episode 27

168 25 9
                                    

"حارث نے کال کاٹ دی" تو
"ملک نے sms کیا تمھیں کیا لگتا ہے تم کال ریسیو نہیں کروں گی تو تمھاری اصلیت سامنے نہیں آۓ گی....!
"یہ تمھاری بھول ہے مس لیلہ میں بھی ملک التمش فاروق ہوں تم مجھے بھی اچھی طرح جانتی ہو...."
"ملک کے sms پڑھ کر حارث کو پہلے تو سمجھ نہ آئی کون سی اصلیت اور یہ کون ہے...." پھر
"اس کے دماغ میں آئیڈیا آیا مسج ٹائپ کیا کون سی اصلیت...."
"ملک نے فوراً جواب دیا کون سی اصلیت واہ لیلہ واہ مان گیا تمھیں"
"پر میں بھی التمش فاروق ہوں یہ بے وقوف تم صرف زاراشایان کو بنانا...."
"حارث نے کہا کیا مطلب...."
"مطلب تو تم جانتی ہو ہاں اگر پھر سننا ہے تو میں بتا دیتا ہوں"
"میں تمھارے بھائی کو سب بتا دوں گا زارا بے قصور ہے سب تمھاری سازشیں تھی زارا کو میرے پاس بھجنا...." کیونکہ
"تم اسے حسد کرتی ہو  حسد کی مریضہ ہو اپنے بھائی کے دل میں زارا کے خلاف نفرت پیدا کی اس بچاری کو تو پتا بھی نہیں ہو گا تم اس کا استعمال ہمشہ اس کے خلاف کرتی آئی ہو....!
"میرا اور اس کا کوئی چکر نہیں تھا اور اس رات بھی میرے اور اس کے درمیان کچھ نہیں ہوا تھا وہ اپنی عزت بچا کر بھاگ گئی تھی....." اور
"اللہ پاک نے مجھے بھی گناہ کرنے سے بچا لیا...."
"میری نفرت کو تو تم ہوا دے کر بڑھاتی رہی اور میں بھی انجام کی فکر کیے بغیر گناہ کرنے نکل پڑا....."
"مجھے تو شاید اللہ تعالیٰ کبھی معاف نہ کرے پر میں تمھیں اور زارا کے ساتھ غلط نہیں کرنے دوں گا....!
"وہ تو شیث کو پسند کرتی تھی" اور
"تمھیں اپنی بہن سمجھ کر تمھاری ہر بات مانتی رہی پر تم نفرت اور حسد میں آندھی ہو گئی تھی...."
"حارث کو سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا ٹائپ کرے جیسے پڑھ کر ملک کو شک بھی نہ ہو اور لیلہ کے اور کارنامے بھی بتا دے...."
"حارث نے جلدی سے سوچ کر ٹائپ کیا تمھاری بات کا یقین کوئی نہیں کرے گا....!
"ملک پڑھ کر مزید غصہ ہو گیا" اور
"کہا لیلہ بی بی ٹینش نہ لو سب ثبوت ہیں میرے پاس تمھارے خلاف...."
"کیسے ثبوت میں کیسے مانوں...."
"ملک نے اس کی آڈیو اور اس کی چیٹ کے سکرین شاٹ بھیجے...."
"جس میں آفندی حویلی اور زارا کے خلاف ظاہر اگلتی آئی تھی اور جو جو سازشش ملک کے ساتھ مل کر زارا کے خلاف کرتی آئی تھی...."
"حارث  نے جلدی سے سب اپنے نمبر پر بھیج دیا اور اپنی اور ملک کی اس چیٹ کے بھی سکرین شاٹ اپنے پاس محفوظ کر لیے تھے....." اور
"آب ملک کو کوئی جواب نہیں دیا"
"لیلہ کے موبائل سے سب کچھ ڈیلیٹ کر دیا.....'
"حارث کے پاس اب ثبوت آ گئے تھے زارا کی بے گناہی اور لیلہ کے گناہوں کے ثبوت...." "حارث خوش تھا اب وہ لیلہ کو یہ سب بول بھی سکتا تھا  اور لیلہ کا غرور توڑ سکتا تھا....." اور
"اس کے موکرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا...."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"زویا اور تیمور نے کل  کشمیر جانا تھا...."
"زارا کے پاس آئی اور کہا کہ ہم کل جا رہے ہیں اور لوگ بھی ہنی مون پر کب جا رہے ہو....."
"زارا کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں تھا وہ خاموش کھڑی رہی اسے خاموش دیکھ کر شیث نے کہا آپی ابھی میں بہت مصروف ہوں پھر زارا کو گھومنے کے لیے لے جاؤ گا...."
"زویا نے بھی کوئی بات نہیں کی دونوں کو ان کی مرضی پر چھوڑ دیا...." اور
"زارا کو اپنی پیکنگ میں مدد کے لیے لے گئی....!
" زویا نے سوچااس بہانے اسے تھوڑی بات بھی ہو جائے گی...."
"روم میں جاتے ہی زارا نے پہلا سوال تیمور سے بھائی آپ اتنی جلدی کیوں جا رہے ہو...." "تیمود نے مسکرا کر کہا میری پیاری گڑیا میری ڈیوٹی ہے اور جب بھی ایک فوجی کو بلایا جائے تو اسے اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے فوراً جانا چاہیے...."
"سب سے پہلے ملک اس کے بعد فیملی اور اج کل تو حارات کچھ ٹھیک نہیں ہیں"
"بھائی اپنا اور آپی کا خیال رکھنا"
"آب وہ اسے تنگ کرنے لگا میں کون سا تمھاری آپی کو بارڈ پر ساتھ لے جاؤ گا"
"کیا مطلب بھائی آپ بارڈر پر جائیں گے...." "جی میری گڑیا....!
"زارا پلیز آپ بارڈر پر مت جانا وہاں تو خطرہ ہوتا ہے تیمور آب اس کی بات پر قہقہے لگانے لگا.....! اور
"کہا کیا ہوا میں بھی ملک دشمنوں کے لیےخطرہ بن کر  رہو گا...."
  "اللہ پاک نے چاہا تو شہید ہو جاؤ گا"
"زویا کے ہاتھ کام کرتے کرتے رک گے سر اٹھا کر اسے دیکھنے لگی وہ بھی اسے ہی دیکھ رہا تھا....!
"زارا نے کہا اللہ پاک آپ کی اور باقی وہاں پر موجود سب فوجی جوانوں کی حفاظت کریں...."
"زویا نے آمین کہا"
"تیمور اسے سمجھانے لگا میرےے لئے خوشی کی بات ہو گی اگر میری جان ملک کے لیے قربان ہو...."
"تم سب کو  تو خوش ہونا چاہیے ملک کے لیے جان دینا کتنی بڑی بات ہے"
"پلیز بھائی ایسی بات نہ کریں اللہ پاک سب اچھا کریں گے...."
"زارا پنے روم میں چلی جاتی ہے"
"تیمور اب زویا کو سمجھانے لگتا ہے تم ایک فوجی کی بیوی ہو اور تمھیں ہر وقت آپنے دماغ کو تیار رکھنا چاہیے کہ تم ہر حال میں صبر سے کام لوں گی ہمت رکھوں گی میرے ساتھ بھی اور میرے بعد بھی....! اور
"پریشان نہ ہوا کروں میرا نہیں تو اس بچے کا خیال کر لو جو ابھی تمھاری پیٹ میں پل رہا ہے اور کل کو یہ ہماری طاقت بنے گا...."اور
"جو قسمت میں لکھا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے...."
"یہ اپ کیسی باتیں کر رہے ہیں کچھ نہیں ہو گا انشاء اللہ"
"میں کچھ غلط نہیں کہہ رہا بس تمھیں سمجھا رہا ہوں کبھی بھی مجھ پر یا تم پر کوئی بُرا وقت آۓ تو ہمیشہ صبر اور ہمت رکھنا تم ایک فوجی کی بیوی ہو ثابت کرنا....."
"زویا نے ہاں میں سر ہلا دیا" اور
"کہا آپ بھی کبھی ایسی باتیں نہیں کریں گے...."
"اچھا میری جان نہیں کروں گا"
"اب مسکراؤ"
"زویا ہمشہ اس کے اس انداز پر مسکرا  دیتی...."
"لیلہ بڑے ہی خوشگوار موڈ میں تھی"
"کمرے میں انٹر ہوتے ہی حارث جی ہم کب ہنی مون پر جائیں گے...."
"بڑے ہی پیار سے کہا گیا جان کبھی نہیں...." "کیا مطلب کبھی نہیں شادی ہوئی ہے ہماری اور ہنی مون پر سب جاتے ہیں...."
"تو ہم بھی  جائیں گے"
"سب جاتے ہوں گے جانو پر ہم نہیں جا رہے بات ختم...."
"میں اس ٹاپک پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا...."
"پر میں کرنا چاہتی ہوں میرا حق بنتا ہے سوال کرنا....!
"بیوی ہوں تمھاری تو بیوی بن کر رہو....''
"زیادہ سر پر مت بیٹھوں...."
"یہ تم کس ٹون میں بات کر رہے ہو"
"حارث جس ٹون میں تمھارے ساتھ بات کرنی چاہیے"
"نہیں یہ کہنا زیادہ بہتر ہے جس ٹون کے تم قابل ہو اسی ٹون میں بات ہو رہی ہے....!
"تو یہ بھی سن لو میں اسے زیادہ بُرے طرح پیش آ سکتی ہوں....!
"پتا ہے مجھے تم کتنا گر سکتی ہو بتانے کی ضرورت نہیں ہے....!
"لیلہ تمھیں ہو کیا گیا ہے آچانک تمھارا روایہ بدل گیا ہے...."
"میری جان مجھے تمھاری طرح جھوٹا ناٹک کرنا نہیں آتا ہے...."
  "اُمید ہے تم بھی آب میرے سامنے اچھا بننے کا ناٹک چھوڑ دو تو بہتر ہے...."
"میں جیسی ہوں سب کو معلوم ہے سب کے سامنے ہوں...."
"اگر اسی روایے میں بات کروں گے تو میں تم سے بات کرنا چھوڑ دوں گی...."  اور
"میرے بات نہ کرنے کی وجہ اگر گھر والوں کو پتا چلی تو  اس کے زمے دار تم ہو گئے...." اور
"پھر ملک التمش فاروق کی جواب دہ تم ہو گئی....."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Please follow vote n comment thanks ❤️💕

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now