوئی آپ کا دل دکھائے تو اللہ سے کہے اللہ ہی ہے جو ہمیں کبھی رسوا نہیں کرتا اپنے مسائل لوگوں سے شیر کرنے سے بہتر ہے ہم اپنے رب سے شیر کرے اپنے رب کو اپنے دل کا ہال بتا دے اپنا مصلہ اللہ سے شیر کرنے کہ بعد اللہ پر ہی چھوڑ دے اور ہمیشہ اس یقین میں رہیے کہ اللہ پاک سب سنبھال لیں گا اور جو رب سے اپنے مصائل شیر کرتا ہوں اسے کسی انسان سے اپنے مسائل شیر کرنے کی ضرورت نہیں ہے کبھی کبھی ہماری زندگیوں میں دکھ ہی دکھ درد ہی درد ہوتے ہے ہم بہت تکلیف میں ہوتے ہے کوئی انسان کوئی چیز آپ کی وہ تکلیف دور نہیں کر سکتا جب تک اللہ پاک نا چاہے اللہ پاک انسان کو اتنا ہی دکھ دیتا ہے جتنی اس انسان کی طاقت ہوں ہم بہت مشکل میں ہوتے ہیں ہر راستہ بند دکھائی دیتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے اب یہ دکھ درد اور تکلیف کبھی دور نہیں ہونگے ہم نے ہمیشہ اب انہی عزیتوں کہ ساتھ ہی رہنا ہے تو یہ غلط سوچھتے ہے ہم اللہ پاک کی بارگاہ میں اسی درد اور تکلیف کہ ساتھ ایک آنسو بھی بہائے تو بہت سکون ملتا ہے ساری تکلیف سارے غم سارے درد اسی پل ختم ہو جاتے ہیں ہم اتنےناامید ہو جاتے ہیں کہ دعا مانگنا چھوڑ دیتے ہے پر ہم یہ بھول جاتے ہے کہ اللہ پاک کبھی ہماری دعا ادھور نہیں چھوڑ تھا

                            《•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●》

اسلام علیکم صفیہ کیسی ہے آپ
نازیہ بیگم (عالیہ کی امی) نے کال ریسیو کرتے ہوئے کہا
وعلیکم اسلام  میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر آپ کیسی ہے بھابھی اور ہماری بیٹھی کیسی ہے؟
صفیہ بیگم نے عالیہ کا پوچھا
میں بھی ٹھیک ہو اور عالیہ بھی ٹھیک ہے آپ بتائے تیاریا کیسی چل رہی ہے
باتوں کا آغاز ہو چکا تھا
تیاریا اچھی چل رہی ہے بھابھی بس آپ سے کچھ باتھ کرنی تھی
صفیہ بیگم نے توڑے پریشان لہجے میں کہا
ہاں کہو نا کیا بات کرنی ہے پریشان لگ رہی ہو مجھے
دوسری جانب عالیہ کی امی بات کر رہی تھی
حکمت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کل ہی شادی کروانا چاھتے ساری تیاریاں ہوگئی ہے بس آپ سے پوچھنا تھا کہ جلدی شادی ہونے کی وجہ سے آپ کو اور بھائی صاحب کو کوئی اعتراض نا ہوں
صفیہ بیگم حچکچا تھے ہوئے بولی
ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے صفیہ عالیہ آپ ہی کی تو بیٹھی ہے
نازیا بیگم نے مسکراتے ہوئے کہا
شکر ہے بھابھی آپ کو کوئی اعتراض نہیں ورنہ مجھے تو گھبراہٹ ہو رہی تھی
صفیہ بیگم نے چھین کا سانس لیا
اس میں گھبرانے والی کیا بات ہے صفیہ اگر آپ لوگوں نے کوئی فیصلہ کیا ہے تو سوچھ سمجھ کر ہی کیا ہوگا
نازیہ بیگم کی بات سن کر صفیہ بیگم بہت خوش ہوئی تھی کافی دیر تک  ان کہ بھیچ باتیں ہوتی رہی

دلِ نادان Where stories live. Discover now