Sneak Pic Of Epi 11

1.3K 71 45
                                    

رات کا وقت تھا حائمہ لان میں اکیلی بیٹھی تھی
حائمہ ارحان تمہارے ساتھ ٹھیک نہیں تو کیوں کر رہی ہو برداشت اتنا سب چھوڑ دو لائبہ نے اسے کہا
یہ مجھ سے نہیں ہو گا حائمہ نے لمبی سانس بھری
کہیں تمہیں محبت تو نہیں ہو گئی ارحان سے لائبہ نے شکی لہجے میں پوچھا جس پر حائمہ کی خاموشی سے اسے جواب مل گیا
اگر محبت کرتی ہو تو بتا دو اسے کیا معلوم اسکے دل میں نرمی پیدا ہو جائے لائبہ بولی جسکے جواب دیتے ہوئے حائمہ بولی
میں چاہوں تو اپنی محبت کا اظہار کر دوں اسکے سامنے وہ میرا محرم ہے اور مجھے اسی سے محبت ہے اور یہ اقرارِ محبت میں اپنی ذات کے سامنے کر چکی ہوں مگر میں اسکے سامنے نہیں کر سکتی کیونکہ وہ مجھ سے نفرت کرتا ہے یہ زبردستی کا رشتہ ہے اس کیلئے ایسے شخص سے محبت کا اظہار کیوں کروں جو مجھ سے نفرت کا دعویدار ہے میں اپنی ذات کی نفی نہیں کر سکتی ویسے بھی محبت اعزاز ہوتی ہے اور اسے اعزاز ہی کی طرح لینا چاہیے نا کہ خیرات کی طرح اسکی آنکھوں سے آنسو نکل کر اسکا چہرہ بھگو چکے تھے
Stay tuned!!
Subscribe my you tube channel that is "Sahre creations" link is also given below
https://www.youtube.com/channel/UCzNuPfyEnJ5kN4_qzqPpVwg
Jaldi se subscribe kre for episode

عیدِ زندگی (مکمل) Où les histoires vivent. Découvrez maintenant