"وہ بیڈ پر سیمنٹی بیٹھی تھی"
"خوف اور ڈر سے دھڑکتا دل سمبھل ہی نہیں رہا تھا"
"دروازا ایک ہی جھٹکے سے کھلا اس نے سر کو مزید جھکا لیا آنے والا شخص کمرے میں داخل ہوا" اور
"اپنا موبائل دروازے کے ساتھ پڑی ٹیبل پر زور کا پٹک دیا" اور
"تیزی سے چلتا ہوا ٹاول اٹھا کر واش روم میں گھس گیا"
"زارا نے سر کو تھوڑا سا اوپر کیا اور واش روم کے بند دروازے کو تکنے لگی دل میں سو سوال تھے....!
"اگر اس نے روم سے نکال دیا تو میں گھر والوں کو کیا جواب دوں گی پھر سوچنے لگی نہیں نہیں ایسا نہیں کرے گا....!
"کیونکہ گھر والے اس کی وجہ پوچھے گئے تو اگر شیث نے بتانا ہوتا تو پہلے ہی بتا دیتا...."
"کبھی نیگیٹو تو کبھی پوزیٹو سوال زارا کے دماغ میں چل رہے تھے" کہ
"اتنے میں واش روم کا دروازا کھولا شیث کپڑے تبدیل کر کے باہر آ چکا تھا" اور
"کچھ کہے بنا لائٹ آف کر دی اور بیڈ کی دوسری سائیڈ پر جا کر سو گیا...."
"شیث نے ایک جیتی جاگتی انسان کو اس قدر نظرانداز کیا جیسے اس کے علاؤہ کوئی اور موجود ہی نہ ہو....!
"زارا کو اتنی بعثتی کی امید نہیں تھی وہ تو سمجھ رہی تھی...."شاید
"شیث روم سے نکال دے یا لڑائی کرے" اور "اُس رات کے بارے میں پوچھے پر یہاں تو وہ ظالم ہیٹلر اور چینگیز خان کا بھی ریکارڈ توڑ چکا تھا...."
"سب سےبُرا اس وقت لگتا ہے جب کوئی اپنا اگنور کر دے...."
"زارا کا دل رو رہا تھا"
"آنسوں کے بغیر وہ رو رہی تھی اور سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحہ ہی وہی ہوتا ہے جب آنکھوں سے آنسوں جاری نہ ہو اور پھر بھی رو رہے ہوں...."
"یہ تکلیف زارا سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا تھا...." شاید
"یہ بھی کہا جاسکتا ہے شیث کے لیے بھی یہ لمحہ تکلیف سے کم نہ تھا وہ اسے نظرانداز کرکے سو تو گیا تھا پر سکون اسے بھی نہیں تھا....!
"لیلہ کی پیدا کردہ بدگمانیاں کم نہیں ہو رہی تھی"
"زارا کو امید تھی"
"اللہ پاک اس آزمائش سے ضرور نکالے گئے....."
"آزمائش میں بھی تو اللہ پاک اپنے پیاروں کو ڈالتے ہیں اور زارا نے بھی صبر کر لیا تھا....."
"کیونکہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے"
"زارا اسی سوچ میں تھی پتا نہیں کب نیند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا"
"صبح شیث کے شور پر ہی اس کی آنکھ کھلی وہ شیشے کے سامنے کھڑا تیار ہو رہا تھا....."
"ٹائم دس بج رہے تھے زارا جلدی سے کپڑے نکال کر واش روم میں گھس گئی"
"لیٹ اٹھنے پر خود کو ڈانٹ رہی تھی زارا تم بھی پاگل ہو"
"سب کیا سوچ رہے ہوں گے"
"آج والیمہ ہے اور تم اب اٹھ رہی ہو سب کیا کہے گئے"
"وہ نہا کر لیٹ بلیو کلر کے نفیس موتیوں والے سوٹ میں شیث کے دل کو بے چین کر رہی تھی"
"شیث نے اس پر اپنی نظر ڈالی اور ہٹانا بھول گیا"
"رات بھی یہ لڑکی اپنی خوبصورتی سے میری جان لے لیتی اتنی مشکل سے خود پر کنٹرول کیا تھا" اور
" زارا اف کیا مسئلہ ہے اس کو گھور گھور کے کنفوز کر دیتا ہے"
"شیث کے اس قدر دیکھنے پر زارا گھبرا گئی اور اپنی نظریں جھکا لی شیث نے بھی نے اپنا رخ بدل لیا"
"زارا نے سکھ کا سانس لیا اور جلدی جلدی تیار ہونے لگی"
"شیث کے گھورنے اور ناشتے پر لیٹ ہونے کی شرمندگی بھی ایک طرف تھی"
"زارا تیار ہو کر جانے لگی تو شیث نے اسے کہا روکو ساتھ باہر چلے گئے....! اور کہا
"تم چالاک اور عقل مند تو ہو ہی امید کرتا ہوں کمرے کی باتیں کمرے تک ہی رہے تو ہم دونوں کے لیے بہتر ہے...."
"زارا کو شیث کی بات سن کر بہت غصہ آیا پر زارا نے کچھ بولے بنا ہاں میں سر ہلا دیا...." "سب ان کا انتظار کر رہے تھے"
"لیلہ جلدی ہی اٹھ گئی تھی اور بہت خوش اور فریش لگ رہی تھی"
"تم اتنی لیٹ کیوں اٹھی ہو جانتی بھی تھی والیمہ ٹائم تین بجے ہے...." اور
"پارلر کے لیے لیٹ ہو جائیں گی زارا خاموش رہی...."
"حسینہ بیگم نے اپنی بہو کو پیار کیا اور لیلہ کو کہا ان کی شادی ہوئی ہے تم بھی جانتی ہو لیٹ اٹھنے کا مطلب کیا ہے...."
"شیث نے زارا کو دیکھا زارا بھی اسے دیکھ رہی تھی دونوں نے نظریں جھکا لی"
"لیلہ کو حسینہ کے جواب پر آگ لگ گئی پر اپنا امیج خراب نہیں کرنا چاہتی تھی حارث اور شیث کے سامنے تو بالکل نہیں بس خاموش ہو گئی تھی....!
"زویا نے اور سارا نے بھی زارا کو پیار کیا اور کہا تم دونوں جلدی سے ناشتہ کروں پھر پارلر چلتے ہیں...."
"لیلہ کھوجتی نظروں سے زارا اور شیث کو دیکھتی رہی پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی...."
"ناشتے کے بعد دونوں زویا اور سارا کے ساتھ پارلر چلی گئیں" اور
"وہاں سے ہی ہال پہنچنا تھا"
"شیث اور حارث سلطان آفندی کے کمرے میں چلے گئے'
"پارلر سے تیار ہو کر وہ سیدھی والیمے میں چلی گئی"
"شیث اور حارث باقی گھر والوں کے ساتھ وہاں موجود تھے'
"دوست اور رشتےدار سب آ چکے تھے"
"آج ابراہیم اور تیمور ان دونوں کو تنگ کر کے اپنا بدلہ لے رہے تھے پر وہ بھی ہارنے والے نہیں تھے"
"دلہنوں کو دیکھ کر دونوں کے ہوش ہی اڑ گئے بلا کی خوبصورت لگ رہی تھی....!
"زارا ہمشہ کی طرح محفل کی جان بن گئی تھی"
"لیلہ اور حارث کی جوڑی بھی بے حد خوبصورت لگ رہی تھی" پر
"زارا اور شیث کے لیے الفاظ کم پر جاتے جو بھی ان کو دیکھتا دل کھول کر تعریف کرتا تھا...."
"لیلہ سکن اور سیلولر لمبے نفیس فراک میں ہم رنگ دوپٹہ لیے بہت ہی حسین لگ رہی تھی"
حارث بلیک اور وائٹ تھری پیس سوٹ میں ملبوس بہت ہی پیارا لگ رہا تھا"
لیلہ حارث آفندی...."

ESTÁS LEYENDO
کیا مجھے پیار ہے
Romanceیہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...