EPISODE 13
میرے عشق میں جنوں ہے، میرا تُجھ میں سکون ہے
مجھے تو چاہیے اس طرح خوشی ملتی ہو جس طرحتیری آنکھوں میں جو نمی ہے ختم کردے تو اسے
تو رو نا اس طرح پانی کی بوندیں ہو جس طرحآنکھوں کے پردوں سے نا جاتی ہو ماضی کی تلخ حقیقت
تو بھول جا اس طرح مسافر کو منزل ملی ہو جس طرحاس غزل میں بس تیری ہی باتیں ہے
تُجھے محبت ہو اس طرح میں تُجھ سے کرتا ہوں جس طرحیہ ایک خوبصورت برج تھی رات کے اس وقت سنسان تھی برج کے نیچے ندیاں بہتی اپنا راستہ ڈھونڈ رہی تھی سرد ہوا چل رہی تھی آسمان پر چاند پوری آب وہ تاب سے چمک رہا تھا برج کے تھوڑی حصے میں لائیٹ اور بلون سے سجایا گیا تھا اور بیچ میں ایک ٹیبل تھی جس پر کیک رکھا ہوا تھا ٹیبل کے کچھ فاصلے پر تین کار تھی ایک کار کی بونٹ پر صارم اور طلحہ بیٹھے تھے بار بار پریشانی سے ہاتھ میں پہنے واچ کو دیکھتے تو کبھی کسی کو کال کرتے اور ایک کار کی بونٹ پر حانم اور جنت بیٹھی تھی اور ایک پر نور ہانیہ اور زویا تھی جبھی اس خاموشی کو چیرتی کار کی آواز آئی سب نے آواز کے تعاقب میں دیکھا۔۔۔کار کے ساتھ دھول اُڑتی ہوئی آ رہی تھی اب کار ایکدم اُنکے نزدیک آ گئی تھی کار ایک جھٹکے سے رکی ذوہان ڈور کھول کر نکلا اور پوری قوت سے ڈور بند کرتا اُن سب کو گھورتے ہوئے ایک کار کی بونٹ پر چڑھ کر بیٹھ گیا۔۔۔۔ شان ذوہان کو دیکھتا نفی میں سر ہلاتے باہر نکل کر پیچھے والا ڈور کھولا جہاں حمزہ کا منہ مسلسل چل رہا تھا شان نے اُسے بازو سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے کار کی بونٹ پر پٹکا۔۔۔
"پکڑ اس حانم پارٹ ٹو کو۔۔"
شان نے حمزہ کو گھور کر اُن سب سے کہا"تمہاری آواز بلکل میرے ایک منہوس دوست سے مل رہی ہے واو یار اب مجھے تجسس ہو رہا ہے تمہیں دیکھنے کا ویسے میں نے سنا تو تھا اس دنیا میں ایک شکل کے سات انسان ہوتے ہے مگر آج میں نے دیکھ بھی لیا لیکن فرق بس اتنا ہے لوگ شکل کی بات کرتے ہے مگر یہاں آواز کی بات ہو رہی ہے، ویسے یہاں اتنی ٹھنڈ کیوں لگ رہی ہے کیا تم مجھے کشمیر لے کر آ گئے لیکن اتنے کم وقت میں ہم کیسے کشمیر پہنچ سکتے ہے یعنی ہم دہلی میں ہے۔۔۔ چلو یار جلدی سے میرے ڈیڈ کا نمبر مانگو، اور میں تمہیں دوں پھر تم ڈیڈ کو دھمکی دے کر پیسا مانگو گے لیکن ڈیڈ پورے پلاننگ کے ساتھ آئیں گے اور پھر اپنی چال چلتے ہوئے تمہیں اریسٹ کروا دینگے۔۔۔۔ ہاؤ فلمی یار...."
اُسکا منہ بند ہونے کا نام ہی نہیں ہو رہا تھا۔۔۔ وہ سب حیرت سے اُسے دیکھ رہے تھے اُسکا دوست کب سے اتنا بولنے لگا ہے
STAI LEGGENDO
ہماری دوستی بےمثال (COMPLETE)
Fantasyیہ میرا پہلا ناول ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند ائیگی یہ بے غرض دوستی کی داستان ہے جہاں شرارت سے بھری بھرپور زندگی جینے والے کردار سے ملینگے