episode 14

150 36 5
                                    

"زارا شیث کے روایے کے بارے میں سوچ رہی تھی"
"ایسا کیا ہو گیا ہے"
"یہ پہلے والا ہنس مکھ شیث نہیں تھا" اور "مجھے کیوں نظر انداز کر رہا تھا....!
"کہیں شیث میڈیکل چھوڑنے والی بات پر تو غصہ نہیں ہے۔۔۔۔"
"میں اسے کیسے سمجھاؤں"
"کل تک تو لیلہ نے اس کی موت کی وجہ مجھے کہا تھا....!
"وقت کے ساتھ ساتھ پورا گھر اس کی موت کی وجہ مجھے سمجھتا"
"زارا میں تو بس قاسم کو ایک اچھا دوست سمجھتی تھی"
"اس کے پرپوزل کو امی باںا پر چھوڑ دیا کہیں میرے انکار سے اس کا دل نہ ٹوٹ جائے.....! "میں کیسے کسی کا دل توڑ سکتی ہوں...."
"اس لیے تو قاسم  کا پسندیدہ سبجیکٹ بزنس سلیکٹ کیا"
"کیسے سمجھاؤں شیث سکندر تمھیں....."
"شاید تم بات کرنا تو دور اب مجھے دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے ہو۔۔۔۔۔!
"لیلہ اس کے پاس اکر بیٹھ جاتی ہے...."
"آج مہک نہیں آئی"
"زارا مختصر جواب دیتی ہے"
"پتا نہیں....!
"اگر تمہیں اپنی سب سے اچھی دوست کا پتا نہیں ہو گا تو اور کسے ہو گا....."
"پلیز وہ میری دوست نہیں ہے....!
"بس کلاس فلیو ہے"
"لیلہ طیزیہ اچھا بول کر چپ ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
"پلیز زارا جلدی سو جایا کرو پھر صبح تمھیں اُٹھانا مشکل ہو جاتا ہے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"لیلہ اٹھ جاؤ زارا"
"یار یونیورسٹی کے لیے لیٹ ہو رہے ہیں....!
"کتنا سوتی ہو توبہ ہے"
"زارا ہنس کر اوکے اٹھ گی ہوں"
  "میں ابھی تیار ہو کر آتی ہوں......!
"تم بوا جی کو چاۓ بنانےکا کہو پلیز"
"زارا جلدی جلدی لیلہ کے غصے سے ڈر کر فریش ہونے چلی جاتی ہے......"
"بوا جی بیٹا ناشتہ تیار ہے"
"بوا جی زارا بی بی کھبی آۓ گی تو شروع کرے گے میں آگئی ہوں لیلہ"
"تم ناشتہ کروں میں ڈرایئور انکل کو گاڑی ریڈی کا کہہ دوں....!
"لیلہ جلدی جلدی سے ٹوسٹ کھانے لگتی ہے......"
"زارا بس صرف چاۓ پی کر ہی یونیورسٹی جاتی تھی....!
"دونوں گاڑی میں بیٹھ گئی"
"یونیورسٹی پہنچ کر زارا کی نظریں مہک کو ڈھونڈ رہی تھی....."
"بےخیالی میں چلتے ہوۓ"
"وہ سامنے آتے ملک سے ٹکڑا جاتی ہے......"
"زارا آف۔۔۔!
"کیا مسلہ ہے!!!!
"آپ دیکھ کر نہیں چل سکتے ہیں...."
"ملک پہلے تو اس نازک حسینہ کو دیکھتا ہی رہ گیا...."
"ہیلو مسٹر آپ سے ہوں...."
"دیکھ کر نہیں چل سکتے ہیں....!
"مس آپ شاید اتنی بڑی بڑی آنکھوں کے باوجود دیکھ نہیں سکتی ہیں...."
"اس میں میری کیا غلطی ہے بتایئں...."
"آپ سامنے سے پتا نہیں...."
"کس کے خیالوں میں آرہی تھی....!
"آپ کو اتنی لمبی قد والا خوبصورت انسان نظر نہیں آیا۔۔۔۔"
"زارا مسٹر جی"
"آپ خوبصورت ہیں" قہقہ
"کہا سے خوبصورت ہیں" اور
"کون آپ کو خوبصورت کہتا ہے...."
"مس اپ شاید نئی ہیں"
"ملک التمش فاروق کو جانتی ہی نہیں ہیں۔۔۔۔۔"
"اس لیے مس آپ زبان کچھ زیادہ چلا رہی ہیں.....!!!!
"یونیورسٹی کا بچہ بچہ میری خوبصورتی کا دیوانہ ہے"
"زارا قہقہ لگتے ہوۓ"
"آپ کی خوش فہمی ہے....!!اور
"ملک التمش آپ کی خوش فہمی جلد ہی میں دور کر دوں گا۔۔۔۔"
  "زارا لیلہ کو وہاں سے لے کر چلی جاتی ہے......"
"چلو لیکچرر شروع ہو گیا ہے"
"ہادی موقع دیکھ کر یار ملک یہ لڑکی کسی کو منہ نہیں لگاتی ہے۔۔۔۔"
"کل اس نےمیری بھی بعثتی کی ہے۔۔۔۔"اور  "آج تو حد ہی کر دی ہے"
"ہادی آپ کی انسلٹ ملک اور اتنی زیادہ کی ہے۔۔۔۔"
"میں تو اس لڑکی کی ہمت اور حوصلے پر داد دیتا ہوں....."
"آپ کو بھی منہ نہیں لگایا"
"یونیورسٹی میں تو آپ کی تھو تھو ہو جائے گی...."
"آپ کا ہولڈ کم ہو جاۓ گا....!
"کوئی لڑکی بھی اس کی طرء ہمت دیکھ کر آپ کے پاس نہیں آۓ گی۔۔۔۔" اور
"ایسے ہی انسلٹ کرے گی۔۔۔۔"
"یونیورسٹی میں کون بتائے گا"
"ہادی میں کیوں بتاؤ گا۔۔۔۔!
"پاگل نہیں ہوں"
"ملک وہ تم تھے ہادی جس کی اتنی انسلٹ ہوئی ہے اور فرق ہی نہیں پڑا ہے۔۔۔۔"
"اب اس نے ملک التمش فاروق سے پنگا لیا ہے....."
"ایسا بدلہ لوں گا یاد رکھے گی...."
"ملک یہ کون ہے"
"کہا سے ہے"
" کیا ہے کیوں ہے"
"سب ڈیٹا چاہے"
"تم جا کر آفس سے یا کہیں سے بھی لاؤ"
"اس کا پورا ڈیٹا مجھے دو دن میں دو ہادی"
"اب یہ لڑکی میری انا کا مسئلہ بن گئی ہے......"
"جی ملک میں آج ہی اس کا پتا کرتا ہوں کون ہے۔۔۔۔۔۔!
"لیلہ یہ ملک تمھارا کون لگتا ہے مہک" اور
"ہر لیکچر کے بعد تمھیں کیوں بلواتا ہے....!
"مہک ملک التمش فاروق میرا بھائی ہے" اور "میں یونیورسٹی میں نئی ہوں....!
"اس لیے کوئی مسلئہ تو نہیں پوچھنے کے لئے بلواتے ہیں"
وہ فورتھ سیمسٹر کے ہیں"
"لیلہ ہمممممم لیکچرر شروع ہو جاتا ہے"
"لیلہ کا دماغ ملک پر اٹکا ہوا تھا....!
"ملک کون ہے" اور
"یونیورسٹی میں اس کا کیوں ہولڈ ہے....! "تھوڑا امپریس بھی ہو گئی تھی.."
"لیلہ ملک سے ملنے کا سوچ رہی تھی....."
"زارا لیکچرر ختم ہونے کے بعد اس کے انتظار میں کھڑی تھی"
"اسے کھوۓ ہوئے دیکھا تو ہاتھ ہلا کر اسے کیفے چلنے کا کہا"
"دونوں کیفے چلی گئی"
"مہک ملک کے پاس اسے بتانے گئی۔۔" کہ
"وہ زارا اور لیلہ کے ساتھ کچھ کھا لے گی....!
"زارا نے لیلہ کو مہک کے لیے قافی کا بھی کہا"
"لیلہ کچھ بولے بنا ہی چلی گئی..!
"زارا مہک سے اس کا موبائل نمبر لے رہی تھی...."
"مہک تم بہت اچھی ہو"
"زارا تمھارے ساتھ دوستی کر کے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے.."
"بس لیلہ کچھ عجیب ہے...."
"شاید کچھ زیادہ ہی عجیب..!
"زارا نہیں نہیں لیلہ دل کی بہت اچھی ہے.....! "بس مہک کھبی کھبی تمھارے ساتھ غصہ ہو جاتی ہے...."
"میں اپنی بات نہیں کر رہی ہوں...."
"مہک میں تمھاری بات کر رہی ہوں زارا"
"تمھارے ساتھ بھی شاید..!
"لیلہ کو آتا دیکھ کر مہک خاموش ہو جاتی ہے....!
"آج ایک ہی لیکچرر ہے اور کل تین ہیں۔۔۔۔"
"اف مہک.."
"اس میں اف کی کیا بات پڑھنے آۓ ہیں تو...."
"ایک لیکچرر ہو یا دو لیلہ نے مہک کو چپ کرا دیا۔۔۔۔"
"شاید مہک سے بھی حسد کرنے لگی تھی لیلہ...."
"اس کی ہر بات کو غلط کر دیتی تھی.."
"مہک ابھی قافی پی رہی تھی" کہ
"ملک خود اس کو لینے آ جاتا ہے"
"چلو مہک تمھارا لیکچرر ختم ہو گیا ہے" "ڈرائیور تمھیں لینے آگیا ہے جی بھائی مہک ان دونوں کو اللہ حافظ کہتی ہے"
"لیلہ التمش کو دیکھ کر مہک اللہ حافظ کل ملتے ہیں ڈئیر"
"زارا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں...."
"یہ بدتمیز مہک کو کیوں تنگ کرتا ہے"
"روعب تو ایسا ڈالتا ہے"
"جیسے مہک اس کی نوکر ہو...."
"ملک ایک نظر زارا پر ڈال کر چلا جاتا ہے"
"مہک کے جانے کے بعد یہ دونوں بھی گھر چلی جاتی ہیں۔۔۔۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"شیث کی زندگی میں سنجیدگی دیکھ کر گھر والے بہت خوش ہوتے ہیں" کہ
"وہ کام کو دل لگا کر اور سیرس ہو کر کر رہا ہے.....!
" اس کے اُداس دل کا حال تو اللہ پاک کی ذات کے علاؤہ اور کوئی نہیں جانتا تھا....! "شیث کو پیار نہیں زارا سے عشق تھا....!
"وہ زارا کے لیے کچھ بھی کر سکتا تھا"
"آج وہ اپنے کمرے میں زارا کی یاد میں سیگریٹ پر سیگریٹ پی رہا تھا۔۔"
"رونے کی وجہ سے شیث آنکھیں لال ہو رہی تھی...."
"محبوب کی یاد ہی کچھ ایسی ہوتی ہے....." "جب آۓ تو کسی کام میں دل نہیں لگتا.....!
مظبوط سے مظبوط انسان کو رولا کر رکھ دیتی ہے"
"شیث اکثر کال کر کے لیلہ سے زارا کے مطلق پوچھ لیتا تھا۔۔۔۔"
"لیلہ جھوٹ بول بول کر زارا کی ذات کی ڈھجیا اُرا دیتی"
"آج بھی کچھ ایسا ہی کیا....!
"شیث نے زارا کا پوچھا" تو
"لیلہ نے کہا بھائی اُس کے تو پر نکل آۓ ہیں۔۔۔۔"
"آج یونیورسٹی میں مجھے قافی لینے بھیج دیا...." اور
"خود کسی لڑکے سے ہنس ہنس کر باتیں کر رہی تھی...."
"سب اسے دیکھ کر بہت غلط غلط بول رہے تھے۔۔۔۔!
"بھائی میں نے پوچھا" تو کہنے لگی
"وہ ڈیپارٹمنٹ کا پوچھ رہا تھا"
"خود سوچوں آ پ کوئی 10منٹ تک کیسے صرف ڈیپارٹمنٹ کا پوچھ سکتا ہے....!
"لیلہ میں تم سے پھر بات کرتا ہوں ضروری کال آرہی ہے..."
"اوکے بھیا"
"شیث بجھ سا گیا...."
"اس کا دل مذید بات کرنے کو نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔۔"
"لیلہ تو اتنا پیار کرنے والے بھائی کی بھی دشمن بنی ہوئی تھی۔۔۔۔۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Please zeada kuch nhi kaho gi bss.
Vote follow comment kr dyn shukria. ❤️💕😇

کیا مجھے پیار ہےWhere stories live. Discover now