episode 9

184 34 7
                                    

"آج اتوار کو انٹری ٹیسٹ تھا"
"وہ دونوں شیث سکندر کے ساتھ ملتان انٹری ٹیسٹ دینے گی ہوئی تھی"
"لیلہ پڑھے بغیر جلدی جلدی لکھ رہی تھی غلط ہو یا صحیح لیلہ کو کوئی پروا نہیں تھی۔۔۔۔۔۔"
"کیونکہ لیلہ کو میڈیکل میں کوئی دلچسپی نہیں تھی"
"زارا ٹیسٹ کے بعد مطمئن لگ رہی تھی۔۔۔۔" "شیث نے زارا کو پرسکون دیکھ کر پوچھا ثیسٹ کیسا ہوا یے زارا خوش ہوکر بتانے لگی شیث سکندر یہ مت پوچھو کیسا ہوا ہے بس تم
میرے میڈیکل جانے کی تیاری کرو......!
"شیث سکندر لیلہ لگتا ہے زارا بہک گی ہے کہں دماغی توازن تو نہیں بگڑ گیا پہلی بار آوور کینفڈیٹ لڑکی دیکھی ہے۔۔۔۔۔"
"شیث fsc میں نمبرز کیا آگے ہیں اس نے خود کو ڈاکٹر سمجھ لیا ہے۔۔۔۔۔"
"زاراشایان جو شیث کی باتوں سے چڑ گی تھی۔۔۔۔۔"
غصے سے بولی فیوچر ڈاکٹر زاراشان۔۔۔۔۔!
"لیلہ اور شیث کو اس پر ہنسی آگی"
"زارا اب غصے سے چپ ہو گی اور دل میں اپنے نمبرز کی دعا کرنے لگی۔۔۔۔!
"گھر واپس پہنچ کر زارا اور لیلہ answerkeyکا انتظار کرنے لگی....!
"تقریباً4بجے کے قریب keyآئی حارث اور قاسم زارا کا ٹیسٹ چیک کرنے لگے"
"شیث لیلہ کاچیک کرنے لگا 20 منٹ میں دونوں کے ٹیسٹ چیک ہو گئے تھے....."
"لیلہ کے نمبرز بہت کم تھے"جبکہ
"زارا کے شاندار نمبرز تھے زارا بہت زیادہ خوش تھی۔۔۔۔۔!
"زارا کو آرام سے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں ایڈمیشن مل سکتا تھا......!
"لیلہ زارا کو خوش دیکھ کر غصے سے بولی زاراشایان خوش نہ ہو تمھیں کون جانے دے گا.......!
"زارا لیلہ سے مجھے کوئی روک کے دکھاۓ ان دونوں کی باتیں سن کر شیث سکندر نے زارا سے کہا لیلہ ٹھیک کہہ رہی ہے.....!
"زارا مسٹر شیث تم ہوتےکون ہو منع کرنے والے سب گھر والے زارا کے نمبرز کا سن کر اسے مبارکباد دیتے ہیں....."
"سلطان آفندی زارا کو اپنے کمرے میں بولا کر اس کے نمبرز پر مبارک باد دیتے ہیں....."
"سلطان آفندی زارا کو گھر داری سکھنے کا کہتے ہیں۔۔۔۔۔"
"زارا سلطان آفندی سے اپنی میڈیکل والی خواہش ظاہر کرتی ہے"
"جیسے سن کر سلطان آفندی زارا کو منع کر دیتے ہیں.....!
"زارا غصے میں وہاں سے چلی جاتی ہے....!
"سامنے اتے قاسم سے ٹکرا جاتی ہے زارا اف توبہ"
"قاسم کیا ہوا اتنے غصے میں کیوں ہو زارا" پہلے تو تمھارے اچھے نمبرز پر مبارک باد ہو......!
"زارا غصے سے قاسم نہیں چاہے مبارکباد کیا کرو گی....!
"جب میڈیکل میں جانے نہیں دیتے تو پڑھایا کیوں تھا ان پڑھ ٹھیک تھے.....!
"قاسم زارا کیا ہوا کس نے منع کیا ہے زارا "دادا جی" نے اور کس نے گھر میں تو بس ان کی ہی چلتی ہے.....!
"ہماری کوئی زندگی ہے"
"صحیح کہتی ہے"لیلہ
"آفندی حویلی کی عورتوں کو اپنی مرضی کرنے کا کوئی حق نہیں"
"قاسم زارا پلیز چپ کر جاو کوئی وجہ ہو گی....!
"ناناجی ایسے منع نہیں کرتے کوئی وجہ نہیں ہے قاسم دادا جی کو ہماری خوشیاں پسند نہیں ہے.....!
"قاسم کچھ کہتا زارا غصے سے اپنے کمرے میں چلی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔!
"زارا کا دو دن سے مسلسل گھر والوں سے موڈ اف تھا.....!
آج لیلہ زارا کے پاس اسے مزید اگ لگانے آئی۔۔۔۔۔!
"لیلہ زارا سے میں نے تمہیں پہلے ہی کہا تھا گھر والے نہیں مانےگے تم نے میری بات نہیں مانی اور شرط ہار گی۔۔۔۔۔۔!
"زارا غصے سے لیلہ میں نہیں ہاری ہوں ابھی ٹائم ہے....!
"لیلہ اسے دیکھ کر مسکرانے لگی زارا تمھیں ابھی بھی لگتا ہے تم شرط جیتو گی تو تم نہایت بےوقوف لڑکی ہو......"
"تمھاری یہاں کون سنے گا اورویسے بھی میرے تو نمبرز کم ہیں مجھے تمھارا افسوس ہے زارا"
"میری پیاری دوست کا خواب ٹوٹ گیا ہے.......!
"قاسم جو کہ زارا کو سمجھانے آیا تھا"
وہ نانا جی سے بات کرے گا....!
"لیلہ کی باتیں سن کر حیران رہ گیا......!
"قاسم سوچنے لگا وہ لیلہ سے بات کرے گا"
"وہ کیوں زارا کو گھر والوں کے خلاف کر رہی ہے.....!
"قاسم لیلہ کی ساری باتیں سن کر وہاں سے چلا گیا۔۔۔۔۔!
"لیلہ نے آخری داؤ لگایا"
"زارا تم دادا جی سے اپنے حق کے لیے لڑو اگر میں تمھاری جگہ ہوتی تو کھبی اپنی بات سے پیچھے نہ ہٹتی......!
"زارا لیلہ تم ٹھیک کہہ رہی ہو"
"مجھے اپنے حق کے لیے خود لڑنا پڑے گا....!
"لیلہ شاباش زارا دیکھتے ہیں کتنا دم ہے تمھارے میں.....!
"زارا میں پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں ہوں.....!
"لیلہ اچھا زارا میں اپنے کمرے میں جارہی ہوں تم بھی سوجاو۔۔۔۔۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"آج بھی زارا نیچے نہ آئی"
"اپنے روم میں بند رہی....!
"کھانےکی ٹیبل پر "سلطان آفندی" نے زارا کا پوچھا کہاں ہے زارا نظر نہیں آرہی.....!
"لیلہ نے موکا دیکھ کر چوکا لگایا دادا جی وہ میڈیکل جانے کی ضد میں سب سےناراض ہے.....!
"سلطان آفندی نے فائقہ سے کہا"
"اس نادان لڑکی کو سمجھاؤ میڈیکل جانا ہمارے خاندان کا ماحول نہیں ہے کل کو یہ نوکری کی ضد کرے گی.....!
"باہر شادی کی ضد کرے گی"
"فائقہ بس جی بابا ہی بول سکی....!
"سلطان آفندی" نے کہااب اس لیلہ کو دیکھ لو اس نے اگے پڑھنے کی ضد کی ہے کوئی نہیں....!
"کیونکہ وہ عقل مند ہے"
"لیلہ اپنی تعریف سن کر اڑ رہی تھی....!
"قاسم لیلہ کی مسکراہٹ دیکھ چکا تھا" اور
"دل میں سوچنے لگا لیلہ زارا سے کیا چاہتی ہے....."
"کھانےکے بعد سب اپنے کمرے میں چلے گئے....!
"قاسم سلطان آفندی کے پاس آگیا اور سلطان آفندی سے کہا..!
"نانا جی میں آپ سے کچھ مانگو آپ میری "آخری خواہش" سمجھ کر دیں گے.....!
"قاسم کو پہلی بار ایسے کچھ مانگتے دیکھ کر پہلے سلطان آفندی حیران ہوا پھر ہاں میں سر ہلا دیا....!
"نانا جی آپ زارا کو میڈیکل جانے دے.....!
"اس کے نمبرز بہت اچھے ہیں یا زارا کو "کچھ اور اگے پڑھنے دیں....!
"نانا جی زارا کا خواب ہے میڈیکل کالج جانا۔۔۔۔۔!پلیز
"سلطان آفندی نے قاسم کو دوٹوک کہا ہر خواب پورا ہو یہ ضروری تو نہیں"
"قاسم کچھ بولتا سلطان آفندی نے اسے شب بخیر کہہ دیا"
"قاسم سمجھ گیا اب سلطان آفندی سے کچھ کہنا فضول ہے"
"قاسم اٹھ کر اپنے کمرے میں آ گیا اور لیلہ کا رویہ زارا کے ساتھ ایسا کیوں ہے سوچنے لگا۔۔۔۔۔!
"لیلہ سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔!
"زارا اپنے کمرے میں تھی جب شیث اسکے پاس آیا اسے سمجھانے......!
"زارا پلیز غصہ چھوڑ دو تم جانتی ہو ہمارے گھر کی عورتیں باہر نہیں نکلتی....!
"اگر تم میڈیکل گئ پھر کل کو جاب بھی کروگی....."
"زارا شیث کی بات سن کر بولی جی مسٹر شیث میں "جاب بھی کروں گی" اپنے پیروں پر کھڑی ہونا چاہتی ہوں....."
"ابھی زارا اور بھی کچھ کہتی"
"فائقہ بھی آگئ اور زارا کو دادا جی کا پیغام دے دیا"
"جسے سن کر زارا آگ بگولہ ہو گی"
"امی آپ دادا جی کو کہہ دے میں ان کی محتاج نہیں ہوں اگر مجھے میڈیکل نہ جانے دیا میں گھر سے بھاگ جاو گی.....!
"شیث اور فائقہ اس کی بات سن کر دھنگ رہ گئے....."
"زارا اتنی بڑی بات کیسے کر سکتی تھی" فائقہ نے اج پھر اسے تھپڑ رسید کیا......"
"زارا میں تمھاری جان لے لو گی اگر پھر میڈیکل کی ضد کی.....!
"شیث زارا سے بھاگنے کا سوچنا بھی نہیں۔۔۔۔۔!
"ڈھونڈ کر وہی گولی مار دوں گا......"
"فائقہ زارا سے تمھیں لگتا ہے" گھر کےباہر عورت کی عزت محفوظ ہے تو تم ایک پاگل لڑکی ہو.....!
"شیث فائقہ چچی آپ چلیں یہاں سے اس کم عقل کو عزت کیا ہوتی کہا سمجھ۔۔۔۔۔۔! "بس باتیں کرا لیں کہہ کر شیث اور فائقہ چلے گئے.....!
"زارا خود سےتمھیں زیادہ پتا نہ عورت کی عزت کیا ہوتی ہے"
"قاسم لیلہ کے کمرے کے دروازے پر کھڑا تھا.....!
"لیلہ قاسم کو دیکھ کر خوش ہوگئی......! "قاسم آپ یہاں؟
"لیلہ کی آنکھوں کی چمک بتا رہی تھی وہ کتنی خوش ہے......!
"قاسم لیلہ تم ایسا کیوں کر رہی ہو"
"قاسم کے آچانک اس طرح کے سوال سے لیلہ تھوڑی کنفوز ہوگئی.....!
"وہ تو کچھ اور سمجھ رہی تھی پھر فوراً سنبھل کر بولی....."
"قاسم کیا مطلب کیسا کر رہی ہوں"
"قاسم غصے سے لیلہ زیادہ معصوم نہ بنو ایسا روپ تم پر نہیں جچتا.....!
"لیلہ کے پیروں سے زمین نکل گئی....!
"جس انسان کو وہ اتنا چاہتی ہے"
"وہ انسان اس کی اصلیت جان گیا تھا.....! "لیلہ کیا کیا مطلب قاسم میں سمجھی نہیں.....؟
"قاسم میں سمجھتا ہوں تمھیں.....!
"تم جو زارا کے دل میں گھر والوں کے خلاف نفرت ڈال رہی ہو اس کا کیامطلب ہوا....!
"کیوں لیلہ کیوں"
"اس معصوم زارا نے تمھارا کیا بگاڑا ہے......! "لیلہ اب غصے سے چلا اٹھی....!
"قاسم تمھیں وہ معصوم زارا تو نظر اگئ ہے....!
"لیلہ اور لیلہ کی بے پناہ محبت نظر نہیں آئی......"
"قاسم کی آنکھیں لیلہ کی بات پر کھولی کی کھولی رہ گئی.....!
"لیلہ مزید غصے سےکیوں قاسم کیوں۔۔.......!
"لیلہ اب قاسم سے سوال کر رہی تھی"
"ایسا کیا ہے زارا میں جو میرے میں نہیں ہے........!
"قاسم چپ ہو جاؤ لیلہ میں تمھاری جان لے لو گا.....!
"لیلہ تمھاری محبت میں جان بھی خوشی خوشی حاضر ہے.....!
"قاسم لیلہ سے یہ پیار نہیں ہے پاگل پن ہے پیار کسی کی زندگی کوتباہ کر کے نہیں ملتا......! اور ہاں
"لیلہ اگر زارا نے کچھ بھی غلط کیا میں تمھیں چھوڑو گا نہیں۔۔۔۔۔۔!
"لیلہ ہنستے ہوئے" قاسم میرے اور تمھارے درمیان جو بھی آیا میں اس کے ساتھ اسے بھی بُرا کرو گی.....!
"قاسم لیلہ تم جانتی ہو تمھارا اور حارث کا رشتہ تہہ ہے....!
"لیلہ پلیز قاسم رشتے ٹوٹ بھی سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!
"قاسم نے لیلہ کے منہ پر تھپڑ رسید کیا....!
"قاسم لیلہ حارث میرا بھائی ہے۔۔۔۔۔! اور
"اگر تم نے اس کے علاوہ کسی کا بھی سوچا لیلہ تمھارے لیے اچھا نہیں ہوگا.....!
"سوچوں گی قاسم تمھارا اور تم میرے نہیں تو کسی کے بھی نہیں"
"قاسم لیلہ یہ کیا بکواس ہے"
"قاسم تم جانتے ہو میں کیا کہہ رہی ہوں"
"زاراشایان معصوم سی تمھاری۔۔۔۔"
"تمھاری بھی نہیں ہوگی.....!
"قاسم سکتے میں آگیا!
"اس کی خاموش محبت زارا تھی....!
"قاسم نے کسی کے سامنے اس کا ذکر نہیں کیا تھا وہ زارا کی عزت پر کوئی بات نہیں آنے دینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔!
"پر لیلہ کیسے جانتی تھی"
"قاسم لیلہ یہ یہ کیا بول رہی ہو....!
"لیلہ مجنوں والی آنکھیں تمھارے دل کا سب حال بتاتی ہیں.....!
"قاسم یہ جھوٹ ہے؟
"الزام ہے۔۔۔۔!
"لیلہ قاسم تم مانو یا نہ مانو تمھاری مرضی۔۔۔۔۔!
"قاسم جانے لگا تو لیلہ نے پیچھے سے آواز دی....!
"قاسم زارا تمھیں پسند نہیں کرتی....!
"قاسم لیلہ میں تمھیں پسند نہیں کرتا....!
"اب تو شاید لیلہ تم صرف نفرت کے قابل ہو......!
"لیلہ کچھ بولتی قاسم کمرے سے باہر نکل گیا.....!
"لیلہ اپنے کمرے کی چیزوں کو غصے سے اِدھر اُدھر پینھکنے لگی"
اور غصے سے بربرانے لگی....!
"زاراشایان اب تم نہیں بچو گی اب تم اپنی عزت اپنے ہاتھوں سے گئوا دو گی۔۔۔۔..!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zeada kuch nhi bolo gi....
Please follow comments vote kr dyn shukria ❤️💕😇

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now