ایک خط پڑھنے والوں کے نام💛

121 8 3
                                    

اسلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟؟؟
تو میں آج بہت خاص بات کرنے آٸی ہوں۔۔۔
شاید آپکو غصہ آۓ یا پھر آپ بےزاری محسوس کریں۔۔۔۔۔آپ اپنی راۓ دے سکتے ہیں
بہت وقت کی غوروفکر اور سوچنے اور ایک قابل اعتبار شخص سے ڈسکس کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ
امید اپڈیٹ نہیں ہوگا۔۔۔۔ہاں۔۔۔۔آپ نے ٹھیک پڑھا۔۔۔۔
امید کو میں ہولڈ پہ رکھ رہی ہوں۔۔۔۔اس میں ابھی بہت ساری چینجنگز کرنی ہیں مجھے۔۔۔۔شاید اسکی کمی مجھے پہلے محسوس نہیں ہوتی لیکن اب ہورہی ہے۔۔۔۔اور یہ میرا فیصلہ ہے۔۔۔کسی کو اگر اعتراض ہے تو وہ میرا بات بھی سمجھے۔۔۔۔
تو اگر آپ پچھلے 27 ایپیسوڈ پڑھنے کے بعد یہ خط پڑھ رہے ہیں یا ڈاٸریکٹ ہی خط پڑھنے آۓ ہیں تو میری طرف سے جزاک اللہ...
میرے وہ تمام خاص ریڈرز جو اتنے لمبے عرصے سے میرے ساتھ رہے آپ سب میرے لیے خاص ہو💛۔۔۔۔
اور مجھے خوشی ہوگی اگر آپ میری اس سچوٸیشن کو سمجھیں۔۔۔۔مجھے پہلی قسط سے ہی ری-راٸٹ کرنا ہے اور جہاں سِینز میں کمی بیشی لگ رہی ہے وہ بھی ٹھیک کرنا ہے۔۔۔۔
شاید آپکو کسی قسط میں کوٸی تبدیلی نظر نہ آۓ اور شاید کوٸی قسط پہلے سے بلکل مختلف لگے۔۔۔تو آپ پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ آپ میری اس لکھاٸی کو دوبارہ موقع دیں گے یا نہیں😊۔۔۔۔
مجھے نہیں معلوم کتنا وقت چاہیے ہوگا مجھے۔۔۔۔
بس جیسے جیسے میں ایڈٹ کروں گی آپ سب کو انفارم کردوں گی تو آپ میں سے جو چاہے جسکا دل کرے وہ پڑھ لے۔۔۔۔
رہی بات یہ کہ میں ڈیلیٹ کردوں پورا ناول ہی؟؟؟ تو اسکا جواب یہ کہ ابھی تک مجھے میرے ریڈرز سے جتنی سپورٹ ملی ہے ابھی تک وہ کمنٹس وہ ووٹس۔۔۔۔وہ سب میرے لیے باعثِ مسرت ہیں تو میں ناول ڈیلیٹ نہیں کررہی۔ ری-ایڈٹ ہوگا تو آپکو نوٹیفیکشن نہیں ملے گا کیوں کہ اقساط پہلے سے ہی شاٸع مطلب پبلش ہیں۔۔۔۔
تو آپ میں سے جو میرے ساتھ رہنا چاہے۔۔۔انتظار کرنا چاہے۔۔۔۔وہ انتظار کرے۔ باقی میں خود بھی نہیں جانتی اس سب میں کتنا وقت لگے۔۔۔اور اگر آپ یہ سوچ رہے کہ میں نے بیچ میں چھوڑ دیا اس لکھاٸی کو اور اب آپکو دوبارہ پہلی قسط سے پڑھنا پڑے گا.تو یہ آپ پہ انحصار ہے کہ آپ اسے ایک نۓ انداز میں پڑھنا چاہیں یا نہیں😊۔
باقی میں اسکے علاوہ اور کچھ نہیں کہہ سکتی۔ اگر آپ سخت الفاظ کا استعمال کرنے کے بجاۓ میری سچوٸیشن کو سمجھیں تو مجھے خوشی ہوگی💛۔
اور۔۔۔۔۔۔یہ بتانا تھا کہ میری شروع کی ہوٸی سیریز کو بھی موقع دیں۔۔۔پڑھیں۔۔۔اور۔۔۔
میں ہیپی اینڈنگز کو آٸیڈیالاٸز نہیں کرتی, تو سیریز میں یپی اور سیڈ اور ہارٹ بریکنگ اینڈنگز سب شامل ہوں گی😊💛۔۔۔
باقی کچھ نیا بھی آپکو پڑھنے کو ملے گا انشا۶اللہ عزوجل۔۔۔
تو ہنسنے۔۔۔مسکرانے۔۔۔خوشیاں سمیٹنے کے لیے تیار ہوجاٸیں💛۔
ویسے ہی آجکل سب اپنی مصروفیت ہیں۔پریشانیوں ڈپریشن اور اسٹریس جیسی مینٹل ایلنیس میں ہیں۔۔
اللہ آپ سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے(آمین)
تو میں نے سوچا کچھ خوشیوں سے بھرپور۔۔۔ہنسی کی چاشنی بھرے۔۔اور چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا کام لکھوں💛۔۔۔
تو آپ سب میرے اس نۓ کام اور اس نٸ سیریز کو موقع ضرور دیں مجھے خوشی ہوگی💛۔
اور امید کچھ عرصے کے لیے آپ سب کے درمیان نہیں ہے لیکن اِسے بھول نہیں جاۓ گا آپ سب😊💛۔
اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے(آمین)..
پھر جلد ملاقات ہوگی انشا۶اللہ۔۔۔
سب اپنا خیال رکھیں💛
                    -ایمن

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Apr 30, 2020 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

 "امید"    Where stories live. Discover now