کتنا عجیب ہو گیا تھا سب کچھ اس کی زندگی میں اب تو اس کی بیٹی بھی نہیں تھی اس کے پاس۔۔۔۔
نور ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی تھی نور کے باپ نے اس کو اور اس کی ماں کو گھر سے باہر نکال دیا کیوں کے وہ نشۂ کرتا تھا نور کی ماں نے ایک کوٹھی میں کام کرنا شروع کیا ملک صاحب کی کوٹھی جہاں وہ کام کرتی تھیں وہاں پر ملک صاحب ان کی بیگم اور ان کا ایک اکلوتا بیٹا "حمزہ ملک" رہتے تھے دن گزرتے گئے حمزہ کی والدہ کے بعد ان کے والد بھی چل بسے حمزہ کی منگنی اس کی خالۂ زاد سے ہوئی تھی جو نور کو پتۂ چلنے کے بعد ہی اس لڑکی کو پتۂ چلا تھا کیوں کے وہ ملک سے باہر رہائش پزیر تھی نور کی ماں کی وفات کے بعد نور اپنے ماموں کے گھر گئی مگر اس کی ممانی نے نکال دیا
نور جب دوبارہ وہاں آئی تو حمزہ نے اسے دیکھا دیکھتے ہی دیکھتے بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی حمزہ نے اس اٹھارہ برس کی لڑکی سے شادی کرلی۔۔۔۔نا تو والدین رہے اور نا ہی رشتے دار وہ دونوں خود ہی ایک دوسرے کے لیے سب کچھ تھے۔۔۔
حمزہ کے غیر قانونی کاموں کی وجۂ سے نور کی اس سے چڑھ ہونے لگی تھی اس کے بعد حمزہ کا راتیں باہر گزارنا اور شراب نوشی وغیرہ نے ان کو ایک دوسرے سے بہت دور کردیا بیٹی کی پیدائش کے بعد حمزہ کو احساس ہوا کے وہ غلط کررہا ہے اس نے سب کچھ چھوڑ دیا مگر نور نا مانی اور اس کے بعد وہ اسے چھوڑ کر چلی گئي حمزہ واقع اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا تھا ایک اکلوتی تو بیٹی تھی اس کی اور نور۔۔۔نور سے تو وہ بے پناہ محبت کرتا تھا ہاں کبھی کبھی غصۂ بھی کرجاتا تھا کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کے اپنے جزبات کو بیان نہیں کر پاتے اور کچھ میں یۂ فن ہوتا ہے۔۔۔۔
______________________________
کل پوری رات رونے کے باعث اس کی آنکھیں سوجی ہوئیں تھیں وہ ابھی نہا کر آئی تھی کے باہر دروازہ بجا وہ دروازے کی طرف بڑھی اور اس نے کورریئر والے کو دیکھا جو ہاتھ میں ایک لفافۂ لیے کھڑا تھا۔۔
"جی۔۔۔؟"
اس نے پوچھا۔۔
"میم مسسز حمزہ ملک آپ ہیں۔۔۔"
اس کورریئر والے نے پوچھا۔۔۔
"جی۔۔ میں ہی ہوں۔۔۔"
نور نے کہا۔۔۔
"میم یۂ آپ کا ہے اور یہاں سائن کر دیں۔۔"
اس کورریئر والے نے ایک لفافۂ بڑھا جسے اس نے تھام لیا اور ایک پیپر کے اوپر سائن کیے اس نے اندر آکر دروازہ بند کیا اور اس لفافے کو کھولا۔۔۔
اس نے کھولا تو وہ کوئی لیگل پیپرز تھے اس نے کھول کر پہلی سطر پڑھی تو اس کا دل کانپ گیا۔۔۔۔۔۔
YOU ARE READING
زن _ے_ مجبور💖
Mystery / ThrillerA story of strong girls who face every problem with patients and bear painfor her life , relations ,childs, and feelings.💖
