قسط نمبر ۶

212 25 4
                                    

میدان_حشر
قسط نمبر ۴

" آپی کل آپ نے غلط کرا بہت ایان نے صحن میں تخت پر بیٹھی طیات کو کہا....
"میں نے کیا کرا بھئی " طیات نے حیرانگی سے اسے دیکھا...
"کیا ضرورت تھی بھائی کو پیپرز کا بتانے کی میں پڑھتا تو ہو آپی بھائی نے کل پورے 4 گھنٹے بیٹھ کر پڑھایا ہے"وہ مسکین صورت بنا کر بولا....

تو اچھا ہے نہ اسی طرح تمہاری تیاری بھی مکمل ہوجائے گی...
آپی میں دل لگا کر پڑھو گا پر آپ سے کیونکہ وہ پڑھاتے کم چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈانٹتے رہتے ہیں....
اچھا اچھا میرے بچے میں کہہ دونگی بھائی کو اِس شیطان کو میں پڑھاؤ گی...
شُکر اللہ کا.. ایان نے سچ میں چہرے پے ہاتھ پھیرا..

اچھا اب تُم جا کر کولڈ ڈرنک لے آؤ بھائی اور اُنکے دوست آنے والے ہونگے....
ابھی وہ کہہ ہی رہی تھی کے دروازے پے دستک ہوئی...

"لو آگئے تُم جا کر گیٹ کھولو میں چائے کا پانی رکھتی ہو....

اسلام و علیکم...
ایان نے گیٹ کھول کر سلام کرا...
وعلیکم السلام...
اسلام و علیکم انکل...
ریحان نے بھی ایان کو سلام کرا...
وعلیکم اسلام بیٹا...
ایان نے اُسکے گال چھو کر کہا...
امان اُنہیں لے کر اندر داخل ہوگیا.....

جب کے ایان طیات کی آواز پے کچن میں آگیا...
یہ لو پیسے اور جاکر کولڈ ڈرنک لے آؤ فوراً....
ایان نے باہر کی طرف دوڑ لگا دی...

"اندر کمرے سے خوش گپیوں کی آوازیں آرہی تھی...

"یہ ایان کہا رہ گیا گلے کے کونے پے دکان ہے....
"میں ہی دے آتی ہو چائے.."
وہ ٹرے میں چائے اور دیگر لوازمات رکھ کر ڈرائنگ روم میں آگئی....

بھائی چائے...
طیات کی آواز پے ابو بکر اور جازم دونوں کی نظرے اُسکی طرف اٹھی...
پھر وہ سب کو سلام کرکے ریحان کے پاس آئی...
"کیسا لگا آپکو میرا گھر"
طیات نے اُسے گود میں اٹھا کر باہر لے آئی اور گھر دکھانے لگی...
بہت اچھا ہے آنٹی آپکا گھر...
                      ✳✴✳✴✴✴✴
"مُجھے تُم سے ایک ضروری بات کرنی ہے امان اگر تُم اجازت دو تُو"
کھانے سے فارغ ہو کر جازم نے امان سے کہا...

"ہاں پوچھیں نہ اجازت کیسی"
"امان میں طیات سے شادی کرنا چاہتا ہوں"

ابوبکر کو ایسا لگا اُسکے پیروں تلے کسی نے زمین کھینچ لی...ابھی ابھی تو اُس نے محبت کے اِس احساس کو سمجھنا محسوس کرنا شروع کیا تھا یکدم اُسکی دلچسپی ہر چیز سے ختم ہوگئی اسے ایسا لگا جیسے اُسکا دل کسی نے مُٹھی میں جکڑ لیا..."

"جی... امان نے قدرے حیرانی سے کہا...

”ہاں یار اتنا حیران کیا ہورہے ہو میں نے کوئی غلط بات کردی کیا" کیا طیات کہی منسوب ہے....

"نہیں ایسی بات نہیں ہے بس ایک دم اچانک یہ بات سن کر حیرانی ہوئی مجھے"

امان نے خود کو نارمل کرتے ہوئے کہا...

میدان حشرDonde viven las historias. Descúbrelo ahora