"ایک ہفتے بعد شیث نے لیلہ کو کال کر کے یونیورسٹی کے ماحول کا پوچھا کیسا ہے"
"پڑھائی کیسی ہو رہی ہے"
"لیلہ بھائی یونی بہت اچھی ہے" اور
"پڑھائی بھی اچھی ہو رہی ہے...."
"شیث لیلہ دل لگا کر پڑھنا اور اچھی gpa لینا....."
جی بھائی کہہ کر لیلہ نے فون بند کر دیا۔۔۔."
"شیث نے زارا کے مطلق کچھ نہیں پوچھا تھا....!
"کیسی ہے پڑھائی کیسی جا رہی ہے..." اور
"نہ زارا سے بات کی۔۔۔۔"اور
"نہ لیلہ نے شیث کو زارا کے مطلق بتانا ضروری سمجھا۔۔۔۔۔!
"آج یونیورسٹی میں ان کا دوسرا دن تھا"
"لیلہ اور زارا دونوں ہی ڈیسنٹ لگ رہی تھی....."
"مہک نے ان کو دور سے دیکھا اور مسکراتی ہوئی ان کے لقس آگی۔۔۔۔"
"سلام کرنے کے بعد تینوں آپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف بڑھ گئی.....!
"لیلہ تو مہک کو اگنور کرنے لگی"
"مہک سے بات کرنا اسے پسند نہیں تھا"
"یا شاید اسے اپنے جیسے غلط سوچ رکھنےوالے لوگ ہی پسند تھے....!
"لیکچر لینے کے بعد تینوں کیفے میں چلی گئی...."
"مہک کو آج بھی لڑکی بولانے آگی...."
"آپ کو ملک بولا رہے ہیں"
"لیلہ نے زارا کو عجیب نظروں سے دیکھا جیسے کہہ رہی ہو میں تو غلط ہوں پر یہ لڑکی بھی ٹھیک نہیں ہے....!
"زارا لیلہ کا دھیان بٹانے کے لیے اسے چاہۓ لینے بھیج دیتی ہے...."
"زارا اب مہک کا سوچ ہی رہی تھی" کہ
"اسے اکیلا دیکھ کر یونی کا ہادی نامی لڑکا اس کے پاس آکر بیٹھ جاتا ہے...." اور
"زارا سے فلرٹ شروع کر دیتا ہے"
"پیاری لڑکی میری گرل فرینڈ بنوں گی...."
"زارا کو لڑکے کی بات سنتے ہی بہت بُرا لگا....." اور
"غصے سے بولی مسٹر جو بھی ہو تم عزت کے ساتھ یہاں سےچلے جاؤ ورنہ اچھا نہیں ہو گا.......!
"ہادی پہلے تو زارا کی بات پر ہنس دیا" اور "پھر بولا شاید تم ابھی نئی ہو"
"بیوٹی فل لیڈی"
"ملک گروپ کے لڑکے کو غصہ دیکھا رہی ہو.....!
"زارا کو لال پیلا ہوتا دیکھ کر لڑکا وہاں سے چلا گیا...."
" اتنے میں مہک اور لیلہ بھی آگئی"
"لیلہ یہ کون تھا" زارا اور
"کیا کہہ رہا تھا"
"کچھ نہیں ڈیپارٹمنٹ کا پوچھ رہا تھا.....!
میں نے بول دیا میں نئی ہوں ۔۔۔۔"
"لیلہ نے مسکرا کر طنزیہ اچھا بولا اور چاہۓ پینے لگی......!
"چاہۓ پیتے اسے مہک یاد آئی....."
"او سوری مہک"
"میں تمھاری چاہۓ تو لے کر نہیں آئی...." "مجھے لگا تم ملک کے ساتھ چاہۓ پی کر آؤ گی...."
"مہک کوئی بات نہیں"
"تم چاۓ پیؤ میرا دل نہیں تھا....!
"لیلہ ہمممممم"
"زارا کو لیلہ کی اس قدر بدتمیزی پر غصہ آیا......"
"وہ اسے اس وقت کچھ کہہ بھی نہیں سکتی تھی....."
"آبیل مجھے مار والا سین ہوتا"
"دوسرے لیکچرر کے لیے تینوں واپس اپنے ڈیپارٹمنٹ میں چلی گئی....!
"مہک کا دماغ ابھی بھی اس لڑکے کی بات پر اٹکا ہوا تھا۔۔۔۔"
"تم ملک گروپ کو نہیں جانتی...." اور
"مہک کو بھی تو لڑکی ملک کے نام پر بولانے آتی ہے....."
"وہ سوچوں میں گم تھی" کہ
"لیلہ نے زارا زارا پکڑا کس کی یاد میں کھوئی ہو لیکچرر ختم ہو گیا ہے....!
"ڈرائیو انکل آگئے ہوں گے چلو...."
"زارا اس کی بات کو اگنور کرتے ہوئے"
"مہک کہا ہے...."
"لیلہ مہک تو اپنے ملک کے پاس چلی گئی ہے......"
"تم مدہوش بیٹھی تھی"
"زارا پلیز لیلہ مذاق کا موڈ نہیں ہے میرا۔۔۔۔۔۔۔!
"لیلہ تو میں کون سے مذاق کر رہی ہوں......" "زارا کا دل کیا"
"لیلہ کے منہ پر تھپڑ رسید کرے پر وہ خاموش ہوگی.....!
"بہن جیسی دوست کو کھونا نہیں چاہتی تھی....."
"گھر پہنچ کر دونوں فریش ہونے چلی گئی......!
"وآپس آکر بوا جی کے ہاتھ کا بنا ہوا مزیدار کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد زارا سونے چلی گئی....."
"لیلہ اپنا موبائل اٹھا کر گیم کھیلنے لگ گئی.....!
"زارا مہک کا سوچ رہی تھی"
"کتنی معصوم اور پیاری لڑکی ہے وہ غلط نہیں ہو سکتی...."
"شاید ملک اسے تنگ کرتا ہو گا۔۔۔۔۔"
"کل مہک کانمبر ضرور لو گی....."
"زارا مہک کو سوچتے سوچتے سو گی۔۔۔۔۔!
"شام کو زویا کی کال پر زارا کی آنکھیں کھلی.....!
"بہن کی کال دیکھ کر زارا نے جلدی سے سلام کیا....." اور شروع ہوگئی"
"آپی کیسی ہیں"
"تیمور بھائی کیسے ہیں"
"اُداس تو نہیں ہیں"
"زویا بہن کی تیزی دیکھ کر ہنس رہی تھی......!
"آپی آپ ہنس رہی ہیں...."
"جی میری جان مجھے بولنے کا موقع تو دو......!
"اچھا آپی بولے بولے کیسی ہیں۔۔۔۔"
"زویا میں بالکل ٹھیک ہوں"
"تیمور بھی ٹھیک ہے"
"تم کیسی ہو"
"اور پڑھائی کیسی ہورہی ہے"
"آپی میں بھی ٹھیک ہوں" اور
"پڑھائی ہے تو تھوڑی مشکل پر بہت اچھی ہو رہی ہے....."
"زویا یونیورسٹی میں کوئی پرابلم تو نہیں ہو رہی.....!
"زارا نے جلدی سے بولا نہیں آپی بہت اچھی جگہ ہے....."
"زویا جگہ جیسی بھی ہو اگر تم ٹھیک رہو گی تو جگہ بھی ٹھیک رہیے گی...."
"زارا جی آپی صحیح کہا آپ نے...."
"لیلہ کیسی ہے...."
"زارا آپی وہ بھی ٹھیک ہے"
"زویا ہمممممم"
"اچھا مغرب کی اذان آرہی ہے تم بھی نماز پڑھو پھر بات ہو گی زارا جی آپی اللہ حافظ۔۔۔۔۔!
"زارا اٹھ کر وضو کرنے چلی گئی"
"لیلہ یہ مہک کچھ ٹھیک نہیں لگتی مجھے میں خود ہی اس کا پتا کروں گی"
"کون ہے کیسی ہے کہا سے ہے۔۔۔۔۔؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیث لاہور کام کے سلسلے کے لیے آیا ہوا تھا۔۔۔۔۔"
"کام سے فارغ ہو کر وہ گھر چلا آیا"
"بوا جی اسے دیکھ کر خوش ہو گئی....! اور "جلدی سے کھانے کا انتظام کرنے لگی"
" شیث بوا جی لیلہ کب تک آۓ گی....!
"بیٹا بس تھوڑی دیر میں آنے والی ہوں گی۔۔۔۔۔"
"اچھا میں جب تک تھوڑا آرام کر لوں....." "پھر واپسی بھی جانا ہے۔۔۔۔"
"بیٹا وآپس بھی آج ہی جاؤ گے...."
"جی بوا جی وہاں بہت کام ہے....!
"ابھی تو سیاست میں اپنا نام بنانا ہے"
"دادا جی اور بابا کی طرح پوری ایمانداری اور لگن سے کام کر رہا ہوں....."
"باقی اللہ تعالیٰ بہتر کرے"
"اللہ تعالیٰ ہمشہ دوسروں کے کام آنے والا رکھے۔۔۔۔"
"بوا جی آمین بیٹا ہمیشہ خوش رہو۔۔۔۔.!
"لیلہ اور زارا بھی آگئی"
"شیث بہن سے مل کر بہت خوش ہوا....!
"زارا جو شیث کو دیکھ کر خوش ہوئی تھی۔۔۔۔" اور
"بڑی گرم جوشی سے ملنے لگی"
"شیث نے مختصر جواب دے کر اگنور کر دیا....."
"زارا کو شیث کا روایہ عجیب سا لگا"
"وہ اپنے روم میں چلی گئی....!
"لیلہ شیث سے باتیں کرنے لگی۔۔۔۔"
"یونیورسٹی کا بتانے لگی"
"ابھی تو بھائی یونی میں سب ٹھیک ہے"
"لیلہ اب سارا اور باقی گھر والوں کی خیریت پوچھنے لگی...."
"میری پیاری سی بہن سب ٹھیک ہیں"
"تم اپنی پڑھائی پر توجہ دو...."
"اچھا مجھے جانا چاہیے میں لیٹ ہو جاؤ گا...."
"اللہ حافظ کہہ کر شیث وہاں سے چلا گیا۔.....!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"گاڑی میں بیٹھ کر پورا راستہ شیث زارا کو سوچتا رہا تھا"
"مجھے ایسا روایہ استعمال نہیں کرنا چاہیے تھا....."
"میں بھی پاگل ہوں شیث دل میں خود سے مخاطب تھا"
"اگر زارا کو اگنور نہ کرتا تو بھی مسئلہ ہوتا ہے"
"اس کی خوبصورتی اور معصومیت دیکھ کر بہک جاتا ہوں۔۔۔۔"
"کیا شچ میں زارا کے دل میں میرے لیے وہ فیلنگ نہیں تھی...."
'کیا میں غلط سمجھتا رہا تھا....!
"شیث کے دماغ میں بہت سے سوال تھے" "جس کا جواب اس کے خود کے پاس بھی نہیں تھا....!کیوں کہ
"لیلہ نے اس کے دل میں زارا کے خلاف بدگمانیاں پیدا کر دی تھیں"
"لگ تو ایسا رہا تھا"
"یہ بدگمانیاں وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاۓگی"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Please Zeada kuch nhi bolu gi bsss.follow vote n comment kr dyn shukria ❤️💕😇
YOU ARE READING
کیا مجھے پیار ہے
Romanceیہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...