Episode 6(a)-رُخ

154 16 13
                                    

Please vote kerna mat bhooliye ga! I hope you'll like the episode. Enjoy.

بِسمِ اللہ الرّحمنِ الرَّحیم

شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے

"حصّہ:دوم "ایک ہےداستان پرانی

قسط:6

" The Roc"

(رُخ)

"اللہ اِن سےمزاق (کامعاملہ)کرتاہےاورانہیں ایسی ڈھیل دیتا ہےکہ وہ اپنی سرکشی میں بھٹکے رہیں۔یہ وہ لوگ ہیں، جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ہے،لہٰذا نہ اُن کی تجارت میں نفع ہوا، اور نہ انہیں صحیح راستہ نصیب ہوا۔اُن کی مثال ، اُس شخص کی سی ہےجس نے ایک آگ روشن کی،پھر جب(اس آگ نے)اس ماحول کو روشن کر دیاتو اللہ نے اُن کا نور سلب کر لیا اور انہیں اندھیروں میں چھوڑ دیاکہ انہیں کچھ سجھائی نہیں دیتا۔وہ بہرے ہیں،گونگے ہیں،اندھے ہیں،چناچہ اب وہ واپس نہیں آئیں گے۔"

(سورۃ بقرۃ۔آیت 16تا18)

٭٭٭

،ایک ہے داستان پرانی

ہےاِک آسمانی جیوْ کی،

جو اڑتا پھرتا ہے فلک پر،

پرَ پھیلائے،

جس کا ناپ ہے عام سےبہت بڑا،

جو بھاری اٹھائےاشیاء ہواؤں میں،

کیونکہ،

وہ بھی 'خاص'ہے،

جس کا نام ہے ہر داستان میں،

اور جسے دیکھا ہے،

ہر جانباز نے،

کہیں الادین کے چراغ نے،

تو کبھی ابنِ بتوتا کی پَگڑ نے،

کہیں آئگا نظر وہ کہانی سناتے،

تو کہیں نظر آئگا کردار نبھاتے،

کبھی کریگا مدد وہ سِن باد کی،

تو کہیں آئگا نظر وہ اٹھائے شہزادیوں کی پالکی،

کبھی دکھے گا 'ایک ہزار اور ایک راتیں' کی داستان میں،

تو کہیں آئگا وہ 'شہرادای' کی داستان میں،

جس کا نام ہے،

کیبڑا نِگاست' میں'،

ہواؤں میں اڑتے پھرتا ہے،

*COMPLETE NOVEL*شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرےWhere stories live. Discover now