👈🏻👈🏻👈🏻میری تو کسی کو پرواہ ہی نہیں ہے ان باپ بیٹے کو تو اللہ پوچھے پر خیر چھوڑوں گی تو میں بھی نہیں ارحان کو اور ہاں علی کے بچے تم یہاں کدھر گھوم رہے چلو شاباش نکلو یہاں سے آج کل تم کچھ زیادہ ہی مشکوک ہو گئے(حائمہ آفندی)
👈🏻👈🏻👈🏻حائمہ تمہیں کب عقل آئے گی تنگ آ گیا ہوں میں تمہارے کارنامے سن کر ایک بیٹا ہے تمہارا مگر تمہاری حرکتیں کبھی انسانوں والی نہیں ہوئی پہلے تمہارے دیور کو سیدھا کر لوں پھر تمہیں دیکھتا ہوں میں (ارحان آفندی)
👈🏻👈🏻👈🏻اب روز روز تمہارا ساتھ نہیں دینا میں نے الٹے کاموں میں اور ویسے بھی تم تو وہ ہو جس نے شادی کی رات منہ دکھائی تک نہیں دی تھی تو اب کس منہ سے مدد مانگتے ہو مجھ سے (مہوش آفندی)
👈🏻👈🏻👈🏻یہ عون اور حائمہ کم تھے جو یہ عون کی شہزادی بھی اسی کے نقش قدم پر چل پڑی ہے (صوفیہ بیگم)
👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻یہ حائمہ کب سدھرے گی ماں کو چین نہیں لینے دینا اس نے (شازیہ اکرم)
👈🏻👈🏻👈🏻فکر نہیں کرو حائمہ تمہاری امی کو میں سنبھال لونگا (اکرم آفندی)
ارے بھئی میرے پوتی پوتے کو کچھ نہ کہنا یہ تو میری جان ہیں (عباس آفندی)
میں تو اس خاندان کی خوشی چاہتی ہوں (شمائلہ پھپھو)
دیکھو مسٹر لوفر بدتمیزی مت کرو نہیں تو سر پھاڑ دینا میں نے تمہارا ڈی آئی جی کی بیٹی ہوں میں کوئی مذاق نہیں ہے (ربیشہ آفاق)
ارے چھوڑو میری بہن نے تو بڑے بڑے ایس پی سنبھالے ہیں ڈرتا تھوڑی ہوں کسی سے میں (علی آفندی)
👈🏻👈🏻👈🏻ابے عون آفندی نام ہے میرا اڑتی چڑیا کے پر گن لیتا ہوں تم کیا چیز ہو چلو شاباش سب سچ سچ اگل دو ورنہ پھر میں نے اپنا طریقہ اپنایا تو ہٹلر کو بھول جانا تم نے (عون آفندی)
ارے کیا گھر کو چڑیا گھر بنا رکھا ہے تم سب نے شادیاں ہو گئیں پر عقل نہیں آئی تم لوگوں کو ابھی تک (آغا جانی)
ہاں جی تو پڑھنا ہے آپ نے یا رہنے دیا جائے
ویسے کیسا لگا عون کو پڑھ کر عرصے بعد
چھوٹی سی جھلک عید کی خوشی میں
جلدی سے کمنٹس کریں اور بتائیں کہ کیسا لگا سرپرائز
Sahre Qadir!!
Season 2 will be started by the end of October or start of November
@malikahsan4 AdinaRai KanzalEman5 Gudaii user @laiba Mehakjutt parishayparishay MinahilNaqvi mention a usermention a usermention a usera user @prettyiman8 @nimra123 @zufishah
ESTÁS LEYENDO
عیدِ زندگی (مکمل)
Humorحائمہ ارحان عون یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی...
