Sneak Pic Of Epi 9

1.5K 93 20
                                    

حائمہ تم روئی ہو؟؟ ابکی بار عون نے سنجیدہ لہجے میں کہا تو اسکی آنکھوں میں پھر سے نمی آنے لگی
حائمہ کیا ہوا ہے اپنے بھائی کو نہیں بتاؤ گی؟ عون اس سے مسلسل پوچھ رہا تھا
حائمہ نے اسے سب بتایا پہلے تو وہ اسے لمبا سے لیکچر دیتا رہا اور پھر بولا ہماری حائمہ سب سے اچھی ہے اس سے اچھا تو کوئی نہیں یہ بات یاد رکھو اور بگ بی کو سیدھا کرو
ہو ہی نہ جائے وہ شخص سیدھا حائمہ نے منہ بنایا تو وہ بولا پہلے کی طرح رہو ایک دن بگ بی خود سیدھے ہو جائینگے عون نے کہا
کیا واقعی حائمہ نے تیوری پر بل چڑھاتے ہوئے کہا
ہاں کا یہی تو بتا رہا ہوں کب سے مگر ایک بات کا دھیان رکھنا وہ نہ کرنا عون نے کہا تو حائمہ نے اسے سوالیہ نظروں سے دیکھا
وہ یہ کہ.....
عون رکا اور پھر بولا کہ ایسے برے برے منہ بگ بی کےسامنے مت بنانا میں معصوم برداشت کر لیتا ہوں وہ نہیں کریں گے
عون کے بچے حائمہ اٹھی مگر وہ بھاگ چکا تھا مگر اسکی آواز آئی تھی کہ عون کے بچے تو تب ہوں کا جب عون کی شادی کراؤ تم
________________
________________
________________
Stay tuned !!!!

عیدِ زندگی (مکمل) Donde viven las historias. Descúbrelo ahora