یہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔
زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔
شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔
۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔
قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔
تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...
"نئی صبح سارا ابراہیم اور زویا تیمور کے لیے خوشیوں سے بھری زندگی لائی تھی" " ناشتے کی میز پر سب ان کا انتظار کر رہے تھے" "سارا اور زویا کا کھلا کھلا روپ بتا رہا تھا وہ اپنی نئی زندگی میں خوش ہیں"
"ناشتہ کرنے کے بعد ولیمے کے فنکشن کے لیے سارا اور زویا لیلہ کے ساتھ پارلر چلی گئی....۔۔..." "زویا اور تیمور کے پاس پیکنگ کا وقت کم تھا کل صبح ہی انہوں نے کشمیر کے لیے ملتان سے اسلامآباد باۓائیر نکل جانا تھا اور پھر اسلامآباد سے کشمیر باۓروڈ جانا تھا........"
"والیمے کا وقت اس لیے تین بجے رکھا گیا تھا.......! "والیمہ گھر کے قریب ہی میرج ہال میں منعقد ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔"
"زاراشایان کی تابیت ٹھیک نہیں تھی......! "زارا گھر خود ہی تیار ہو گی تھی" "پارلر سے تیار ہو کر وہ تینوں دو بجے کے قریب ہی ہال پہنچ گئیں......." "سارا اور زویا بے حد خوبصورت لگ رہی تھی۔۔۔۔...." "تیمور اور ابراہیم بھی کچھ کم نہیں لگ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔" زویا کیپٹن تیمور۔۔۔۔۔۔!
Oups ! Cette image n'est pas conforme à nos directives de contenu. Afin de continuer la publication, veuillez la retirer ou mettre en ligne une autre image.
سارا ڈاکٹر ابراہیم۔۔۔۔۔!
Oups ! Cette image n'est pas conforme à nos directives de contenu. Afin de continuer la publication, veuillez la retirer ou mettre en ligne une autre image.
"آج بھی لیلہ پیچ گولڈن میں کچھ کم نہ لگ رہی تھی۔۔۔۔۔! "بہت سی نظروں نے اس ظلمِ جاں کا پیچھا کیا۔۔۔۔۔" قاسم کے علاوہ لیلہ کو تو کوئی اور نظر بھی نہیں آتا تھا۔۔۔۔۔۔!
Oups ! Cette image n'est pas conforme à nos directives de contenu. Afin de continuer la publication, veuillez la retirer ou mettre en ligne une autre image.