Important Note

1.2K 84 85
                                    

آخری قسط سے پہلے کچھ باتیں کرنا چاہوں گی
سب سے پہلے تو یہ ناول میں اپنی دوست زارا انصاری کے نام کرنا چاہوں گی جو میرے والدین کے بعد میری سب سے بڑی سپورٹ ہے شکریہ زارا میرے لیے وہ سب کرنے کا جو میں ڈیزرو بھی نہیں کرتی تھی
یہ ناول جب میں نے سوچا تھا تو یہ ایسے نہیں تھا ارحان ولن تھا اور سٹوری بہت ہی بہت ہی زیادہ اداس اور رونے والی تھی لیکن پھر رمضان آیا تو میں نے سوچا کہ کچھ لکھتے ہیں اور خوش کرنے والا لکھتے کیوں کہ لاک ڈاؤن ہے تو اور ٹینشن نہیں دینی چاہیے لوگوں کو تو بس کہانی کو تبدیل کیا اور اتنا تبدیل کیا کہ کہانی اداس تھی اور بعد میں ہنسانے والی بن گئی
کہانی ایک خاندان کا بتا رہی کو خوش ہے کوئی حسد نہیں اور یہ ہی پیغام بھی ہے کہ ضروری نہیں کہ جیٹھانی دیوانی بھابھی مند اور چاچا تایا میں لڑائی ہی ہو پیار محبت امن کے ساتھ بھی رہ سکتے اور کزنز کی ایک خوبصورت دوستی کو دکھایا گیا
آغا جانی گھر کے بڑے اور پیغام یہ کہ بڑوں کا احترام کریں انکے فیصلے غلط نہیں ہوتے اور دوسرا یہ بھی بتایا گیا شازیہ اکرم کے کردار کو سامنے رکھتے ہوئے کہ جب آپ اپنی بیٹیوں پر زیادہ تنقید کریں تو وہ آپ سے دور ہی رہتی لیک. دوسری جانب اکرم صاحب ایک بہترین کردار میں دکھانے کی کوشش کی جو کہ ایک بہترین باپ تھے اپنے بیٹے کیلئے
ارحان کا کردار یہ بتاتا ہے کہ مرد کو آنا نہیں دکھانی چاہیے کیا معلوم کہ انا میں وہ بہترین چیز ہی کھو دے
حائمہ ایک مضبوط کردار ہے کہ جو باقی لڑکیوں کی طرح رونا دھونا نہیں ڈالتی اور عون تو میرا سب سے فیورٹ ہے وہ ایک اچھے مرد کی مثال ہے جو سب کی عزت کرتا ہے اور پریشان نہیں رہنے دیتا کسی کو وہ غیر محسوس طریقے سے سب کو ہلکا پھلکا کر دیتا ہے سب کے مسائل حل کر دیتا ہے
سب نے اسے غیر ذمہ دار سمجھا لیکن وہ ہنسی مذاق میں تمام کام کر جاتا ہے اور مہوش کے بارے میں کچھ کہا تو عون کے چھوڑنا نہیں کہ میری بیگم پی بات کیوں کی😂😂
اور شمائلہ بیگم ایک اچھی پھپھو ہے نہ کے فسادی اور صوفیہ بیگم اور عباس صاحب ایک اچھے ساس سسر دکھائے گئے اور باقی جو بھی کہانی میں تھا زط آپ کو فریش رکھنے کیلئے تھا اور اب اگلا ناول سب کی ڈیمانڈز پر revenge پر مبنی ہے جی ہاں اور جو میں لکھنا چاہتی تھی ایک پولیس والی لڑکی کی کہانی وہ میری سب سے سپیشل کہانی ہے زندگی کی حقیقت دکھانی ہے اس میں اور خواتین کے حق کیلئے ہے وہ اور نمرہ آپی اور عمیرہ آپی سے متاثر ہو کر لکھنا شروع کی تھی وہ میں ابھی نہیں دونگی مکمل ہونے کے بعد دونگی
عیدِ زندگی میں تجسس نہیں تھا زیادہ سیدھی سادی کہانی تھی مگر انتقام والی کہانی میں تھوڑا بہت تجسس ہوگا اور عشقِ باغی مکمل کرنے میں دو ماہ لگیں گے عہ تو ہے ہی تجسس سے بھرا ضرور اسے پڑھیے گا

اور جو حائمہ اور ارحان کے پیارے پیارے سینز کی درخواست تھی وہ میں نے کوشش کی پوری کروں پر یقین مانیں اس سے زیادہ لکھے نہیں جاتے میرے اپنے ہاتھ کانپ جاتے میں دوسری رائٹرز کہ طرح کچھ زیادہ تو نہیں لکھ پائی لیکن جتنا ہو سکا اتنا لکھا معذرت اس کیلئے لیکن میں ذرا مختلف سی بندی ہوں زیادہ نہیں لکھ پاتی اس طرح اوپر سے میری فیملی نے پڑھنا ہوتا ناول😂😂😂😂
عیدِ زندگی کے بعد انتقامِ وفا آئے گا
اور میرے پیارے ریڈرز کا شکریہ بہت جو میرے ساتھ رہے پتہ نہیں اگلا ناول آپ پڑھیں یا نہیں مگر اس سفر میں آپ کی سپورٹ نے بہت حوصلہ دیا
کنزل ایمان، مہک،نمرہ آپی، ایمان آپی، @ur_ukhti, @Gudaii @KanzalEman5 @nimra123 @Mehakjutt @parishayparishay Sara عبدالعزیز @AdinaRai@ @eiman0895 @laibasiddique MalikAhsan4 @mmnaqvii @akzunairah @Fazeela1230 اگر کسی کا نام رہ گیا تو معذرت ابھی جتنے میرے ذہن میں آئے میں نے لکھتے دئے ہیں
سب نے بہت مدد کی اور جنکے نام رہ گئے بہت بہت معزرت
بہت شکریہ ایک سفر اختتام کو پہنچا اور برائے مہربانی ناول پڑھ کر جیسے میں نے ہر کردار کے جاری میں بتایا آپ بھی بتائیے گا غلطیوں کی اصلاح بھی کرئے گا میسج بھی بتائیے گا
ریویو ضرور دیں تھوڑی دیر میں آخری قسط آئے گی اسکے بعد آپ سب ریویو دیجیے گا چاہے یہاں دے دیں یا پھر ڈی ایم میں دے دیں

سحر قادر!!!!

عیدِ زندگی (مکمل) Where stories live. Discover now