Episode 8(a)-قُطرب

112 17 5
                                    

Please vote kerna mat bhooliye ga. InshaAllah you'll love the episode. Happy Reading!

.

بسمِ اللہ الرّحمنِ الرَّحیم

شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے

قسط:8

"قُطرب"

(حصّہ اوّل)

"الم ۔ یہ کتاب ایسی ہےکہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں، یہ ہدایت(رکھتی)ہےمتقی لوگوں کیلئے ۔وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں بےدیکھی چیزوں پر،اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیاہے اس میں سے (اللہ کی خوشنودی کے کاموں میں)خرچ کرتے ہیں ۔ وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اس (وحی)پر جو آپ نازل کی گئی اور جو آپ سے پہلے اتاری گئی، اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے پروردگار کی طرف سےصحیح راستے پر ہیں،اور یہی وہ لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں ۔"

(سورۃ بقرہ۔آیت 1تا5)

٭٭٭

ایک ہے داستان پرانی،

اِک وہشی جیوّ کی،

جو نہیں ہے عام مخلوق کا،

اسے کہا جا سکتا ہے،

ایک 'جن'،

ایک 'راکْشَز'،

ایک 'بلا'،

ایک 'افریت'،

وہ جو باسی ہے قبرستان کا،

اور جس نے بسائی ہے اپنی دنیا،

قبروں تلے،

ناپ ہے اسکا،

شدید بڑا یا کبھی چھوٹا بھی،

جو کھاتا ہے،

جانور نہیں بلکہ،

'عام' انسانوں کو،

زندہ نہیں بلکہ لاشیں،

وہ ہے قِسموں کے،

دو،

كَلْبِيُّ الرَّأْس اور صلہ،

نر اور مادا،

نہ اس جیساکوئی تھا،

نہ پیچھے آئگا،

کیونکہ وہ ہے ہی انمول،

اور یہی تو ہے،

اسکی خاص بات،

کیونکہ ہیں وہ 'خاص'

نام ہے اسکا 'قطرب'۔۔۔

٭٭٭

دروازہ کھلا۔پہلے نتاشہ اندر داخل ہوئی اور پھر پیچھےنورالعرش۔مراد نے پیچھے دروازہ بند کردیا۔

*COMPLETE NOVEL*شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرےWhere stories live. Discover now