episode 6

209 38 9
                                    

مہندی کے فنکشن سے تھک کر زارا دنیا سے بے خبر ہو کر سو گئی، "زویا اس کے کمرے میں آئی اسے سوتا دیکھ کر واپس جانے لگی"
زویا کو لیلہ کے روم سے نائلہ کی اونچی آوازیں سنائی دیں....؟
"لیلہ تم پاگل ہو گی ہو اس کا انجام بُرا ہو گا ماما مجھے انجام کی پروا نہیں"
"زویا کو سمجھ نہیں آرہی تھی لیلہ کس انجام کا کہہ رہی ہے.....؟
"نائلہ اب لیلہ کو سمجھا رہی تھی سب کی اپنی جگہ ہوتی ہے سب تم سے محبت کرتے ہیں....! "لیلہ نہیں کرتے ماما"
"زارا کا نام سب کی زبان پر ہوتا ہے"
"اتنے عرصے بعد اللہ تعالٰی نے آپ کو اولاد دی سب کی زبان پر لیلہ ہوتا...."
"لیلہ ماما پر اپنی مکاری اور چالاکی کی وجہ سے زارا شایان سب کے دل اور دماغ میں ہے
"لیلہ میں اسے سب کی نظروں میں گرا کر رہوں گی۔۔۔۔۔۔"
"مکار لومڑی کے دماغ والی زاراشایان کو اپنے کنٹرول میں کرکے اسے اپنی انگلیوں پر نہ نچایا تو میرا نام بھی لیلہ سیف آفندی نہیں.....۔.."
"زویا کے پیروں سے زمین نکل گئی اس کی معصوم بہن کے لیے اتنی نفرت وہ تو لیلہ کو اپنی سب سے پیاری دوست سمجھتی تھی......!
"نائلہ نے اسے پھر سمجھایا لیلہ تمھارے بابا بھائی شیث اور میں تم سے بہت پیار کرتے ہیں تمھیں اور کیا چاہیے.....؟
"لیلہ ماما قاسم آفندی چاہیے کیا دے سکتی ہیں آپ"  
"لیلہ ضدی بچوں کی طرح پیش آرہی تھی جیسے بچے اپنا من پسند کھیلونا لینے کی لیے ضد کرتے ہیں۔۔۔۔۔!
"بولے ماما دیں گی نا قاسم مجھے۔۔۔۔؟
"لیلہ میں وعدہ کرتی ہوں ماما"
"زاراشایان کو کچھ نہیں کہوں گی اپ مجھے قاسم دیں۔۔۔۔۔؟
" نائلہ لیلہ یہ تم کیا کہہ رہی ہو تمھارا دماغ ٹھیک ہے تم جانتی ہو حارث سے تمھارا رشتہ تہہ ہے....؟
"لیلہ ماما رشتے ٹوٹ بھی تو سکتے ہیں"
"نائلہ نے پہلی بار لاڈلی بیٹی کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا۔۔۔۔!
"لیلہ جتنا مارناہے مارے پر میں اب خاموش نہیں رہوں گی ماما۔۔۔۔۔"
"اللہ کی پکڑ سے ڈرو"
"لیلہ کسی کا غلط سوچو گی تمھارے ساتھ ویسا ہی ہوگا نائلہ کہہ کر چلی گئی۔۔۔۔!
"زویا نے نائلہ کے قدموں کی آواز سنی تو دوڑ کر زارا کے روم میں چھپ گی"
"زویا سے یہ سب سن کر اب چلا نہیں جا رہا تھا"
"زویا نے بے خبر سوئی زارا کو دیکھا اور اس کے لیے دعا کی اللہ اسےاپنی حفاظت میں رکھےآمین۔۔۔۔!
"لیلہ غصے میں اب خود سے مخاطب تھی" "زارا آج تو صرف لیلہ نے تمھارا سوٹ جلایا ہے.....!
"لیلہ زارا پھر تمھاری زندگی میں خوشیوں کو جلاۓ گی۔۔۔۔"
"لیلہ زارا جتنا اڑنا چاہتی ہو تم اتنا  ہی اڑاؤ گی تمھیں۔۔۔۔۔"
"اور پھر زاراشایان تمھیں منہ کے بل گراؤ گی میرا نام بھی لیلہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
....................................................................................................................................
"آج رخصتی تھی اور دو دن بعد زویا کو تیمور کے ساتھ کشمیر چلے جانا تھا زویا کا دل زارا کے لیے بہت اداس تھا۔۔۔۔۔!
"زویا رات والے واقعے کے بعد زارا کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہتی تھی"
"زویا لیلہ کی باتیں سن کر  اب ڈر گی تھی اور لیلہ نائلہ سے کس انجام کا کہہ رہی تھی۔۔۔۔"
بہت سے سوال زویا کے دماغ میں تھے زویا یہ سب سارا کو بتانا چاہتی تھی۔۔۔۔۔۔!
"زویا سوچ رہی تھی لیلہ اور کیا کرنے والی تھی وہ اس سوچ میں گم بیٹھی تھی"
"زارا نے زویا کو  گلے لگا لیا اور رونے لگی۔۔۔..۔"
"آپی آپ دو دن بعد اتنی دور چلی جائیں گی"
"زارا زویا آپی آپ کے لیے اداس رہو گی زویا کی آنکھوں سے بھی آنسو بہنے لگے....!
"زویا نے زارا سے کہا زارا میرے بعد تم سارا اور امی کے علاؤہ کسی پر بھروسہ مت کرنا.....!
"زارا کیوں زویا آپی لیلہ بھی تو ہے میری سب سے اچھی اور پیاری دوست۔۔۔۔"
"زویا آپی میں اور لیلہ تو مذاق میں ہی لڑتی ہیں لیلہ ہی تو مجھے صحیح اور غلط بتاتی ہے۔۔۔۔۔"
"زارا کی بات سن کر زویا خاموش ہو گئی زویا جانتی تھی لیلہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہو رہی ہے......"
"لیلہ زارا کو گھر کے سب لوگوں کے خلاف کر کے باغی بنا رہی ہے......"
"سارا پہلے تو دونوں بہنوں زویا اور زارا کا پیار دیکھتی رہی پھر اٹھ کر ان کو چپ کرایا۔۔۔۔۔۔!
"سارا زارا کو ڈانٹنے لگی بدتمیز لڑکی دولہن کو رولا دیا.....!
"سارا زارا سے میں ہوں نہ تمھارے پاس تمھاری پیاری سی زویا آپی جیسی۔۔۔۔۔"
"زارا سارا کی بات پر  ہنس دی سارا آپی نے اپنی تعریف خود کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!"
زارا کو ہنستا دیکھ کر زویا بھی مسکرانے لگی۔۔۔۔۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"آفندی حویلی  کو خوبصورت رنگ برنگے قمقموں سے سجایا گیا تھا۔۔۔۔۔۔!
"دونوں دولہن زویا اور سارا پارلر سے تیار ہو کر آ گی تھی۔۔۔۔۔!
"سرخ لہنگے میں وہ بہت ہی حسین لگ رہی تھی"
"دولہے ہمارے بھی گولڈن اور بلیک میں دلکش لگ رہے تھے"
زویاتیمورآفندی۔۔۔۔۔!

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now