"آج لیلہ یونی اکیلی گئی تھی"
"مہک نے اسے سلام کیا....." اور
"دونوں لیکچرر کے لیے چلی گئی...."
"مہک نے زارا کی تابیت کا پوچھا تو لیلہ نے سرسری سا جواب دیا ٹھیک ہے....!
"لیکچرر کے بعد دونوں کیفے چلی گئی...."
"مہک نے اسے کہا میں لائبریری جا رہی ہوں چلو گی...."
"لیلہ نے اسے منع کر دیا کیوں کے اس کا ارادہ کچھ اور تھا....!
"لیلہ اپنے لیے کافی لے آئی۔۔۔۔"
"اسے اکیلا بیٹھا دیکھ کر ملک اس کے پاس آ بیٹھا...."
"ہیلو مس لیلہ کل اپ دونوں نظر نہیں آئیں......" اور
"آج بھی اپ اکیلی بیٹھی ہو خیریت ہے...." "جی زارا کی تابیت ٹھیک نہیں تھی تو کل نہیں آئیں...."
"او ہو کیا ہوا....!! زاراشایان کو
"اب کیسی ہیں وہ۔۔۔۔"
"لیلہ ٹھیک ہے...."
"دو دن ڈاکٹر نے آرام کا کہا ہے....!
"ویسے ملک التمش فاروق زارا کا کیوں پوچھ رہے ہیں...."
"کوئی خاص وجہ سمجھو" یا
"اس کے ہاتھوں ذلیل ہونے کا شوق رکھتے ہیں۔۔۔۔۔"
"نہیں بس ویسے ہی کچھ حساب اس کے ساتھ رہتے ہیں۔۔۔۔! کیا کہا
"ذلیل ہونے کا زور کا قہقہہ لگاتے ہیں....."
"ملک ذلیل ورسوا ہوئے تم ہوئے ہم...."قہقہ
"لیلہ کیا مطلب میں سمجھی نہیں۔۔۔۔"
"مطلب آسان سا ہے"
"لیلہ غصے سے ملک پہلیاں نہیں سیدھا جواب چاہیے۔۔۔۔"
"ملک شاید کچھ زاتی اور کچھ خاندانی حساب ہیں۔۔۔۔۔"
"اس کی سمجھ میں ابھی کچھ نہیں آرہا تھا وہ کس حساب کی بات کر رہا ہے۔۔۔۔" تو
"ملک سے اس کے بارے میں پوچھنے لگی۔۔۔۔"
"لیلہ تم اپنے بارے میں کچھ بتاؤ...."
"کون ہو کہا سے ہو کیا ہم دوست بن سکتے ہیں...."
"میں تمھاری مدد کروں گی...."
" تم زارا سے اپنے سب حساب برابر کرنا۔۔۔۔۔"
"ملک واؤ...."
"کزن کو چھوڑ کر میری مدد کروں گی...."
"سن کر عجیب لگا...." پر
"کچھ تو کہانی تمھاری بھی لگتی ہے۔۔۔۔"
"کہیں آفندی کی آفندی خاندان سے دشمنی تو نہیں ہے...."
"لیلہ ایسی کوئی بات نہیں ہے...."
"بس میرے حساب بھی کچھ زارا کے ساتھ رہتے ہیں...."
"اب بتاؤ کون ہو تم کہا سے ہو۔۔۔۔!
"ملک التمش فاروق ہوں میں پاکستان کے مشہور ترین بزنس مین ملک فاروق کا اکلوتا وارث ہوں....!!!!!
"ماما کی تو بچپن میں ہی ڈیتھ ہو گئی تھی۔۔۔۔۔!
"پھپھو اور بابا نے مہک اور میری پرورش کی ہے۔۔۔۔"
"لیلہ آہ سوری یار تمھاری ماما کا افسوس ہوا....."
"سن کر ملک سن کر وہ افسوس کہا ہوتا ہے....."
"جو سہ کر ہوتا ہے۔۔۔۔!!
"ایسی کوئی بات نہیں ہے...."
" لیلہ میں نے بھی بہت سہہ ہے زندگی میں۔۔۔۔۔"
"زندگی نے مجھ سے میری زندگی ہی لے لی ہے...."
"میں جس شخص سے بہت زیادہ پیار کرتی تھی۔۔۔۔"
"وہ دنیا سے پی چلا گیا ہے...."
"ملک التمش سوری افسوس ہوا سن کر.....!
"میں افسوس نہیں کرنا چاہتی بدلہ چاہتی ہوں...."
"کیسا بدلہ اور کس سے لینا چاہتی ہو....."
"زارا سے لینا ہے...."
"کیا مطلب زارا سے کیا کیا ہے اس نےایسا۔۔۔۔۔"
"لیلہ میری زندگی کی سب خوشیاں اس کی وجہ سے ادھوری رہ گئی ہیں...."
"میں سب سے چھوٹی ہوں گھر میں میرے والیوں نہیں ہے...."
"میں جیسے پیار کرتی تھی...."
"جان سے زیادہ پیار وہ زارا کی وجہ سے مجھ سے نفرت کرنے لگا تھا۔۔۔۔۔"
"اب میں زارا کو خوشیاں نصیب ہونے نہیں دوں گی...."
"اگر ملک تم میرا ساتھ دو...." تو
"تمھاری خواہش بھی پوری اور میرا بدلہ بھی پورا ہو جائے گا...."
"چلو ٹھیک ہے"
"ملک تم آج سے مجھے اپنا خیرخواہ ہی سمجھنا...."
"لیلہ تم یہ خاندانی حساب کی کیا بات کر رہے تھے...."
"کیا دشمنی ہے میرے خاندان کی تمھارے خاندان کے ساتھ ملک۔۔۔۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"تمھارے انکل ہاشم سے ہے...."
"تمھارے دادا سلطان آفندی سے ہے...."
"میں سمجھی نہیں...."
"پلیز ملک پہلیاں نہیں صحیح بتاؤ۔۔۔۔"
"میری پھپھو رخسار تمھارے انکل کی کلاس فیلو تھی...."
"پھر دونوں میں پیار ہو گیا تھا۔۔۔۔"
"پتا نہیں اچانک ایسا کیا ہوا تھا۔۔۔۔"
"ہاشم آفندی میری پھپھو کو چھوڑ کر چلے گئے۔۔۔۔" اور
"سننے میں آیا تمھارے دادا نے اپنی بیٹی کی شادی ہاشم سے کر دی تھی۔۔۔۔" اور
"میری پھپھو نے کبھی شادی نہیں کی...." "کیونکہ وہ ہاشم سے سچا پیار کرتی تھی...." "کسی اور کی نہیں ہونا چاہتی تھی...."
"لیلہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں...." "وہ ملک کی آنکھوں میں آفندی حویلی کی نفرت دیکھ چکی تھی...."
" کیا دادا جی ایسا بھی کر سکتے ہیں...." "اپنی بیٹی کے لیے انکل ہاشم کی زندگی خراب کر دی۔۔۔۔۔"
"لیلہ کو یعقن نہیں آرہا تھا..."
"کیونکہ کبھی انکل ہاشم نے محسوس ہی نہیں کرایا تھا۔۔۔۔"
"ان کی پہلی محبت کوئی اور تھی...."
"پوری ایمانداری سے یا شاید مجبور ہو کر رشتہ نبھایا تھا...."
"لیلہ ہو سکتا ہے ملک...."
"انکل کو مجبور کیا گیا ہو...."
"وہ بے بس ہوں...."
"ہمارے خاندانوں میں بڑوں کی پگڑی کا واسطہ دیا جاتا ہے...."
" ملک مجھے نہیں پتا کیا مجبوری تھی...."
"زیادہ سے زیادہ سلطان آفندی ہاشم کو گھر سے نکال دیتے...."
"میرے دادا کا اس وقت بھی اتنا ہی بڑا بزنس تھا...."
"وہ پھپھو کو ان کا حصہ دے دیتے۔۔۔۔" اور "ان کی لائف سیٹ کر کے دیتے...."
"کبھی وہ انہیں در بدر نہ ہونے دیتے۔۔۔۔"
"ملک تم بتاؤ لیلہ ایسی کیا مجبوری تھی۔۔۔۔"
"آفندی خاندان کا کوئی مر تو نہیں گیا تھا کہ وہ مجبور ہوگئے تھے...." اور
"نہ کبھی پھر پھپھو سے ربتا کیا۔۔۔۔"
"لیلہ ہمارے میں گھر کبھی یہ بات نہیں ہوئی تھی۔۔۔۔۔" یاشاید
"انکل نے کبھی کسی کو بتایا ہی نہیں تھا۔۔۔۔۔"
"تمھارے انکل نے تو اپنی نئی زندگی شروع کر دی تھی۔۔۔۔"
"بچے بھی ہو گئے" اور
"ان کے ساتھ خوش بھی رہنے لگے...."
"میری پھپھو کی کیا غلطی تھی...."
"شاید بزدل ہاشم آفندی سے پیار کرنا ہی ان کی غلطی تھی...."
"آفندی خاندان کو اس وقت پتا چلے گا....." "جب ان کے گھر کی بیٹی کی میرے ہاتھوں زندگی خراب ہو گی...."
"کسی کو منہ دکھانے کے ہی لائق نہیں رہے گے...."
"لیلہ نے آج دو لیکچرر مس کر دیے تھے"
"ملک کے ساتھ بات کرتے اسے وقت کا پتا ہی نہیں چلا۔۔۔۔" اور
"وقت کا اندازہ تب ہوا۔۔۔۔"
جب ڈرائیو نے کال کر کے بلایا وہ کب سے لیلہ کا انتظار کر رہا تھا۔۔۔۔"
"گھر واپس آگئ۔۔۔۔۔"اور
"لیلہ زارا کے پاس چلی آئی۔۔۔۔۔"
"اب تمھاری تابیت کیسی ہے میری جان کچھ کھایا تھا۔۔۔"
"اب ٹھیک ہوں...."
"تم بتاؤ کیسا رہا دن یونی میں یار کچھ خاص نہیں...."
"مہک تمھارا پوچھ رہی تھی...."
"میں نے کہا ابھی رسٹ کرے گی...."
"زارا ہمممممم"
"اچھا زارا میں فریش ہو کر کچھ کھا لوں پھر باتیں کرتے ہیں...."
"لیلہ کمرے سے چلی جاتی ہے...."
"زارا کو فائقہ کی کال آجاتی ہے...."
"جیسے دیکھ کر وہ خوش ہوجاتی ہے...."
"ہیلو سلام امی کیسی ہیں آپ گھر میں سب کیسے ہیں...."
"میری جان سب ٹھیک ہیں...."
"دادا جی کیسے ہیں...."
"وہ بھی ٹھیک ہیں...."
"اچھا امی حارث اور شیث کیسے ہیں...."
"بیٹا وہ بھی ٹھیک ہیں۔۔۔۔"
"سارا آپی کیسی ہیں۔۔۔۔"
"خود بات کر لو میرے پاس بیٹھی ہے وہ۔۔۔۔" "سارا کیسی ہو تم میں ٹھیک ہوں۔۔۔۔"
"آپ کیسی ہیں آپی میں بھی ٹھیک ہوں....." "پڑھائی کیسی جا رہی ہے...."
"آپی اچھی ہو رہی ہے...."
"ابراہیم بھائی کیسے ہیں...."
"وہ بھی ٹھیک ہیں...."
"سارا کوئی پرابلم ہو تو میرے ساتھ شیئر کر سکتی ہو نہیں آپی کوئی پرابلم نہیں ہے....."
"سارا یہ لیلہ کہا ہوتی ہے...."
"میری کال بھی اٹینڈ نہیں کرتی...."
"آپی کہی نہیں ہوتی پڑھائی میں بزی ہوتی ہے...."
" سارا نے کوئی جواب نہیں دیا اور ہممممم کہہ کر اپنا خیال رکھنا....."
"زارا اللہ حافظ آپی...."
"فون بند ہونے کے بعد زارا سوچتی رہی لیلہ سارا آپی کی کال کیوں ریسیو نہیں کرتی ہے....."
"زارا کا فون پھر سے بج اٹھا...."
"مہک کا نمبر جگمگا رہا تھا...."
"زارا نے فوراً کال ریسیو کی...."
"دوسری طرف سے فوراً سلام کرنے کے بعد ایک ہی سانس میں دوسرا سوال کیسی تابیت ہے پوچھا گیا...."
"زارا نے سلام کا مسکرا کرجواب دیا اور کہا میں ٹھیک ہوں...."
"مہک یار بہت مس کیا تمھیں۔۔۔۔"
"لیلہ نےبھی لیکچرر اٹینڈ نہیں کیے...."
"بھائی کے ساتھ کیفے میں گپے مارتی رہی ہے...."
"میں یونی آج بور ہوتی رہی ہوں۔۔۔۔"
"لائبریری میں بھی گئی پر تمھارے بغیر پڑھنے کا دل نہیں کیا۔۔۔۔"
"زارا اس کے انداز پر مسکرا دی اور کہا کل آؤ گی خوش...."
"مہک نے فوراً کہا پرومس کروں...."
"ہاں یار آؤ گی...."
"شکریہ مہک نے خوش ہو کر فون بند کر دیا....." اور
"زارا کو ایک الجھن میں ڈال دیا۔۔۔۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Please follow vote comment kr dyn. shukria ❤️💕😇

أنت تقرأ
کیا مجھے پیار ہے
عاطفيةیہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...