کیا مجھے پیار ہے..

822 61 22
                                    

Prologue
یہ کہانی ہے آفندی خاندان کی۔۔۔
یہ کہانی ہے زاراشایان آفندی کی جو نہ سمجھ اور ضدی ہے جو اپنے خاندان سے بدگماں ہے ان کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کرتی اور اپنی مرضی کرنا چاہتی ہے وہ ایک اونچی اڑان بھرنآ چاہتی ہے۔۔۔۔ ایسا کیا ہو گا زاراشایان اس کے ساتھ کہ وہ اپنے خاندان کے فیصلوں کو تسلیم کر لے گی۔۔۔۔
کیا وہ ٹھوکر کھا کر سنبھل جائے گی یا پھر کوئی اور وجہ بنے گی۔۔۔۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لاابالی اور شوق مذاج لڑکے کی جیسے زندگی سنجیدگی کی طرف لے جاۓگی جس کے لیے خاندان کی عزت اور آبرو پہلے تھی کیا فیصلہ ہو گا شیث سکندر آفندی کا جب بات اس کی آپنی محبت کی آبرو کی ہو گی

یہ کہانی ہے۔۔ آفندی خاندان کی روایات کی۔زاراشایان کے جنون اور ضد کی
شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔
لیلہ سیف کے حسد کی
قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔
.............
یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کی بدلے اور نفرت کی

A/N;
Assalamualaikum. Yeh mera pehla novel hai. Umeed karti hoon ap meri koshish ko pasand karan gy aur mere galtion ko dor karny main madad karan gy.

Umeed hai ap ko yeh kahani pasand aye.

Vote follow aur comment kijiye. Shukria❤️

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now