Please vote kerna mat bhooliyega. InshaAllah, you'll like the episode. Happy Reading!
.
بِسمِ اللہ الرّحمنِ الرَّحیم
شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے
قسط:7
"سادھاور"
"تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا مالک ہے۔بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔ روزِ جزا کا مالک ہے۔ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ہمیں سیدھا رستہ دکھا۔ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا۔نہ کہ ان لوگوں کا جن پر تیرا غزب نازل ہوا اور جو گمراہ ہوئے۔"
(سورۃ فاتحہ۔آیت 1تا7)
٭٭٭
ایک ہے داستان پرانی،
زمیں پر چلتے ایک جیوّ کی،
جو رہتا ہے،
جنگلوں میں یا صحراؤں میں،
وہ رِہ سکتا ہے،
سردی میں اور گرمی میں،
ناپ ہے اسکا عام سا،
کسی غزال کی مانند،
اسکا ہے بس ایک ہی سینگ،
جس سے نکلتے ہیں،
بیالیس راستے،
گو آسمانی دنیا کے ہوں راستے،
اور جب چھو کر گزرتی ہے،
ہوا،
اس کے سینگوں کے درمیاں سے،
تو نکلتی ہے،
ایک خوبصورت آواز ان سے،
اور اس آواز سے،
جمع ہو جاتے ہیں جانور تمام گرد،
اور پھر وہ چاہے،
تو نکالے سینگوں سے بُری آواز،
اور کرے ان جانوروں میں سے،
اپنے پسندیدہ کا شکار،
یہی تو اس کی چال ہے،
اور اسکے سینگ،
تحفہ دیا جاتا ہے بادشاہوں کو،
کہ ہوا پڑنے پر ان سے خوبصورت آواز جو نکلے،
یہی تو اسکی خاصیت ہے،
کیونکہ ہے وہ 'خاص'،
وہ ہے اِک اُمید کا پروانہ،
YOU ARE READING
*COMPLETE NOVEL*شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے
Fantasyمحبّت کا ایک رنگ ہوتا ہے۔ اور ہر محبت کرنے والا اسی رنگ میں رنگا جاتا ہے۔ وہ رنگ نور کا ہوتا ہےٗ روشنی کا۔ محبت انسان کی شامِ اندھیر کو چراغاں کر دیتی ہے۔ محبت وہی ہے جو انسان کی شبِ تاریک میں اجالا کر دیتی ہے۔ محبت عجیب رنگ ہے! آۓ حبیب اور نورالعرش...