"لیلہ میں بہت بُری ہوں پر حارث کی صوبت میں اچھی بن جاؤں گی...."
"حارث نے کہا جی میری جان سب حارث کے انداز پر ہنس دیے...."
"لیلہ کیا زارا تم شیث کو معاف کر دوں گی...."
"نہیں ابھی تو نہیں بہت تنگ کروں گی...." "پھر سوچوں گی...." اور
"اگر تم سب نے اسے بتایا میں تم لوگوں سے ناراض ہو جاؤ گی....."
"سارا نہیں ہم نہیں بتاۓ گئے تم خوب بدلے لو اسے...."
"لیلہ پلیز میرے بھائی کو زیادہ تنگ مت کرنا...."
"اب میں کچھ کہہ نہیں سکتی زارا ہنس دی...."
"لیلہ کے روم میں چاۓ کی چسکیاں لیتے باتیں کرتے ابراہیم بھی ان کی آواز سن کر کے روم میں آگیا......"
"او ہو پارٹی ہو رہی ہے ہونی بھی چاہئے....." "زارا نے آخری ٹائم بلڈ دے کر لیلہ کو نہیں ہم سب کو زندگی دی ہے...."
"سارا اور حارث نے ایک زباں ہو کر کہا اور زارا کا احسان ہم زندگی بھر یاد رکھے گے...." "ایسی کوئی بات نہیں ہے لیلہ بھی میری بہن ہے...."
"لیلہ نے فوراً کہا پر بُری والی بہن...."
"زارا نے اسے ٹوک دیا جو بات ختم ہوگئی ہے اسے بار بار نہیں دوہرانا چاہے...."
"ابراہیم نے کہا اب لیلہ کو آرام کرنے دوں یہ محفل پھر لگانا سب ہنس دیے...."
"لیلہ نے کہا بھائی اب یہ محفل انشاء اللہ روز ہی لگے گی...."
"سب نے انشاء اللہ کہا اور اسے کو آرام کا کہا اور چلے گئے...."
"زارا اپنے کمرے میں چلی آئی کمرے میں داخل ہو کر حیران رہ گئی شوپنگ بیگ صوفے اور بیڈ پر پڑے تھے.....!
"اس نے آگے بڑھ کر دیکھا تو اس میں کپڑے اور جیولری تھی جو بہت ہی خوبصورت تھی.....!
"زارا مسکرا دی وہ سمجھ گئی شیث اس کے لیے لے آیا ہو گا بیڈ سے سب کچھ اٹھا کر صوفے پر رکھ دیا....." اور
"انجان بنی رہی...."
"شیث کمرے میں آیا اور کپڑے اور جیولری ویسے پڑی دیکھ کر زارا سے کہا یہ میں تمھارے لیے لایا ہوں...."
"مجھے ان سب کی ضرورت نہیں ہے پہلے سے ہی میرے پاس بہت کپڑے اور جیولری ہیں....."
"شیث نے اسے اپنے پاس کھینچ لیا اور کہا وہ کپڑے نہیں یہ والے میری پسند کے پہنو گی...."
"ورنہ میں کچھ بھی کر سکتا ہوں...."
"میں آپ سے نہیں ڈرتی...."
"میں ڈرا کب رہا ہوں اپنی جان کو بتا رہا ہوں...."
"میں آپ کی جان نہیں ہوں....."
"شیث ہنس دیا جلدی تمھیں سمجھ آ جائے گی....."
"یہ آپ کی بھول ہے مسڑ شیث سکندر آفندی میں اب تمھاری باتوں میں نہیں آنے والی ہوں......"
"شیث بھی کہا کم تھا دیکھتے ہیں میری جان میں تمھیں اتنا پیار دوں گا تم مجھے معاف کر دوں گی...."
"زارا نے کوئی جواب نہیں دیا...."
"رات کے کھانے کے دوران شیث نے سب کے سامنے کہا زارا جلدی کھانا ختم کروں پھر تم آئس کریم کھانے کا کہہ رہی تھی...."
"زارا نے اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھا پر دادا جی اور سب کے سامنے کچھ بول نہیں سکی...."
"سب سوالیہ نظروں سے دیکھ رہے تھے...."
"ہاں میں سر ہلا دیا...."
"چلیں زارا کھانا ختم کر لیا ہے...."
"جی...."
"شیث نے سب کے سامنے اس کا ہاتھ پکڑ لیا....."
"زارا حیران رہ گئی پر شیث ریلیکس موڈ میں تھا...."
"لیلہ نے ان دونوں کو جاتا دیکھ کر دل میں ان دونوں کو خوش رہنے کی دعا دی اور بھائی کے انداز پر ہنس دی....."
"زارا چھوڑوں میرا ہاتھ....!
اور یہ جو تم نے کیا ہے نہ بہت گھیٹایا حرکت تھی....."
"کیا کیا ہے میں نے بتاؤ...."
"ہاتھ پکڑا ہے تو میری بیوی ہو تم...."
"کہو تو کسی اور کا ہاتھ جا کر پکڑوں...." "زارا کے منہ سے نکل گیا ایسا سوچا بھی میں تمھاری جان لے لوں گی...."
"کیا کہا تم نے کچھ نہیں کچھ بھی نہیں کہا....."
"شیث نے اس کی پسند کی چاکلیٹ آئسکریم کھلائی اور پھر اسے لانگ ڈرائیو پر لے گیا....."
"چلو شیث گھر چلے دیر ہو رہی ہے...."
"سب کیا کہے گئے...."
"تو کیا ہوا دیر ہو جائے گی...."
"کوئی کچھ نہیں کیے گا...."
"تم اپنے مجازی خدا کے ساتھ ہو...."
"زارا نے آنکھیں جھکا دی...."
"چلو شیث پھر بھی گھر چلو...."
"اچھا میری جان چلو...."
"زارا وآپس آکر لیلہ کے کمرے میں چلی آئی.....!
"کیسی تابیت ہے اب تمھاری بہت بہتر ہے آج تو تم سب کے ساتھ کھانا بھی کھایا....."
"بس سر تھوڑا چکرانے لگتا ہے...."
"کل چیک اپ کرانے جاؤں گی ابراہیم بھائی نے کہا ہے weakness کی وجہ سے سر چکرا رہا ہے...."
"تم سناؤ آئسکریم کیسی تھی...."
"مسکراتے ہوئے کہا بہت اچھی تھی...."تو "بھائی کو معاف کیوں نہیں کرتی ہو...." پلیز "میرے لیے معاف کر دوں میں زیادہ گناہ گار ہوں تمھاری تم خود سوچوں اگر ایک انسان کے دماغ میں مسلسل غلط فہمی پیدا کی جائے تو وہ بدگماں ہو ہی جاتا ہے...."
"لیلہ پلیز میرے لیے معاف کر دوں...."
"اچھا تم ٹینشن نہ لو کر دوں گی تمھارے بھائی کو معاف خوش...."
"پرومس...."
"ہاں لڑکی پرومس...."
"اچھا کافی پیۓ...."
"لیلہ میں خود بنا کر آؤ گی...."
"پاگل ہو ابھی تمھاری تابیت ٹھیک نہیں ہے....."
"تمھارے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں تم نے مجھے معاف کر کے نئی زندگی دی ہے...."
"زارا اگر تم نے پھر ایسا بولا میں ناراض ہو جاؤ گی...."
"اچھا نہیں بولوں گی...."
"چلیں کافی بنانے....
"زارا ہمممم چلو...."
"شیث نے ان دونوں کو ساتھ میں ہنستے ہوئے دیکھا توکہا خود دوستی کر لی ہے ایک ہم ہی معافی کے لائق نہیں ہیں....!
"بھائی تو آپ صحیح سے معافی مانگے شاید مل جائے...."
"اچھا میری پیاری بہن تم کہتی ہو تو آج رات ہی تمھاری سہیلی سے معافی مانگ لیتے ہیں....."
"زارا شرما گئی...." اور کہا
"لیلہ میں تمھارے روم میں جا رہی ہوں تم کافی بنا کر روم میں آجانا...."
"ہاں ہاں لیلہ میں بھی تمھارے روم میں جا رہا تھا حارث کے پاس...."
"لیلہ سب کےلئےکافی بنا کر لے آئی...."
"کافی پی کر زارا اور شیث اپنے کمرے میں چلے گئے....."
..................................................................
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"شیث نے کمرے کا دروازا لاک کر دیا...."
"زارا واش روم سے باہر آئی...."
"شیث اس کا ہی انتظار کر رہا تھا...."
"زارا اس کے دیکھنے پر کنفوز ہوگئی....." "شیث اس کے پاس چل کر آیا....."اور
گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ہاتھ جوڑ کر اس سے اپنی غلطی کی معافی مانگنے لگا...."
"شیث مجھے پتا ہے میری غلطی معافی کے قابل نہیں ہے پر پھر بھی امید کرتا ہوں تم مجھے معاف کر دوں گی.....!
"شیث کی آنکھوں میں آنسوں دیکھ کر زارا کا دل بھی موم ہو گیا....." اور
"شیث کے گلے لگ کر رونے لگی ایک بار تو میری بات سن لیتے میں بہت تکلیف میں رہی ہوں....'
"تمھاری بے رُخی مجھے ازیت دیتی تھی...." "میری جان مجھے معاف کر دوں میں تمھیں کھونا نہیں چاہتا...."
"شیث زارا کے بنا اُدھورا ہے...."
"نہیں زارا بھی شیث کے بنا ادھوری ہے...."
"بہت ہی خوبصورتی سے دونوں نے ایک دوسرے کو مکمل کر دیا...."
"رات کے سینٹے میں کہیں دور سے آواز آرہی تھی"
"کیا مجھے پیار ہے...."
" کیسا خومار ہے...."
"تم کیوں چلے آتے ہو ہر روز ان خوابوں میں....."
"چپکے سے آ بھی جاؤ اک دن میری باہوں میں...."
"تیرے ہی سیپنے اندھیروں میں اجالوں میں...."
"کوئی نشہ ہے تیری آنکھوں کے ان پیالوں میں...."
"پتھر کے ان رستوں پہ پھولوں کی اک چادر ہے...."
"جب سے ملے ہو ہم کو بدلہ ہر اک منظر ہے....."
"کیا مجھے پیار ہے....""زارا اور شیث کے ملن کی رات تھی...."
"صبح کا نیا سورج ان کی زندگی میں خوشیاں لے کر آنے والا تھا....""ختم شد.....!
..................................................................
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ہم اللہ تعالیٰ کی جس حد کو توڑتے ہیں ہمیں اس کے زریعے ہی توڑ دیا جاتا ہے...."
لیکن ہم اپنی غلطی اپنا گناہ تسلیم نہیں کرتے بلکہ صفائیاں دیتے ہیں...."
"بس کسی طرح ہم صحیح ثابت ہو جائیں مگر شچ یہ ہے اللہ کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حدود بتائی ہیں ان کے دائرے میں رہنا ہی ہمارے ایمان و اعمال کی سلامتی پوشیدہ ہے......!
..........................................................................
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Do vote follow n comment thanks ❤️💕
![](https://img.wattpad.com/cover/237073596-288-k721641.jpg)
YOU ARE READING
کیا مجھے پیار ہے
Romanceیہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...