EPISODE 15

143 12 2
                                    

Kuch logon k pass show nahi ho rahi thi isi liay posting this episode again!
.
.

"زارا شیث کی غلط فہمی دور کرنے کے لیے اسے کال کرتی ہے۔۔۔۔"
"شیث کال کاٹ دیتا ہے"
"اور sms کرتا ہے"
" I'm busy, I'll call later۔۔۔۔!
"زارا سمجھ جاتی ہے"
"شیث اسے اگنور کر رہا ہے" اور
"وہ فلحال زارا سے بات کرنے کی ہمت نہیں رکھتا تھا....!
"شاید دونوں میں اسی وجہ سے غلط فہمی بڑھتی جا رہی تھی...."
"زارا نے بھی پھر بات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا...."
"زارا کا دل اُداس ہو گیا تھا...."
"مہک سے بات کرنے کا سوچنے لگی.."
"زارا کو فری بیٹھا دیکھ کر لیلہ اس کے پاس آگئی کیا کر رہی ہو...."
"باہر موسم اجھا ہے"
"کہں چلے"
"زارا نہیں میرا دل نہیں ہے"
"لیلہ کا ڈرامہ شروع ہو گیا تھا ہاۓ کیا ہوا.....!
"میری بہن کے دل کو کہی یونی میں کسی ہڈسیم منڈے نے تو نہیں چوڑا لیا...."
"زارا نے اسے دو ٹوک جواب دیا۔۔۔۔"
"کسی میں اتنا دم نہیں ہے"
"جو زارا کا دل چُرا سکے...."
"لیلہ اب ایسی بھی بات نہیں ہے"
" تمھیں بھی تو کوئی اچھا لگتا ہو گا...."
"زارا نے لیلہ کی بات تبدیل کر دی....!
"تم باہر جاؤ...."
"میں مہک سے بات کر لوں.."
"اوکے جیسے مرضی تمھاری.."
"لیلہ باہر چلی گئی....!
"زارا نے موبائل اٹھایا...." اور
"مہک کو کال کرنے لگی..!
"پہلی ہی بیل پر مہک نے کال ریسیو کر لی....."
"اسلام وعلیکم کیسی ہو...."
"زارا میں ٹھیک ہوں....!
"تم کیسی ہو.."
"میں بھی اللہ کا کرم ٹھیک۔۔۔۔"
"ہمممم"
"زارا میں کچھ پوچھوں مہک تمھیں بُرا تو نہیں لگے گا...."
"او ہو یار پوچھو بُرا کیوں لگے گا..!
"مہک ملک کون ہے...." اور
"بار بار تمھیں کیوں بلواتا ہے.."
"کوئی پریشانی ہے تو بتا سکتی ہو..!
"مہک اس کی بات سن کر قہقہے لگانے لگی.....!
"پاگل لڑکی وہ میرا بھائی ہے...."
"ملک التمش فاروق اس کا نام ہے"
"میں وہاں نئی ہوں....!
"تو کوئی پرابلم تو نہیں پوچھنے کے لیے بار بار بلواتے ہیں...."
"لیلہ نے تمھیں نہیں بتایا...."
"آج اس نے یونی میں پوچھا تھا...."
"زارا دل میں لیلہ کو بُرا بھلا بولنے لگی.....!
"اگر بتا دیتی تو ابھی مہک کے سامنے شرمندگی نہ ہوتی۔۔۔۔"
"کیا سوچ رہی ہو گی وہ۔۔۔۔"
"مہک کیا ہوا زارا...."
"کہا کھو گی ہو....!
"کچھ نہیں ہوا  یار اور میں کہں نہیں کھوئی تمھاری باتیں سن رہی ہوں....."
"زارا شرمندگی سے بات ہی تبدیل کرنے لگی...."
"تم بتاؤ کل یونی آؤ گی...."
"جی انشاء اللہ آؤں گی"
"زارا اوکے ڈیئر....!
"پھر یونیورسٹی میں ملتے ہیں...."
"مہک اللہ حافظ"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"یونیورسٹی میں آج پھر ملک اور زارا کا آمنا سامنا ہوا...." اور
"بات بہت زیادہ بڑھ گئی....!
"زارا اور لیلہ اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف جانے والے سیڑھیوں پر ملک اور اس کے دوستوں کو بیٹھا دیکھ....! کر
"ان سے کہا راستہ پلیز...."
"کوئی جواب نہ ملا...."
"وہ باتوں میں مصروف تھے...." یا
"شاید زارا اور لیلہ کو اگنور کر رہے تھے۔۔۔۔۔" "راستہ پلیز زارا نے اب چلا کر کہا۔۔۔۔۔" تو
"ملک اپنی جگہ سے کھڑا ہو گیا۔۔۔۔"
"نہیں دیتا راستہ کیا کر لو گی...."
"میں آفس جا کر شکایت کروں گی....!
"ملک اور اس کے دوست زور زور سے ہنسنے لگے...."
"شکایت کرے گی....!
"نادان لڑکی ملک کو شاید جانتی  ہی نہیں ہے....."
"ملک کچھ دنوں میں سب سمجھ جاؤ گی اچھے سے.....!
"مس جو بھی ہو کہہ کر چلا گیا...."
"زارا یہ مہک کا بھائی ہو ہی نہیں سکتا...."
"آوارہ بگڑا ہوا لگتا ہے...."
"لیلہ ہمممممم...."
"لیلہ تو کچھ اور سوچ رہی تھی....! اور "خوش بھی ہو رہی تھی۔۔۔۔"
"ملک التمش فاروق اسے اپنے جیسا لگا...."  "لیلہ نے اس کے ساتھ دوستی کرنے کا فیصلہ کر لیا....!
"دونوں اپنے ڈیپارٹمنٹ چلی گئی...."
"مہک بھی وہی بیٹھی تھی...."
"ان کو دیکھ کر سلام کیا....!
"زارا نے ملک اور اپنی لڑائی کے بارے میں ابھی اسے کچھ نہیں بتایا تھا...."
"وہ شوچتی تھی"
"مہک تو اچھی ہے....!
"میں اسے کیوں تکلیف دوں۔۔۔."
"ہادی اس لڑکی کا پتا چل گیا ہے...."
"ملک جلدی بتاؤ کون ہے...."
"یہ لڑکی مظفرگڑھ کے بہت بڑے جاگیردار اور سیاستدان آفندی خاندان کی عزت زاراشایان آفندی ہے۔۔۔۔۔"
"پاؤر اور پیسے کی کمی نہیں ہے"
"اس لیے تو اتنا اڑ رہی ہے....!
"کچھ مہینے پہلے اس کے کزن کی ڈیٹھ ہوئی ہے...."
"مرحوم کی خواہش تھی۔۔۔۔"
"یہ آگے پڑھے...."
"سب سے اہم بات میڈیکل چھوڑ کر اس فلیڈ میں آئی ہے.....! اور
"آپ کی بہن مہک کی بہت اچھی دوست ہے......"
"وہ دوسری لڑکی لیلہ اس کی کزن ہے۔۔۔۔" "ملک التمش فاروق بہت مزا آۓ گا ہادی....!
"اس کے خاندان سے ہمارے پُرانے حساب کتاب ہیں۔۔۔۔"
"جن کا حساب زاراشایان دے گی...."
"اس لڑکی کو اب میں چھوڑو گا نہیں...."
"کسی قیمت پر بھی نہیں"
"میرے بستر تک تو ضرور آۓ گی...."
"ہادی کیا مطلب کیسے حساب ہیں....!
"ملک وقت آنے پر تمھیں سب بتاؤ گا...."
"ملک آنے والے وقت کو سوچ کر زور زور سے ہنسنے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"اٹھ جاؤ زارا پلیز یونی کے لیے لیٹ ہو گئی ہیں....."
"کوئی جواب نہ ملا...." تو
"لیلہ نے کمبل ہٹا کر اٹھنا چاہا....!
"پھر بھی کوئی جواب نہ آیا۔۔۔۔"
"لیلہ نے زارا کا بازو پکڑا تو فوراً بوا جی کو بولا بھاگ گئی۔۔۔۔"
"زارا تیز بخار میں تپ رہی تھی...."
"بوا جی نے زارا کی پیشانی پر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھی...." تو
"تھوڑی آنکھیں کھولی...."
"زارا کا بخار شاید تھوڑا اتر رہا تھا۔۔۔۔"
"لیلہ نے جلدی سے ڈرایئور کو بھیج کر ڈاکٹر کو بلوایا....!
"یونیورسٹی آج لیلہ بھی نہیں گی تھی....."
"ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد میڈیسن لکھ کر دی اور کہا پریشانی کی کوئی بات نہیں موسم تبدیل ہو ریا ہے....."
"شاید اس وجہ سے تیز بخار ہوا ہے...."
"ڈاکٹر کے جانے کے بعد بوا جی گرم دودھ لے آئی...." اور
"زارا کو میڈیسن دی....."
"لیلہ کچھ دیر زارا کے پاس بیٹھی رہی پھر اٹھ کر لاوئج میں چلی گئی۔۔۔۔!
"مہک اج یونیورسٹی میں زارا کو مس کرتی رہی تھی...."
"پھر کال کر کے دونوں کے نہ آنے کی وجہ پوچھی...." تو
"لیلہ نے زارا کی تابیت ٹھیک نہیں ہے بتایا۔۔۔۔۔۔" اور
"بتایا کہ شاید دو دن تک نہ آئے ڈاکٹر نے زارا کو آرام کرنے کا کہا ہے۔۔۔۔۔؟
"مہک ہمممم کہہ کر کال کاٹ دی.."
"دل اداس ہو گیا تھا...."
"زارا اور مہک بہت اچھی دوست بن گئی تھیں۔۔۔۔!
"زارا کی تابیت شام تک کچھ بہتر تھی...."
"لیلہ کو منع کیا کہ وہ گھر میں اس کی تابیت کا کسی کو نہ بتاۓ۔۔۔۔"
"لیلہ نے ہاں میں سر ہلا دیا...."
"یار تم کل یونی چلی جانا میری وجہ سے تمھاری چھٹی ہو گئی ہے....!
"لیلہ کوئی بات نہیں تمھاری تابیت بہت خراب تھی...."
"تمھیں چھوڑ کر میں کیسے جاسکتی تھی۔۔۔۔۔"
"میں کل یونی چلی جاؤ گی...."
"تم دو دن آرام کرنا پھر یہ نہ ہو پیپرز میں بیمار ہو جاؤ...."
"زارا ہمممم نہیں جاؤ گی...." mid
"پیپرز بھی تو ہونے والے ہیں...."
"زارا تم بہت اچھی ہو لیلہ...."
"اگر کبھی مجھ سے غلطی ہو جائے تو پلیز معاف کر دینا....!
"لیلہ میں تو اچھی ہوں پر تم میری کوئی بات مانتی ہی نہیں...."
"زارا مانوں گی جو بولو گی تم۔۔۔۔"
"مہک سے بات بھی نہیں کروں گی خوش۔۔۔۔۔۔"
"پاگل لڑکی مہک سے کیوں نہیں بات کروں گی...."
"وہ بہت اچھی ہے...."
"میں تو بس ایسے ہی کہتی رہتی ہوں...."
"لیلہ دل میں سوچ رہی تھی...."
"اگر تم مہک سے بات نہیں کروں گی...."
"تو میں ملک سے کیسے دوستی کروں گی...."
"کیا سوچ رہی ہو....!
"لیلہ کچھ نہیں یار بس تمھارا سوچ رہی تھی...."
"تم ملک سے پنگا نہ لینا....."
"اگر اس نے کچھ غلط کر دیا...."اور
"مہک بھی تو ہماری دوست ہے...."
"وہ کیا سوچے گی"
" کچھ غلط نہیں کرے گا...."
"وہ ملک ہے"  تو
"میں بھی آفندی ہوں.."
"ہارتی میں بھی نہیں...." اور
"مہک ہماری دوست ہے۔۔۔۔"
"التمش سے بالکل الگ ہے...."
"لیلہ ہو سکتا ہے..."
"التمش بھی اچھا ہو...."
"ہم جب بھی ملے ہیں...."
"آچانک ہی ملے ہیں.... اور
"لڑتے ہوۓ ہی ملے ہیں....!
"زارا ایک ہی ملاقات میں انسان کی فطرت کا پتا چل جاتا ہے...."
"لیلہ ہمممممم....!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Do follow vote n comment plz❤️💕😇

کیا مجھے پیار ہےМесто, где живут истории. Откройте их для себя