"زارا سوچنے لگی"
"لیلہ نے میرے ساتھ جھوٹ کیوں بولا ہے۔۔۔۔"
"ملک سے باتیں کرتی رہی ہے...."
"کیوں کر رہی ہے وہ ایسا۔۔۔۔"
"آج تو اس سے پوچھ کر رہو گی...."
"زارا کمرے سے باہر جا کر لیلہ کو ڈھونڈتی ہے...."
"وہ باہر لاوئج میں چائے پی رہی ہوتی ہے۔۔۔۔" "تم سارا آپی کی کال کیوں اٹینڈ نہیں کر رہی ہو لیلہ...." اور
"آج لیکچرر بھی نہیں لیے کیفے میں بیٹھے ملک التمش سے باتیں کرتی رہی ہو...."
"جانتی بھی ہو تم وہ کیسا انسان ہے۔۔۔۔"
"پہلے تو لیلہ اتنے سوالوں پر گھبرا گئی...." اور "اپنی گھبراہٹ چھپاتے ہوئے بہادری سے جھوٹ بولا دیا۔۔۔۔!
"سارا آپی کی کال ایک دو بار آئی تھی۔۔۔۔"
'تب ہم لیکچرر میں تھیں...."
"کیسے کال رسیو کرتی بتاؤ تم۔۔۔۔"
"کال بیک کرنا میں بھول گئی تھی۔۔۔۔"
"انسان ہوں میں باتیں بھول جاتی ہوں....!
"تمھاری طرح میں چلاک اور ہر فن مولا نہیں ہوں....." اور
"رہی بات کیفے میں تو ملک کے ساتھ تھی میں...."
'لیلہ غصہ ہوتے ہوئے...."
"تمھاری تابیت ٹھیک نہیں تھی....!
"سوچا تمھیں نہ بتاؤ تم سن کر پریشان ہو جاؤ گی......!
"پہلے ہی بیمار ہو...."
"میرے سر میں بہت زیادہ درد تھا...."
"پہلا لیکچرر اٹینڈ کیا...."
"پھر مہک لائبریری چلی گئی۔۔۔۔" مجھے ساتھ جانے کا کہا پر میری ہمت نہیں تھی جانے کی۔۔۔۔" تو
"کیفے میں ہی چاہۓ پینے بیٹھ گئی....."
"سوچا چاہے پینے کے بعد تابیت ٹھیک ہوئی۔۔۔۔۔" تو
"اگلے لیکچرر کے لیے چلی جاؤ گی....."
"اکیلا دیکھ کر ملک میرے پاس آکر بیٹھ گیا تھا۔۔۔۔۔" اور
" خود ہی باتیں کرنے لگا۔۔۔۔"
"تم بتاؤ زارا میں کیا کرتی...."
"سر درد سے چکرا رہا تھا...."
"میرے سے تو بولا بھی نہیں جا رہا تھا...."
"بس ہمممممم ہاں میں ہی ملک کو جواب دے رہی تھی...."
"وہ اتنا بُرا نہیں ہے زارا...."
"جیتنا تم سمجھ رہی ہو....!
"زارا نے کہا سب کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے...."
"مجھے وہ صحیح نہیں لگتا...."
"لیلہ اب تمھاری سوچ کو کیا ہو گیا ہے زاراشایان...."
" اسے اچھا سمجھو یا بُرا تمھاری مرضی...."
"زارا کیا مطلب ہے تمھارا...."
"لیلہ مطلب تو سیدھا ہے...."
"جب میں نے کہا مجھے مہک صحیح نہیں لگتی ہے...." تو
"تم نے میری سوچ کو ہی نہیں مجھے بھی غلط بول دیا میں خاموش رہی تھی...."
"واہ زارا واہ...." اور
"آج مجھے التمش صحیح لگا...." اور
"تمھیں غلط..." تو
"آج بھی میری سوچ غلط ہے میں غلط ہوں....."
"کیونکہ زاراشایان تو کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتی ہے....!
"غلطی تو صرف لیلہ کی ہوتی ہے صحیح کہا نہ زارا...."
"زارا کے پاس لیلہ کی بات کو کوئی جواب نہیں تھا وہ خاموش ہی رہی...."
"لیلہ اور ہاں زارا تم اس کے ساتھ بات کروں یا نہ کروں تمھاری مرضی ہے مجھے منع مت کرنا...."
"زارا اوکے کہہ کر وہاں سے چلی گئی...."
"لیلہ مسکرا رہی تھی اور دل میں خود سے مخاطب تھی...." کیا لگتا ہے زارا
"تم اپنا غصہ اور حکم مجھ پر چلا سکو گی کھبی نہیں کیونکہ لیلہ کوئی کچی کھلاڑی نہیں ہے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
YOU ARE READING
کیا مجھے پیار ہے
Romanceیہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا ک...