"شیث کام کے سلسلے میں لاہور آیا ہوا تھا اور کچھ دن لاہور ہی رہنا تھا...."
"زارا شیث کو دیکھ کر خوش ہو گئی تھی پر وہ ظالم اسے نظرانداز کر رہا تھا...."
"کیسی ہو لیلہ ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہو میں بھی بس ٹھیک ہوں....!
"بھائی آپ بیٹھوں میں آپ کے لیے چاۓ خود بنا کر لے آتی ہوں اوکے میری پیاری بہن..."
"لیلہ شیث کے لیے چاۓ بنانے چلی جاتی ہے...."
"زارا اس ظالم مزاج سے خود ہی بات کرنے کا سوچتی ہے...."
"کیسے ہو شیث" اور
"گھر میں سب کیسے ہیں....'
"مختصر جواب آیا تھا گھر میں سب ٹھیک ہیں...."
"زارا ہمت کر کے بولی اور تم کیسے ہو"
"شیث میں تمھارے سامنے ہوں زندہ ہوں" "زارا اللہ معاف کرے کیسی بات کر رہے پیں...."
" شیث کیا مطلب کیسی بات...."
"زیادہ ڈرامے کی ضرورت نہیں ہے میں جانتا ہوں تمھیں میری کتنی پروا ہے....!
"زارا شیث کا انجان روایہ دیکھ کر حیران ہو جاتی ہے مزید کچھ کہے بغیر وہ کمرے میں چلی جاتی ہے...."
"زارا کا دل بہت اداس ہو گیا تھا...."
"شاید وہ شیث کو پسند کرتی تھی اور اس بات سے بے خبر تھی کب سے شیث اس کے دل پر قبضہ کیے بیٹھا تھا...."
"دل کے سکون کے لیے وہ رونے لگتی ہے اور جی بھر کے رونے کے بعد عصر کی نماز پڑھنے لگ جاتی ہے...."
"دل میں شاید بوجھ ہی بوجھ تھا نماز پڑھ کے زارا کے دل کو تھوڑا سکون ملا تھا....!
"وہ شیث کی غلط فہمی دور کرنے کا سوچتی رہی پر شیث تو زیادہ بدگماں ہو گیا تھا...."
"لیلہ چاۓ لے کر آتی ہے اور زارا کو نہ دیکھ کر اس کا پوچھتی ہے...."
"کہا ہے زارا....؟
"شیث پتا نہیں شاید اپنے کمرے میں چلی گئی ہے...."
"او اچھا بھائی پھر شاید التمش سے بات کرنے گئی ہو گی...."
"شیث کے منہ سے فوراً ہی نکلتا ہے"
"کون التمش"
"بھائی وہ ہماری یونی کا ہے اور زارا کا بہت ہی قریبی دوست ہے شیث کا دل ڈوب رہا تھا...." اور
"لیلہ تھی کہ اسے مزید اداس کر رہی تھی بھائی وہ پرسوں ہمارا فنکشن ہے نہ تو اس لیے وہ نہیں آرہا تو اسے منانے کا زارا کہہ رہی تھی...."
"شیث مزید کچھ کہے بنا اچھا میں تھوڑی دیر ریسٹ کرنا چاہتا ہوں...."
"جی ضرور بھائی آپ تھک گئے ہو گئے...." "شیث بوجھل قدموں کے ساتھ کمرے میں چلا جاتا ہے...."
"اس کی کیفیت ایسی ہو گئی تھی وہ کسی کے ساتھ بیٹھنا تو دور بات بھی نہیں کرنا چاہتا تھا...."
شاید اب وہ خود سے تھک چکا تھا اور اسے منزل ابھی کہں بھی نظر ہی نہیں آرہی تھی...." یا شاید
"اس کی آنکھوں پر بدگمانی کی پٹی بندھی ہوئی تھی اور کچھ نظر ہی نہیں آرہا تھا...." "لیلہ نے اپنی عادت کے مطابق آج بھی شیث کو اگ لگا دی تھی وہ یہ نہیں جانتی تھی وہ اس آگ میں خود جل جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"زارا یونی جانے کے لیے لیلہ کا انتظار کر رہی تھی آج ان کا آخری پیپر تھا شیث واک کرکے وآپس آرہا تھا..."
"وہ اسے بلیک شلوار قمیض میں ملبوس دیکھ کر دیکھتا ہی رہ گیا وہ اپنی نظریں زارا پر سے ہٹا نہ سکا وہ خود بھی کنفوز ہوگئی تھی لیلہ شیث کو اس قدر کھویا ہوا دیکھ کر غصے سے چلائی...."
"یہ خان بابا کہا مر گئے ہیں ہم پہلے ہی یونی سے لیٹ ہیں...."
"شیث لیلہ کی آواز پر اپنے حواس میں واپس آیا کیا ہوا لیلہ کیوں چلا رہی ہو...."
"بھائی ڈرائیو کو بولا رہی تھی کب سے کہا ہے کہ گاڑی سٹارٹ رکھے پر پتا نہیں کہا مر گیا ہے...."
"شیث نے لیلہ کو ٹوک دیا وہ تم سے بڑا ہے اور بزرگوں کی عزت کرنی چاہیے انسلٹ نہیں...."
"لیلہ کوئی بعثت نہں چاہتی تھی تو خاموش ہوگئی...."
"پریشان نہ ہو میں تم دونوں کو چھوڑ دیتا ہوں...."
"اوکے بھیا لیلہ خوش ہوگئی...."
"لیلہ کے دماغ میں آئیڈیا آیا التمش کو مسیج کیا ملک تم زارا کو لینے گیٹ پر آو...." اور
کہنا میں تمھارا ہی انتظار کر رہا تھا...."
"پلیز ملک کوئی سوال نہیں دیکھ کر تم خود ہی سمجھ جاؤ گے...."
"ملک نے اوکے کا مسج کیا...."
"زارا خاموش بیٹھی شیث کو دیکھ رہی تھی اور ابھی تھوڑی دیر پہلے والے واقعے کا سوچ رہی تھی شیث کی آنکھوں میں اس کے لیے پیار ہی پیار تھا پر وہ اسے نظرانداز کیوں کر رہا تھا...."
"یونیورسٹی کے گیٹ پر پلین کے مطابق ملک کھڑا تھا اور زارا کو دیکھتے ہی اس کی طرف بڑھ گیا اور اسے سلام کرنے کے بعد بولا میں تمھارا ہی انتظار کر رہا تھا....!
"زارا پریشان ہو گئی ملک ایسا کیوں بول رہا ہے شیث پھر سے بدگماں ہو گا...."
"وہ اتنی کلوز تونہں تھی ملک کے...."
"پھر وہ ایسا کیوں کہہ رہا تھا زارا شیث کی وجہ سے کچھ نہ بول سکی...."
"لیلہ مسکراتے ہوئے بھائی لینے بھی آپ آؤ گے...."
"شیث نے اس کے سوال کو ان سنا کر دیا تھا
اور لیلہ سے پوچھنے لگا یہ کون ہے...."اور
"زارا کا کیوں انتظار کر رہا تھا....!
"بھائی یہ زاراکا بہت ہی قریبی دوست ہے" "لیلہ نے آگ لگانے کے لیے بہت ہی پر زور دیا شیث لال پیلا ہوتا وہاں سے چلاگیا...."
"لیلہ آج بھی اپنے منصوبے میں کامیاب ہو گئی تھی...."
"زارا یونی میں چلی گئی اور ملک سے پوچھنے لگی تم میرا انتظار کیوں کر رہے تھے کیا بات کرنی ہے....!
"ملک وہ کچھ نہیں بس فنکشن کا پوچھنا تھا تم آؤ گی...."
"زارا اس کی اتنی سی بات پر حیران ہوئی اور ہمممممم کہہ کر چلی گئی...."
"لیلہ نے ملک کا شکریہ ادا کیا...."
"مجھے شکریہ نہیں چاہیے تم بھی میرا ایک کام کروں گی لیلہ مسکراتی ہوئی کیوں نہیں ملک...." اور
"اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف بڑھ گئی...."
"زارا پیپر صحیح طرح سے نہ کر سکی اسے شیث کی ٹینشن ہونے لگی پتا نہیں وہ کیا سوچے گا...."
"ملک سے میرا بات کرنا اسے اچھا لگا ہو گا یا نہیں...."
"شیث غصے میں تپ رہا تھا اس کا دل کر رہا تھا کسی کی جان لےلیں زارا کیوں کیوں ہر بار ایسا کیوں کرتی ہو مجھے تکلیف دے کر ہی شاید تمھیں خوشی ملتی ہے...."
لیلہ صحیح کہتی ہے تم مجھ سے پیار کرتی ہی نہیں ہو میں ہی تمھارے لیے پاگل ہوں پر زارا اب نہیں ہو گا ایسا...."
"تم نے شیث کا پیار دیکھا ہے نفرت نہیں....."
"پیپر کے بعد زارا اور لیلہ آج جلدی گھر واپس آگئی تھی...."
"شیث گھر میں موجود نہیں تھا وہ کام کے سلسلے میں اسلام اباد چلا گیا تھا...."
"لیلہ بوا جی میں سو رہی ہوں پلیز ڈسٹرب نہ کرنا...."
"زارا اور شیث کا سکون خراب کر کے وہ خود سکون کرنا چاہتی تھی...."
"زارا نماز پڑھنے چلی گئی آج نماز میں زارا نے اللہ پاک سے شیث کو دل سے مانگا تھا اور اپنی عزت کی حفاظت کی دعا بھی کی پر اس کی تقدیر میں تو کچھ اور ہی لکھا تھا نماز کے بعد زارا بوا جی کے پاس آگئی....! اور "بوا جی کو چاہے بنانے کا بولا"
"زارا کادل بہت اداس تھا بوا جی چاہے لے کر اس کے پاس آگئیں"
"زارا آپ بھی بیٹھوں بوا جی پلیز...."
"کیا بات ہے میری بچی اداس لگ رہی ہو...." "سب ٹھیک تو ہے زارا"
"جی بوا سب ٹھیک ہے بس میرا دل اداس تھا ایسا لگ رہا ہے جیسے کچھ غلط ہونے والا ہے...."
"بہت غلط شاید...."
"ایسا نہیں سوچتے میری پیاری بچی اچھا سوچو انشاء اللہ سب ٹھیک ہو گا زارا آمین بوا جی......"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Please vote follow n comments kr dyn thanks ❤️💕😍

KAMU SEDANG MEMBACA
کیا مجھے پیار ہے
Romansaیہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...