episode 11

161 31 9
                                    

"لیلہ کی حالت بہت خراب تھی"
"قاسم کے الفاظ میں تم سے نفرت کرتا ہوں.....!
"لیلہ کے کانوں میں بار بار گونج رہے تھے...."
"قاسم کیا سچ میں تم مجھ سے اتنی نفرت کرتے تھے"صرف زاراشایان کے لیے
"لیلہ میں سکون میں نہیں ہوں تو زارا کیسے رہ سکتی ہے..."
"میں زارا کا سکون برباد کر دوں گی...."
"لیلہ زارا تم نے میرا قاسم مجھ سے دور کیا ہے"
"میں تمھاری خوشیاں تم سے دور کر دوگی.....!
"لیلہ کو ابھی بھی عقل نہیں آرہی تھی"
"اپنی جان سے زیادہ قاسم سے پیار کرتی تھی"
"وہ دنیا سے جا چکا تھا"
"جو اللہ پاک نے انسان کی قسمت میں لکھا ہوتا وہی ہوتا ہے"
"لیلہ کے لیے قاسم کا پیار ادھورا تھا"اور "قاسم اپنے پیار زارا کو چھوڑ کر  چلا گیا تھا۔۔۔۔۔۔!
"انسان سوچتا کچھ اور ہے"
"ہوتا کچھ اور ہے۔۔۔۔!
"زویا اور تیمور بھی واپس کشمیر چلے گئے تھے...."
"زویا کا دل جانے کو تیار نہیں تھا"
"تیمور اسے زبردستی لے گیا"
'زارا اپنے کمرے میں تھی"
"حارث اسے بولانے آیا"
"زارا دادا جی تمھیں یاد کر رہے ہیں"
"زارا حارث تم چلو میں آرہی ہوں...."
"زارا اپنا دوپٹہ اوڑھ کر دادا جی کے پاس آگئی....!
"سلام دادا جی سلطان آفندی جیتی رہو.....!
"زارا دادا جی آپ نے بلایا تھا....."
"سلطان آفندی ہاں تم سے بات کرنی تھی"
"لیلہ شیث اور حارث بھی کمرے میں موجود تھے.....!
"زارا جی دادا جی کہے"
"سلطان آفندی زارا تم اپنا میڈیکل میں آڈمیشن کروالو۔۔۔۔"
"زارا سن کر حیران ہوئی....."
"کچھ بولی نہیں"
"لیلہ سلطان آفندی کے فیصلے سے غصہ تو تھی ہی ساتھ شاکڈ بھی تھی۔۔۔۔"
"شیث دادا جی کیا آپ نے زارا کو اجازت دے دی ہے.....!
"سلطان آفندی ہاں برخوردار میرے قاسم کی خواہش تھی"
"زارا آگے تعلیم حاصل کرے"
'جس دن اس کا ایکسڈنٹ ہوا"
"وہ میرے پاس آیا تھا۔۔۔۔۔"
"مجھے منانے میں نے قاسم کو اجازت دے دی تھی...."
"قاسم زارا کو سرپرائز دینا چاہتا تھا" "آیکسڈنٹ والے دن قاسم زارا کی پراسپکٹس لینے جارہا تھا.....!
"زارا اور لیلہ دونوں شاکڈ کھڑی تھی"
کچھ نہ بول سکی اور اپنے کمرے میں چلی گئی۔۔۔۔"
"لیلہ کو دادا جی کی بات سن کر بہت صدمہ ہوا....!
"قاسم زارا کے لیے دادا جی کو منا سکتا ہے.....! '
لیلہ اپنے شطانی دماغ میں خود ہی کہانی بنا کر  زارا کے خلاف سوچ رہی تھی۔۔۔۔"
"زارا نے قاسم پر اس قدر جادو کر رکھا تھا....."
لیلہ کا تو پیار ہی قاسم کو نظر نہیں آتا تھا.....! "لیلہ آگ بگولہ ہو کر زارا کے پاس جاتی ہے....."اور
"زارا کو بہت جلی کٹی سناتی ہے"
"لیلہ زارا تم قاسم کی موت کی وجہ ہو کوئی مانے یا نہ مانے وہ تمھاری پراسپکٹس لینے جا رہا تھا....."
"تم کیسی انسان ہو زارا اپنے میڈیکل کے جنون میں قاسم کی جان لے لی۔۔۔۔۔"
"لیلہ میں تمھاری جگہ ہوتی زارا تو اب میڈیکل میں کبھی بھی نہ جاتی۔۔۔۔"
"زارا روتے ہوئے لیلہ تم مجھےغلط سمجھ رہی ہو"
"لیلہ پلیز زارا اپنا رونے دھونے والا ڈرامہ شروع مت کر دو.....!
لیلہ کچھ سنے بنا اپنا غصہ زارا پر نکال کر چلی جاتی ہے۔۔۔۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"زارا لیلہ کے جانے کے بعد قاسم کو یاد کر کے رونے لگ جاتی ہے....."
"زارا خود سے باتیں کرتے ہوئے میں اب میڈیکل نہیں کرو گی....."
"میں لیلہ کو بتا دو گی میں خود غرض نہیں ہوں......!
"زارا قاسم تو بہت اچھا انسان تھا"
"سب کی مدد کرنے والا اللہ تعالیٰ نے اسے اتنی جلدی کیوں لے لیا۔۔۔۔۔۔!
"زارا سلطان آفندی کو میڈیکل جانے کا منع کر دیتی ہے....."
"سلطان آفندی اسے سمجھانے کی کوشش کرتا ہے...."
"قاسم کی خواہش تھی"
"تم آگے پڑھو زارا دادا جی میں قاسم کی خواہش کو پورا کروں گی....."
"میڈیکل نہیں "کچھ اور پڑھ" کر
"قاسم چاہتا تھا میں پڑھو تو میں آگے پڑھو گی.....!
"دادا جی پر اب میڈیکل نہیں"
"سلطان آفندی نے زارا کو اسکی مرضی پر چھوڑ دیا۔۔۔۔۔"
"سلطان آفندی نے شیث سے کہا"
"تم لیلہ اور زارا کا آڈمیشن لاہور کی کسی بھی نامور ینورسٹی میں کرا دو۔۔۔۔!
"شیث زارا کو سمجھانے گیا"
"تم میڈیکل کیوں نہیں کر رہی ہو۔۔۔۔"
"زارا نے شیث کو دو ٹوک جواب دیا"
"میری مرضی"
"شیث کو زارا کی بات ہضم نہیں ہوئی....!
"میڈیکل کی جنونی لڑکی نے میڈیکل جانے سے منع کر دیا۔۔۔۔"
"شیث لیلہ کے پاس جا کر پوچھتا ہے"
"زارا تمھاری اچھی دوست ہے"
'لیلہ تو پھر زارا نے تمہیں تو ضرور میڈیکل نہ جانے کی وجہ بتائی ہو گی۔۔۔۔۔!
"شیث لیلہ بتاؤ زارا میڈیکل کیوں نہیں جا رہی ہے۔۔۔۔"
"شیث کی بات سن کر پہلے تو لیلہ حیران ہوئی"
"زارا اس کی باتوں میں اگی ہے...."
" شیث تمھیں نہیں پتا"
"شیث لیلہ نہیں پتا تو تم سے پوچھ رہا ہوں.....!
"لیلہ قاسم کی وجہ سے زارا میڈیکل نہیں کر رہی۔۔۔۔۔"
"شیث لیلہ کیا مطلب"
"قاسم تو چاہتا تھا وہ پڑھے آگے"
"لیلہ میرے پاگل بھائی"
"زارا قاسم سے پیار کرتی تھی....! اور
"دادا جی نے بتایا آیکسڈنٹ والے دن قاسم زارا کی پراسپکٹس لینے جا رہا تھا....!

"لیلہ تو شیث بھائی پاگل زارا کو لگتا ہے....! "قاسم کی موت کی وجہ وہ ہے"
"لیلہ شیث سے زارا اللہ تعالیٰ پر یقین رکھے۔۔۔۔۔"
"کوئی کسی کے مرنے کی وجہ نہیں بنتا.....!
"سب نے ایک دن جانا ہے"
"لیلہ شیث وہ پاگل زارا قاسم کے پیار میں اب میڈیکل نہیں کررہی ہے۔۔۔۔۔"
"شیث سکندر کو لگا"
"جیسے اس کا دل کام کرنا چھوڑ رہا ہے.....! "زارا قاسم کو پسند کرتی تھی...."
"شیث میں زارا کی زندگی میں کہیں تھا ہی نہیں...."
"لیلہ نے اپنا کام کر لیا تھا"
"وہ زارا کو کیسے خوش رہنے دیتی"
"شیث لیلہ کے کمرے سے چلا گی...."
"لیلہ خود سے واؤ لیلہ کیا کمال کا جھوٹ بولا ہے....."
"زارا بچاری کے فرشتوں کو بھی پتا نہیں ہوگا....."
"زارا تو قاسم سے پیار ہی  نہیں کرتی تھی....! "وہ تو بس قاسم کا دل رکھنے کے لیے امی بابا پر بات چھوڑ دیتی ہے...."اور
"قاسم مجنوں تو ہاں سمجھ لیتا ہے...."
"لیلہ خود سے مان لیا"تجھے
"تو اکٹر ہوتی"
"لیلہ کا پیار قاسم اسے نہیں ملا"
"تو وہ اس کی وجہ زارا کو سمجھتی تھی.....! اور
"جب بھی زارا کے خلاف کوئی موقع ہاتھ لگتا....."
"لیلہ اس کا پورا فائدہ اٹھاتی۔۔۔۔۔"
"شیث کا دل ڈوب سا گیا"
"زارا کو اپنی جان سمجھتا تھا"
"زارا تو کسی اور کو پسند کرتی تھی"
"شیث میں سمجھتا رہا زارا شیت کی ہے پر زارا تو شیث کی کبھی تھی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zeada kuch nhi kaho gi bss.
Please follow vote and comment kr dyn. shukria ❤️💕😇

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now