episode 12

161 37 6
                                    

"لیلہ کی پیدا کی ہوئی غلط فہمی نے شیث کا دل ہی توڑ دیا تھا"
  "اب ہنسی مذاق میں بھی اس کا دل نہ لگتا تھا۔۔۔۔۔"
"شیث اور حارث کو کچھ قاسم کی موت نےبھی سنجیدہ کر دیا تھا"
"ہاشم کو ایک دم جوان بیٹے کی موت نے بوڑھا کر دیا تھا۔۔۔۔!
"ہاشم نے کام سے کنارا کر لیا"اور
'اپنی جائیداد کا بہت بڑا حصہ حارث کو سنبھالنے کے لیے دے دیا"
"حارث نے بھائی کی جگہ زمیننداری سنبھال لی۔۔۔۔۔"
"شیث کو تو کچھ لیلہ کی پیدا کی ہوئی غلط فہمی نے بھی زیادہ ہی سنجیدہ کر دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔!
"لیلہ اور زارا کو لیٹ ہونے کی وجہ سے آڈمیشن نہ مل سکا...." تو
"انہوں نے شیث کے مشورے پر سپرنگ میں یونیورسٹی میں آڈمیشن لینے کا فیصلہ کر لیا.....!
"زارا اپنا وقت سارا کے ساتھ قاسم کی باتیں یاد کرکے گزارتیں۔۔۔۔"
"زویا روز سارا اور زارا سے بات کر لیا تھی.....!
"زویا نے سارا کو لیلہ اور نائلہ والی ساری باتیں بتا دی تھی۔۔۔۔"
"جس کی وجہ سے سارا زارا کا بہت خیال رکھنے لگی تھی۔۔۔۔!
"سارا خود بھی لیلہ کے روایے سے بہت پریشان تھی"
"سارا لیلہ سے بہت پیار کرتی تھی...!
"کیونکہ لیلہ نے مستقبل میں سارا کی بھابھی بنانا تھا"
"لیلہ شاید سارا اور گھر والوں کا اس کے ساتھ پیار سمجھ ہی نہیں سکتی تھی...."
"کیونکہ لیلہ کے دل میں  تو صرف نفرت اور حسد تھا۔۔۔۔"اور
"حسد ایسی بیماری ہے جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی بڑھتی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!
"شیث اب چپ چپ رہنے لگا تھا" یا
"شاید اپنی پرسنلٹی میں سنجیدگی لے آیا تھا....!
"سنجیدگی نے شیث کو زیادہ پر کشش اور ڈیسنٹ بنا دیا تھا"
"دادا کی فرمائش پر شیث نے اپنے بابا کے ساتھ سیاست سنبھال لی"اور
"دل لگا کر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے لگا"
"شیث سمجھتا تھا وہ اپنے پیار میں تو ہار گیا ہے۔۔۔۔۔!شاید پر
"اب وہ سیاست میں اپنا سکہ منوانا چاہتا تھا۔۔۔۔"
"کچھ ہی مہینوں میں اس نے ثابت بھی کر کے دیکھا دیا تھا۔۔۔۔"
"سلطان آفندی اپنی سیاست کا ایک بار پھر چمکتا ستارہ دیکھ کر بہت خوش تھا"
"لیلہ اور زارا یونیورسٹی کے لیے سلطان آفندی کے حکم پر لاہور والے گھر شفٹ ہوگئی تھیں....!
"ڈرائیو اور نوکر کے ساتھ پُرانی کام والی بُوا جی کو بھی ان کے ساتھ بھیجا تاکہ دونوں لڑکیوں کو کام کا مسئلہ نہ ہو...."
"سلطان آفندی کی طرف سے زارا اور لیلہ کو ہوسٹل میں رہنے کی اجازت نہیں ملی تھی۔۔۔۔۔۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"آج ینورسٹی کا پہلا دن تھا"
"لیلہ تو جلدی اٹھ کر تیار ہوگی تھی...!
"زارا عادت کے مطابق آج بھی لیٹ ہوگئی تھی....."
"زارا لیلہ کے طنز کا نشانہ بنی اگر پڑھنے کا شوق ہے تو زارا بی بی اٹھنا بھی جلدی پڑے گا.....!
"زارا خاموش ہی رہی تھی۔۔۔۔" کیونکہ
"وہ جانتی تھی"
"جلدی اٹھنا زارا کے لیے ممکن ہی نہیں نہ ممکن ہے......!
"لیلہ ناشتے کا بوا جی کو کہنے چلی گئی.....! "زارا کپڑے لے کر تیار ہونے کے لیے واش روم گھس گی۔۔۔۔"
"لیلہ کمرے میں زارا کو ناشتے کے لیے بولانے آئی....." تو
"زارا کو لائٹ بلیو کلر کے لمبے فراک اور چوڑی دار پاجامے میں لمبا ڈوپٹہ اوڑھے دیکھ کر دھنگ ہی رہ گی...."
"زارا بہت ہی پرکشش اور معصوم لگ رہی تھی"   کم تو
"لیلہ بھی نہیں لگ رہی تھی"
"بلیک لمبی قمیض اور بلیک فلیپر اور ریڈ دوپٹہ لیے بہت پیاری لگ رہی تھی"
"دونوں نے یونیورسٹی کے پہلے دن خوب تیار ہو کر جانے کا فیصلہ کیا تھا...."
"لیلہ زارا کو دیکھ کر تھوڑی جلیسی ہوئی" "ناشتے سے فارغ ہو ڈرائیو سے گاڑی نکالنے کا کہہ کر بوا جی کو اللہ حافظ بول کر بیگ اٹھا کر گاڑی میں بیٹھ گئی"
"زارا لیلہ مجھے تھوڑا ڈر لگ رہا ہے" "یونیورسٹی کا پہلا دن ہے پتا نہیں کیسے کیسے لڑکیاں لڑکے ہوں گے"
"لیلہ زارا بے وقوفوں والی باتیں نہ کروں.....! "کیا مطلب کیسے کیسے ہوں گے"
"لیلہ ہمارے جیسے  ہی ہوں گے کوئی سنیگ نہیں لگے ہوں گے"
"زارا میں تو بس یہ کہہ رہی تھی" کہ
"چلاک ہوں گے"
"لیلہ زارا کیا تم کم چلاک ہو"
"زارا لیلہ کی بات پر چپ ہو گی۔۔۔۔!
وہ کوئی بہث نہیں کرنا چاہتی تھی۔۔۔۔"
"یونیوڑسی پہنچ تو گی تھیں" پر 
"لیلہ اور زارا کو بزنس ڈیپارٹمنٹ نہیں مل رہا تھا...."
"زارا قاسم کی وجہ سے بزنس میں بیچلر کرنے آئی تھی لیلہ کو بھی مجبوراً زارا کے ساتھ بزنس میں آڈمیشن لینا پڑا...."
"زارا نے لڑکی کو ایکسکوزمی"
"کیا آپ ہمیں بزنس ڈیپارٹمنٹ کا بتا سکتی ہیں...."
"جی ہاں میں بھی بزنس کی ہی سٹوڈنٹ ہوں"
"میرا نام مہک ملک ہے"
"زارا اورا لیلہ نے بھی مہک کو اپنا تعارف کرایا...."
"مہک کو زارا بہت پسند آئی"
"مہک نے زارا سے دوستی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔!
"مہک ملک خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ہنس مکھ اور نرم دل کی لڑکی تھی"
"زارا کو بھی مہک پہلی نظر میں ہی پسند آگی تھی...."
"مہک اب ان دونوں کو لے کر کلاس کی طرف بڑھ گئی"
" کچھ دیر میں ان کا لیکچر شروع ہونے والا تھا۔۔۔۔۔"
وہ بھی زارا اور لیلہ کے پاس اکر بیٹھ گئی تھی۔۔۔۔"
لیکچرر ختم ہونے کے بعد دونوں مہک کے ساتھ کیفییٹیرا کی طرف بڑھ گئی۔۔۔۔"
"کیونکہ یہ دونوں تو ابھی نئی تھی اور ابھی تو یونیورسٹی کا کچھ پتا نہیں تھا"
"کیفے پہنچ کر مہک ان دونوں کے لیے چاۓ لینے چلی گئی"
"ابھی چاہۓ پی ہی رہی تھی" کہ
"ایک لڑکی نے مہک کو آکر کہا آپ کو ملک بولا رہے ہیں"
"تم جاؤ میں چائے پی کر آرہی ہوں"
"چائے پی کر مہک ان کو کیفے میں بیٹھا کر چلی گئی۔۔۔۔"
"لیلہ مجھے تو یہ لڑکی کچھ عجیب ہی لگتی ہے"
"کچھ زیادہ ہی فری ہو رہی ہے"
"زارا کو سن کر بُرا لگا تو فوراً بولی مہک بہت اچھی ہے"  اور
"فری اس لیے ہو رہی ہے"
"وہ اچھے اور صاف دل کی ہے ....."
"اگر مہک کی جگہ کوئی اور ہوتی ہماری تھوڑی بھی مدد نہ کرتی۔۔۔۔"
"اگر تم اچھا سوچو گی تو وہ اچھی ہی لگے گی...."
"لیلہ  تو زارا کی بات پر بھڑک اٹھی"
"کیا مطلب ہے تمھارا"
"میں غلط سوچ رہی ہوں"
"تمھاری ہمت کیسے ہوئی مجھ غلط کہنے کی....!
"دو دن نہیں ہوۓ اسے ملے ہمیں" اور
"تمھیں وہ اجنبی لڑکی مجھ سے زیادہ اچھی لگ رہی ہے...."
"زارا لیلہ کا غصہ دیکھ کر گھبرا گی"
"زارا تم غلط سمجھ رہی ہو لیلہ میرا وہ مطلب نہیں تھا"
"تم تو میری بہن جیسی ہو۔۔۔۔۔"
"لیلہ زارا میرا مطلب غلط نہیں تھا"
"زارا پلیز سوری لیلہ میں تمھیں ہرٹ نہیں کرنا چاہتی تھی...."
"لیلہ از اوکے آئندہ سے خیال رکھنا"
"زارا ہمممممم کہہ کر خاموش ہو گی"
"زارا مہک کا سوچنے لگی"
"وہ ابھی تک واپس نہیں آئی تھی۔۔۔!
"لیلہ اور زارا چاۓ پینے کے بعد دوسرے لیکچر کی لیے چلی گئی...."
"لیکچر شروع ہونے میں ابھی 5 منٹ رہتے تھے.....!
"مہک جلدی سے آکر زارا کے ساتھ بیٹھ گئی.....!
"لیلہ نے مہک کو اگنور کیاہوا تھا"
"مہک زارا سے باتیں کرنے لگی"
"لیکچر ختم ہونے کے بعد مہک کو لڑکی پھر بولانے آئی آپ کو ملک بولا رہے ہیں"
"مہک نے لیلہ اور زارا کو کل ملتے ہیں اللہ حافظ کہہ کر چلی گئی"
"لیلہ اور زارا بھی ڈرائیو کے ساتھ گھر وآپس آگئیں"
"لیلہ آتے ہی بوا جی کھانا لگا دیں"
"ناشتہ بھی صحیح نہیں کیا"
"زارا کی وجہ سے لیٹ ہوگئی تھی"
"بہت بھوک لگی ہے بوا جی"
"زارا کو لیلہ کی بات کا بہت برا لگا"
"زارا لیلہ بچاری میری وجہ سے بھوکی رہی انشاء اللہ آئندہ جلدی اٹھنے کی کوشش کروں گی...."
"بوا جی لیلہ بیٹا منہ ہاتھ دھو کر آؤ کھانا لگا رہی ہوں"
"لیلہ جی بوا بول کر کمرے میں چلی گئی"
"لیلہ زارا تم بھی کھانا کھا لو پھر تو تم موبائل میں گھس جاؤ گی....!
"زارا مجھے بھوک نہیں ہے"
"تم کھا لو....!
"میں پھر کھا لو گی..."
"لیلہ نے شانے اچکا کر جیسے تمھاری مرضی....!
"لیلہ بوا جی کیا بنایا ہے کھانے میں....!
" چکن پلاؤ اور کباب بنانے ہیں"
"لیلہ واؤ گریٹ"  بوا جی
"زارا نہیں آئی صبح بھی چاۓ پی کر گی تھی۔۔۔۔"
"لیلہ بوا جی فکر نہ کرے زارا نے کیفییٹیرا سے سینڈ وچ کھا لیا تھا....!
"لیلہ نے بوا جی کو سفید جھوٹ بول دیا...."
"زارا کمرے میں بیٹھی مہک کا سوچ رہی تھی کون ملک جی ہیں جو مہک کو بار بار بلواتے ہیں۔۔۔۔"  اور
"مہک کو کیا کہتے ہیں"
"لیلہ زارا آؤ باہر لان میں چلتے ہیں زارا اوکے لیلہ تم چلو میں بوا جی کو چاۓ کا بول کر آئی....!
"لیلہ ہمممممم"
"زارا بوا جی کو چاۓ کا بولنے آتی ہے۔۔۔۔"
اور "ساتھ کباب بھی فرائی کر نے کا کہتی ہے....."
"زارا بہت بھوک لگی ہے تھوڑ جلدی پلیز....!
"بوا جی بیٹا کیفییٹیرا سے سینڈ وچ کیوں کھاۓ ہیں...."
"تمھاری پسند کاچکن پلاؤ بنایا تھا...."
"زارا سن کر حیران ہوتی ہے"
"آپ کوکسی نے غلط کہا ہے میں نے کیفے سےبھی صرف چاۓ پی ہے"
"زارا بیٹا مجھے تو لیلہ نے کہا ہے اسے بھوک نہیں لگی۔۔۔۔"
"کیفے سے سینڈ وچ کھا کر آئی ہے....."
"زارا بوا جی کو لیلہ کے جھوٹ کا کوئی جواب نہ دے سکی۔۔۔۔۔۔۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zeada kuch nhi bolo gi bsss.
Please follow vote or comment kr dyn.shukria❤️💕😇

کیا مجھے پیار ہےDonde viven las historias. Descúbrelo ahora