- - - - - - - - - - - - - - -
- - - - - - - - - - - - - - -
آج عون کی بارات تھی پورے گھر کو دلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔
"ارے بچوں جلدی کرو بارات لیٹ ہو رہی ہے۔" آغا جانی نے کہا تو سب نکلے تھے۔
بارات کا بہت اچھے طریقے سے استقبال کیا گیا تھا۔ پورا ہال سکائے بلیو اور وائٹ تھیم سے سجا ہوا تھا۔
مہوش کے کزنز نے بھی خوب دھوم دھڑکا کیا تھا۔
نکاح ہونے کے بعد چھوارے بانٹے گئے اور کھانا کھولا گیا جس میں بریانی قورمہ روسٹ روغنی نان کھیر آئس کریم اور نجانے کون کون سی چائنیز ڈشز موجود تھیں۔
مہوش بہت پیاری لگ رہی تھی جس نے سکائے بلیو لہنگا پہنا ہوا تھا۔جبکہ عون نے بھی سکائے بلیو شیروانی پہنی تھی۔
حائمہ نے سکائی بلیو جوڑا پہنا ہوا تھا۔
جس پر ارحان صاحب نے بھی سکائے بلیو تھری پیس سوٹ پہنا تھا۔
ŞİMDİ OKUDUĞUN
عیدِ زندگی (مکمل)
Mizahحائمہ ارحان عون یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی...