episode 18

145 26 5
                                    

"زارا التمش کے روایے سے بہت پریشان تھی....."
"وہ شیث کو بتانا چاہتی تھی...." پر
"پھر سوچا اگر شیث نے اس دن کی طرح آج بھی کال رسیو نہ کی تو...."
"وہ تو مجھ سے اس قدر ناراض ہے...."
"جیسے مجھے جانتا تک نہ ہو...."
"ایک کام کرتی ہوں....!
"مہک کو ہی بتا دیتی ہوں شاید وہ اپنی مما سے بات کرے...." اور
"وہ التمش کو سمجھائے...."
"زارا مہک کو کل کرنے لگتی ہے...."
"دوسری ہی بیل پر کال ریسیو ہو جاتی ہے...."
"کیسی ہو زارا....!
"میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہو....'
"انکل آنٹی کیسے ہیں...."
"میں اور بابا تو ٹھیک ہیں...."
"مما کا تو اللہ تعالیٰ کو پتہ کیسی ہیں...."
"امید ہے وہ بھی وہاں خوش ہوں گی...."
"زارا کیا مطلب مہک میں سمجھی نہیں...."
"پاگل لڑکی مطلب یہ ہے...." کہ
"مما کی تو ہمارے بچپن میں ہی ڈیتھ ہو گئی تھی...."
"اوہ سوری مجھے نہیں پتا تھا...."
"التمش کا غصے اور لال ہوتا چہرہ زارا کے سامنے گھوم گیا....!
"اسے شرمندگی محسوس ہونے لگی تھی...." "از اوکے یار کوئی بات نہیں...."
"تمھیں پثا نہیں تھا...."
"زارا تو تمھاری دیکھ بھال مطلب پرورش کس نے کی ہے...."
"میرا مطلب کون تم لوگوں کا خیال رکھتا تھا...."
"مہک اس کے اس قدر سوال پر مسکرانے لگی...."
"بابا اور پھپھو ہیں انہوں نے ہمارا خیال رکھا...."
"کیوں تمھاری پھپھو کی شادی نہیں ہوئی تھی...."
نہیں ہوئی تھی بہت رشتے آۓ پر پھپھو منع کر دیتی میرے اور بھائی کے لیے ہم اکیلے ہو جاتے...."
"زارا یار یہ تو کوئی با نہ ہوئی...."
"وہ شادی کر کے بھی تو تم دونوں کا خیال رکھ سکتی تھی...."
"پتا نہیں کیوں انہوں نے شادی نہیں کی بہت بار پوچھا پھپھو سے پر وہ مجھے ہر بار کہتی ہیں اگر ان کی شادی ہو جاتی تو ہمارا کیا ہوتا...."
میں نے بھی انہیں سمجھانے کی کوشش کی کی کہ آپ شادی کے بعد ہمارے پاس ہی رہ لیتی پر وہ کہتی ہیں اگر ان کے بچے ہو جاتے تو وہ ہمیں مما جیتنا پیار نہ دے سکتیں...."
"واؤ بہت اچھی ہیں تمھاری پھپھو قسمت والوں کی ایسی پھپھو ہوتی ہیں ان کو کبھی ہرٹ مت کرنا...."
"مہک مسکرانے لگی ہم ان کے لیے جان دے سکتے ہیں میں اور التمش ان سے بہت پیار کرتے ہیں...."
"اچھا تمھارے بابا نے دوسری شادی کیوں نہیں کی...."
"بس بابا نے بھی  مما کے بعد پھر شادی نہیں کی ان کا کہنا تھا اگر وہ دوسری شادی کر لیتے تو پھپھو اور ہم دونوں سے دور ہو جاتے...."
"اصل میں بابا مما سے بہت پیار کرتے تھے  بس ان کی جگہ کسی کو نہیں دینا چاہتے تھے...."
"زارا او اچھا..."
"بس پھپھو اور بابا ہی ہمارا سب کچھ ہیں اور پھپھو نے ہماری پرورش بہت اچھی کی ہے...."
"زارا ہمممممم ہی کہہ سکی...."
"فون بند کر کے زارا کو بہت شرمندگی ہو رہی تھی...." اور پتا نہیں مہک نے کیا سوچا ہو گا میرے بارے میں....
"زارا ملک کو سوری بولنا چاہتی تھی۔۔۔۔"
"لیلہ صحیح کہہ رہی تھی...."
"ہم جب بھی اسے ملے ہیں لڑتے ہوئے ہی ملے ہیں...."
"مہک کتنی اچھی ہے ہو سکتا ہے التمش بھی اچھا ہو.....!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"لیلہ بس اس دن کا انتظار کر رہی تھی...."
"جب زارا سب کی نظروں سے گر جائے گی...." "ملک سے بات کر کے پلین تو بنا ہی چکی تھی...."
"بس اس کو انجام دینا تھا...."
"وہ پوری طرح سے تیار تھی کسی قسم کا ڈر خوف نہیں تھا بس دل میں زارا کے لیے نفرت اور انتقام باقی تھا....!
"وہ زارا کی محبت اور گھر والوں کی عزت اپنا بدلہ پورا کرنے کے لیے داؤ پر لگا رہی تھی...."
"اب تو لیلہ کے دل سے اللہ پاک کی ذات کا ڈر بھی ختم ہو گیا تھا...."
"شاید وہ مکافات عمل بھی کوئی شئے ہے بھول بیٹھی تھی...."
"ہادی کچھ سوچا ہے اس لڑکی کا کیا کرنا ہے۔۔۔۔"
"ملک سوچنا کیا ہے...."
"پیپرز کے بعد فنکشن ہے تو موقع کا بھدپور فائدہ اٹھا کر بس اپنا بدلہ پورا کر لے گے...." پر
"وہ لڑکی کیسے تمھارے ساتھ آۓ گی...."
"ہادی ہادی ہادی میری جان تو بس دیکھتا جا تیرا ملک کرتا کیا ہے...."
"زارا خود چل کر آۓ گی بس مجھے تھوڑی سی محنت کرنی ہو گی...."
"ہادی کیسی محنت...."
"ملک کچھ دن کے لیے اچھا بننے کی محنت اس کے بعد اسے یقین ہو جائے گا کہ میں بدل ہو گیا ہوں.....!
پھر تم دیکھنا کیسے میں اس کا اعتبار جیتتا ہوں...."
"ہادی اس کی بات پر مسکرانے لگا...."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"آج یونیورسٹی دونوں لیٹ ہو گئی تھی...." "جلدی سے اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف جانے لگی...."
"لیکچرر لینے کے بعد کیفے آگئی لیلہ اور مہک پیپرز کو ڈسکس کرنے لگی...." پر
"زارا کا ذہین ملک پر اٹکا ہوا تھا وہ نظر ہی نہیں آیا تھا اسے سوچ سوچ کر دکھ ہو رہا تھا......" شاید
"اس کی وجہ سے ملک ہرٹ ہوا تھا...." "دوسرے لیکچرر کا ٹائم ہو گیا تھا تینوں لیکچرر کے لیے چلی گئی تھی زارا کو 40 منٹ کا لیکچرر 4 گھنٹے کا لگ رہا تھا....."کیونکہ "زارا کا دل اداس ہو گیا تھا لیکچرر کے بعد ملک خود مہک کو بولانے آیا اس نے زارا کو نظر انداز کر دیا....."
"جیسے وہ وہاں موجود ہی نہ ہو لیلہ سے اس کے پیپرز کی تیاری کا پوچھا تو اس نے مختصر کہا اچھی ہے مہک کو لے کر وہ وہاں سے چلا گیا...." پر
"زارا کا دل مزید اداس ہو گیا تھا میری وجہ سے کوئی کیسے ہرٹ ہو سکتا ہے میں خود ہی اسے سوری بول دو گی....."
لیلہ گھر چلے زارا کہا کھو جاتی ہو...."
"کہں نہیں کھوئی چلے...."
"لیلہ بہت غصہ تھی ملک پر...."
"اس نے زارا کو کیوں کچھ نہیں کہا...."
"گھر جاتے ہی ملک کو کال ملا دی اور اس پر بھڑک پڑی...."
"تم نے اسے آج کیوں کچھ نہیں کہا...."
"مان جاؤ ملک تم ہار گئے ہو اپنی پھپھو کی طرح...."
"ملک کو تو جیسے آگ ہی لگ گی تھی...."
"تمھاری اتنی ہمت کیسے ہوئی اس طرح سے بات کروں دو ٹکے کی لڑکی خود کو کیا سمجھ لیا ہے تم نے ملک پر اپنا حکم چلاؤ گی...."
"جانتی ہو اس کا انجام بُرا ہو سکتا ہے...."
"آج کے بعد اگر اس طرح بات کی تو زارا کو چھوڑ کر تم سے بھی اپنا بدلہ پورا کر سکتا ہوں...."
"لیلہ کے تو پیروں سے زمین ہی نکل گئی...."
"آواز کہیں حلق میں اٹک گئی تھی نہیں نہیں تم غلظ سمجھ رہے ہو ملک میرا مطلب تم پر حکم چلانا نہیں تھا...."
"اگر تمھیں بُرا لگا تو میں دل سے سوری بولتی ہوں....!
"مجھے تمھاری سوری نہیں چاہیے بس آگے سے خیال کرنا میں آفندی خاندان سے نہیں ہوں جو تمھاری باتیں خاموشی سے سن لو گا...."
"اس کا انجام بُرا بھی ہو سکتا ہے پلیز ملک سوری غصہ نہ کریں میں تو بس یہ پوچھ رہی تھی....!
"اگے پلین کیا ہے تمھارا۔م...."
"ابھی کوئی پلین نہیں ہے زارا کو اگنور کر کے اس کے دل میں جگہ بنانی ہے اس کا بھروسہ جیتنا ہے...."
"لیلہ ہمممم اوکے اللہ حافظ امید کرتی ہوں ہم اپنے میشن میں کامیاب ہوں...."
"ملک ہنس کر تم فکر چھوڑو اور پڑھائی پر توجہ دو پیپرز آنے والے ہیں...."
..................................................................
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Please follow vote n comment kr dyn shukria ❤️💕😇

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now