episode 19

149 27 8
                                    

"ملک کی کال کے بعد لیلہ خود سے ہی بات کر رہی تھی...."
"بےوقوف لڑکی یہ کیا کر رہی تھی غصے پر تھوڈا کنٹرول کرنا سیکھ...."
"آج زارا کی جگہ اگر ملک تم سے بدلہ لیتا تو...." خیر
"لیلہ اب ملک ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے تم مجھ سے پنگا لیتے تو الٹے منہ کی ہی کھاتے...." کہ
"میں ہار جاؤ ایسا ممکن ہی نہیں ہے....."
"زارا کہا ہو آجاؤ لیلہ کھانا کھا لو...."
"آرہی ہوں بس 2 منٹ صبر کروں...."
"لیلہ کھانے کے دوران موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یار ملک نے تو آج تمھیں کچھ بھی نہیں کہا....." شاید
"اسے تمھاری بات بُری لگی ہو گی اس کی تو مما ہیں نہیں تم نے پرورش پر ہی انگلی اٹھا دی...."
"دل ہی توڑ دیا بچارے ملک کا...."
"زارا میں نے کسی کا دل نہیں توڑا...."
"اگر مجھے پتا ہوتا تو میں کبھی بھی ایسا نہ بولتی...." اور
"میں اس بات کے لیے شرمندہ بھی ہوں...." "لیلہ ہونا بھی چاہیے شرمندہ بات ہی تم نے ایسی کی ہے...."
"میں تمھیں بتانے والی تھی کہ ملک اور مہک کی مما نہیں ہے پر تم ملک کی کوئی بات سننا نہیں چاہتی تھی...."
"لیلہ میں جب جب ملک کا ذکر کرتی تم میرا منہ بند کرا دیتی ہو...."
"میں تمھاری دوست ہوں دشمن نہیں میں تمھارا بُرا کیوں چاہوں گی زارا...."
" تم ملک سے بات نہیں کرنا چاہتی تھی بے شک نہ کرتی پر میری بات سن تو سکتی تھی...."
"زارا تو دل کی تھی ہی معصوم لیلہ کی باتوں میں آگئ...."
"سوری لیلہ بس میں ملک پر غصہ تھی جب جب میری اور اس کی ملاقات ہوئی لڑائی ہی ہوئی ہے...."
"یار میں بھی تو تمھیں اس دن یہ ہی کہہ رہی تھی پر تم نے میری کوئی بات نہیں مانی اگر مان لی ہوتی تو آج شرمندہ نہ ہو رہی ہوتی....."
"زارا میں ملک سے سوری بول دوں گی...."
"لیلہ ہاں یہ صحیح سوچا ہے تم نے پھر پیپرز شروع ہو جاۓ گے ہم بزی ہو جائے گی...." اور "جب ہم فری ہو گی تب ملک کے پیپرز ہو رہے ہوں گے وہ بھی بزی...."
"زارا ہمممممم"
"آج بھی یونی میں ملک کا سامنا اسے نہیں ہوا تھا..."
"زارا کی نظریں پورا ٹائم ملک کو ڈھونڈتی رہی تھی پر وہ اسے کہیں نظر ہی نہیں آرہا تھا....."تو
"زارا نے مہک سے پوچھ لیا ملک نہیں آیا کیا....."
"مہک پتا نہیں یونی تو میرے ساتھ ہی آیا ہے...."
"زارا تم کیوں پوچھ رہی ہو کوئی بات تو نہیں کی اس نے تھوڑا غصے والا ہے پر وہ دل کا بہت اچھا ہے...."
"زارا شرمندہ ہوتے ہوئے نہیں مہک مجھے سوری کہنا تھا اسے اس دن میری ملک سے تھوڑی لڑائی ہو گئی تھی تو میں نے اس کی پرورش پر بول دیا میں نہیں جانتی تھی کہ تمھاری مما کی ڈیتھ ہو گئی ہے...."
"میں بہت شرمندہ ہوں...."
"مہک کوئی بات نہیں زارا...."
"از اوکے یار تم کہہ رہی ہو تم نے غصے میں کہا ہے...."
"تمھاری جگہ کوئی بھی ہوتا تو شاید یہی بولتا...."
"بھائی کی غلطی ہو گی اسنے تنگ بہت کیا ہو گا...."
"غصے میں وہ کسی کی نہیں سنتا پھپھو اسے بہت سمجھاتی ہیں معاف کرنے میں زیادہ طاقت ہوتی پر وہ سنتا ہی نہیں اللہ تعالیٰ اسے ہدایت دے...."
"مہک اللہ پاک التمش سے کبھی کچھ غلط نہ ہو جس سے مجھے بابا کو پھپھو کو شرمندگی ہونا پڑے...."
"زارا نے ہمممممم کہہ کر بات تبدیل کر دی...." "مہک نے یونی کے بعد گھر جا کر ملک کو زارا کا بتایا وہ تمھیں سوری کر رہی تھی...."
"بھائی ایسی کیا لڑائی ہو گئی ہے تم دونوں میں جو وہ سوری کر رہی تھی...."
"رخسار یہ زارا کون ہے ملک...." اور
"کیوں تمھیں اس نے سوری کی ہے....!
"پھپھو وہ زاراشایان آفندی ہے...."
"سلطان آفندی کی پوتی ہے...."
"رخسار کے چہرے کا رنگ فق ہوچکا تھا...." "رخسار کو کوئی بہانا نہ سوجھا تو مہک کو چاہئے لینے ہی بھیج دیا....!کیونکہ
"مہک چھوٹی تھی تو رخسار نے اسے کبھی کچھ نہیں بتایا تھا...."
وہ مہک کا ذہین خراب نہیں کرنا چاہتی تھی...."اور
"التمش سے بولی میں جو سوچ رہی ہوں کیا تم وہی تو نہیں کر رہے ہو...."
"جی پھپھو میں وہی کر رہا ہوں جو آپ سوچ رہی ہیں...."
"اگر التمش تم نے ایسا کچھ کیا میرا مرا ہوا منہ دیکھوں گے میں نے تمھاری پرورش اتنی غلط نہیں کی ہے اور نہ یہ سب اس لیے بتایا تھا تم بدلہ لیتے پھیروں...."
"جب میں نے اسے معاف کر دیا...." تو
"تم کیوں بات برڑھا رہے ہو...."
"مجھے نہیں پتا تھا کہ تم دشمنی پالتے رہو گے...."
"یہ یاد رکھنا التمش بہن تمھاری بھی جوان ہے...." اور
"مکافات عمل دنیا میں ہی ہو جاتا ہے...."
"پر پھپھو"
"التمش کچھ کہتا...."
"رخسار نے اسے ٹوک دیا میں اس ٹاپک پر مزید تمھارے منہ سے پھر کوئی بات نہ سنوں....." اور
"غصے میں وہاں سے چلی گئی....!
"التمش نے لیلہ کو جھوٹ بول کر کہا میں نے اپنا پلین تبدیل کر دیا...."
"لیلہ کو کال کر کے یہ بھی کہا میں زارا کے ساتھ کچھ غلط نہیں کروں گا بس پیار کا ناٹک کر کے اسے چھوڑ دوں گا...."
"لیلہ نے بھی کہا اوکے جیسے مرضی تمھاری....."کیونکہ
"اسے زارا کی بدنامی سے مطلب تھا وہ کوئی سٹوری بنا کر کگر والوں کو بیاں نر سکتی تھی...."
"لیلہ اوکے پیپرز کے بعد ملتے ہیں...."
"التمش نے زارا کے لیے کچھ اور ہی سوچ رکھا تھا...."
"میں اس بار پھپھو کی بات نہیں مانوں گا....." اور
"نہ ان کو کبھی پتا لگنے دوں گا...." کیونکہ "زارا تو کسی کو بتاۓ گی نہیں کہ اب اس کی عزت نہیں رہی ہے...." اور
"نہ اس کے پاس کوئی ثبوت ہو گا....!
"التمش نے بڑی ہی چلاکی سے لیلہ کو بے وقوف بنا لیا تھا...."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"شیث اب ایک بہترین سیاست دان بن چکا تھا...." اور
"اپنی پرسنلٹی میں بھی روعب پیدا کر لیا تھا جس کی وجہ سے اپنے دادا سلطان آفندی کی پرچھائی لگتا تھا...."
"دیکھنے والے اس کو دیکھتے رہ جاتے تھے....."
"سچ کہتے ہیں عشق میں ناکام ہو کر انسان برباد ہو جاتا ہے شیث کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا...."
"ہنسی مذاق سب کچھ اب اس کی زندگی سے ختم ہو گیا تھا...."
"اس کے دل کا حال اس کے خود کے علاؤہ کوئی نہیں جانتا تھا...."
"ناکام عشق کی طرح ڈھنڈورا پیٹ کر وہ اپنی محبت کو رسوا نہیں کرنا چاہتا تھا....." "اپنی محبت کو وہ پاک رکھنا چاہتا تھا....." "شاید اس کا یہ محبت کا جزبہ اللہ تعالیٰ کو پسند آ جائے اس کی محبت اس کا عشق زارا اسے مل جائے...."
"شیث بس شاید ہی کہہ سکا...."
"وہ سمجھتا تھا اس کی زارا اب وہ زارا نہیں رہی تھی...."
"کیونکہ لیلہ نے شیث کو تصویر کا دوسرا رُخ دکھا رکھا تھا....!
"جو بہت ہی بھیانک تھا...."
"زارا اور لیلہ کے دو دن بعد پیپرز شروع ہونے والے تھے...."
"دونوں نے یونی سے چھٹی کی تھی گھر بیٹھ کر پڑھناچاہتی تھی...."
"مہک بھی یونی نہیں گئی تھی...."
"لیلہ اس بار دل لگا کر پڑھ رہی تھی...."
"زارا نے کہا یار مجھے تو بھوک لگی ہے میں بوا جی کو کچھ کھانے کا کہہ کر آتی ہوں زارا تھوڑا آرام بھی کرنا چاہتی تھی...."
"مسلسل چھ گھنٹوں سے پڑھ رہی تھی زارا کے جانے کے بعد لیلہ نے بھی فون اٹھا لیا ابھی گیم کھیل ہی رہی تھی کہ ملک کا مسیج آ گیا تھا تم دونوں آج یونی کیوں نہیں آئی...."
"خیریت جی ملک خیریت ہی ہے بس پیپرز میں دو دن رہ گئے ہیں اس لیے گھر ہی تیاری کر رہی ہیں...."
"ملک ہممممم جلد ہی ملاقات ہوتی ہے اللہ حافظ...."
"زارا نوڈلز کے دو باؤلز لے کر آجاتی ہے...."
"لیلہ واہ کیا بات ہے زارا تمھاری...."
"مجھے بہت بھوک لگ رہی تھی...."
"پتا تھا مجھے تمھیں بھی بھوک لگی ہو گی اس لیے دونوں کے لیے لائی ہوں...."
"لیلہ تم نے اچھا کیا ہے ایک ہی تو دل ہے میرا کتنی بار جیتو گی...."
"زارا مسکرانے لگتی ہے لیلہ کا یہ ہی طریقہ تھا...."
"جب کوئی بات زارا سے منوانی ہوتی تو لہجے میں مٹھاس لے آتی تھی...."
"لیلہ سن میں سوچ رہی ہوں تو ملک کو سوری کرنا چاہتی ہے نہ۔۔۔۔"
"ہاں یار سوری کرنا بنتا ہے...." تو
"پھر پرسوں کیفے میں کافی کی آفر کر دے....."
"سوری بھی بول دینا اور بات بھی کر لینا...." "تمھیں اندازہ بھی ہو جائے گا وہ اچھا انسان ہے....."
"زارا اچھا آئیڈیا ہے ویسے مجھے پرسوں ملک کو سوری بول دینا چاہئے...."
"لیلہ اندر ہی اندر ہنس رہی تھی...."
"وہ ہر بار ایسا ہی کرتی تھی...."
"زارا اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہوجاتی تھی کیونکہ کبھی وہ نیگیٹو نہیں سوچتی تھی اچھے لوگوں کے لیے وہ بہت اچھی اور بُرے لوگوں کے لیے وہ انتہا کی بُری بن جاتی تھی....." اور
"لیلہ تو زارا کی نظروں میں بہت اچھی تھی تو وہ کیسے اس کی بات کا انکار کر سکتی تھی...."
"لیلہ اس چیز کا پورا پورا فائدہ اٹھاتی تھی...." اور
"اب تو ملک کو بھی اس نے اپنے ساتھ ملا لیا تھا"
"کچھ لوگ ہوتے ہیں جو کبھی نہیں سُدھر سکتے لیلہ شاید ان ہی لوگوں میں سے تھی نہ خود خوش رہتی اور نہ دوسروں کو رہنے دیتی تھی۔۔۔۔"
"اچھے لوگوں کے ساتھ جیتنا بھی بُرا کرنے کا سوچوں اللہ پاک ہمشہ ان کی حفاظت کرتے ہیں..." پر
"زارا کے لیے زندگی بہت مشکل تھی کیونکہ وہ لیلہ اور ملک کے بچاۓ جال میں پھنستی جارہی تھی شاید اس کی اصل وجہ لیلہ پر زارا کا اندھا اعتماد تھا...."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Please follow vote share n comment shukria ❤️💕😇

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now