یہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔
زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔
شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔
۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔
قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔
تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...
"زارا اور لیلہ کا آج یونیورسٹی میں فنکشن تھا اور دونوں ہی بہت خوبصورت لگ رہی تھیں...." "زارا تو تھی ہی محفل کی جان آج بھی فنکشن میں سب سے منفرد اور دلکش لگ رہی تھی.... "بلیک لمبی فراک اور پاجامے کے ساتھ لال رنگ کا ڈوپٹا لیے زارا بہت ہی حسین لگ رہی تھی...." زاراشایان....!
Deze afbeelding leeft onze inhoudsrichtlijnen niet na. Verwijder de afbeelding of upload een andere om verder te gaan met publiceren.
لیلہ بھی گرے فراک اور مینجٹا رنگ کے دوپٹے میں بہت پیاری لگ رہی تھی...." لیلہ سیف....!
Deze afbeelding leeft onze inhoudsrichtlijnen niet na. Verwijder de afbeelding of upload een andere om verder te gaan met publiceren.
"ملک زارا کو دیکھتا ہی رہ گیا...." "مہک نے دل کھول کر زارا کی تعریف کی...." "زارا تم بھی بہت پیاری لگ رہی ہو اور مہک بہت معصوم بھی...." "مہک پر زارا تم تو حور لگ رہی ہو اللہ پاک تمھیں نظریں بد سے بچائے اور تمھاری حفاظت کریں...." "زارا آمین" "پورا فنکشن ملک زارا کو ہی دیکھتا رہا اور دل میں ہنسنے لگا کہ اب یہ حسین ملکہ کچھ دیر میں میرے بستر پر ہو گی...." "لیلہ ملک کیا سوچ رہے ہو...." "ویسے کچھ خاص نہیں بس سوچ رہا تھا زارا کی خوبصورتی کا کیا فائدہ کچھ دیر میں تو اس پر دھبا لگ جائے گا...." "لیلہ کیا مطلب...." "ملک کچھ نہیں...." "لیلہ کچھ تو تم سوچ رہے ہو...." "تم زارا کی بربادی چاہتی ہو نہ تو بس وہی سوچ رہا ہوں...." "لیلہ میں صرف زارا پر الزام لگانا چاہتی ہوں اسے سب کی نظروں میں گرانا چاہتی ہوں اسے زیادہ نہیں اگر تم نے اسے زیادہ غلط کیا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا میں سب کو تمھارا بتا دوں گی...." "ملک جو لیلہ سے 2 قدم آگے تھا لیلہ سے جھوٹ بولتے ہوئے مس لیلہ تم کیا بتاؤ گی کسی کو میرے پاس تمھاری وائس ریکارڈ ہے جب تم آفندی خاندان اور زارا کے خلاف بول رہی تھی اگر تم نے چلاکی کی تو سوچ لو زارا کو گراتے گراتے خود ہی گر جاؤ گی...." "آب خاموشی سے میری بات مانوں اگر اپنا فائدہ چاہتی ہو تو...." 'لیلہ تو چاروں شانے چت ہو گی تھی ملک کی بات ماننے کے علاؤہ کوئی آپشن ہی نہیں تھا...." "فوراً ہی حامی بھر لی کیا چاہتے ہو تم مجھے کیا کرنا ہے...." 'ملک کمینگی سے ہنستے ہوۓ کچھ خاص نہیں بس تم فنکشن چھوڑ کر گھر چلی جاؤ...." "میں کچھ سمجھی نہیں گھر چلی جاؤں پر کیوں...." "ملک کیونکہ میں مہک کے ساتھ زارا کو گھر چھوڑنے آؤ گا تو تمھارے بھائی کو اچھا نہیں لگے گا...." اور "وہ گھر میں سب کو زارا کا اور میرا بتا دے گا زارا گھر میں سب کی نظروں میں گر جاۓ گی تم بھی خوش اور میں بھی خوش...." "ملک اب کوئی سوال نہیں تم گھر جاؤ...." "لیلہ تو میں زارا کو کیا وجہ بتاؤں میں کیوں جا رہی ہوں" اور "اگر وہ بھی ساتھ آئی تو...." "ملک تمھیں کس نے کہا تم بتاؤ کسی کو کہنا میری تابیت بہت خراب تھی سر میں درد تھا تمھارا فنکشن خراب کرنا نہیں چاہتی تھی....." اور "ڈرایئور کو بھی سونے کا کہہ دینا" "یہاں میں سب سنبھال لو گا" "لیلہ اوکے ملک ٹھیک ہےمیں جا رہی ہوں....." "لیلہ نے ملک کے پلین کے مطابق گھر پہنچ کر ڈرائیور کو بھی سونے کا کہہ دیا۔۔۔۔" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔