Episode 9(a)-ایسا کبھی نہیں ہوا

116 17 8
                                    

Assalam o Alikum Readers! Is dafa episode itni late kardi, iske liye maazrat. Ab episode or new Part aa gaya hai, so enjoy karien. Vote krna mat bhooliye ga!

.

بِسمِ اللہ الرّحمنِ الرَّحیم

شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے

"حصّہ:سوم                                                                          "انت

قسط:9

" ایسا کبھی نہیں ہوا"

"کہہ دیجئے کہ:میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی۔سب لوگوں کے بادشاہ کی۔سب لوگوں کے معبود کی۔ اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سےجو پیچھےکوچھپ جاتا ہے۔جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنّات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔"

(سورۃ النّاس-آیت1تا6)

٭٭٭

باب: 'وَرَدَ بِدُونْ شُوْكِ'

(بےکانٹا گلاب)

جنگ سے پہلے،

نکلیں گے کچھ لوگ،

ڈھونڈنے ایک بے خار گلاب کو،


عام گلاب سا،

کیونکہ،

وہ ایک خاص پھول ہے،

طاقت ہے اس میں،

اپنی خوشبو سے،_ جگانے کی

وہ جو جگائے گی،

اس کو،

جسے کہتے ہیں،

الشیطان النائم،

جو انتظار میں ہے،

اپنے خواب کے ٹوٹنے کا،

اور ہے وہ چھپا،

جوالہ مکھّی پہاڑیوں کے دلوں میں،

کیونکہ یہی دیکھا ہے ہم نے،

اور یہی لکھا گیا ہے،

قسمت کی کتاب میں،

اور وہ ملے گا تمکو،

وہاں،

جہاں کی درختوں کی،

چھالیں اور ٹہنیاں ہیں،

پیچ دار سی،

حلقہ دار سی،

اور ملیں گے وہاں تمکو جابجا،

*COMPLETE NOVEL*شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرےWhere stories live. Discover now