"نصیب "4

1.2K 79 29
                                    

وَ مَا یُلَقّٰہَاۤ اِلَّا الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا ۚ وَ مَا یُلَقّٰہَاۤ اِلَّا ذُوۡحَظٍّ عَظِیۡمٍ ﴿۳۵﴾

اور یہ بات انھی کو نصیب ہوتی ہے جو صبر کریں اور اِسے سوائے بڑے نصیبے والوں کے کوئی نہیں پا سکتا .. "


~~~~☆☆☆~~~~

تھینک یو..تھینک یو.. لو یو بھائی، بغل میں لیب ٹاپ دبائے بھاگ کر اپنے کمرے کی طرف جاتی وہ اونچی اونچی آواز میں کہہ رہی تھی،

 لو یو بھائی، بغل میں لیب ٹاپ دبائے بھاگ کر اپنے کمرے کی طرف جاتی وہ اونچی اونچی آواز میں کہہ رہی تھی،

Ops! Esta imagem não segue nossas diretrizes de conteúdo. Para continuar a publicação, tente removê-la ou carregar outra.


اس کی نازک گوری انگلیاں لیب ٹاپ کے کالے رنگ کے کیبورڈ کو ٹپ ٹپا کے چلانا شروع کرتی ہیں......

آئی ایم سو ہیپی آج فائنلی مجھے میرا نیا لیب ٹاپ مل گیا گفٹ میں، پتا ہے میرے بھائی دُنیا کے بیسٹ بھائی ہیں، اب میں اِس میں اپنے دِل کی ساری  باتیں لکھ سکوں گی آج سے اور وہ سب کہہ سکوں گی جو میں سوچتی ہوں جو میں چاہتی ہوں جو میں کسی سے کہہ نہیں پاتی کبھی، خود کلامی کرتی وہ تیزی سے انگلیاں چلا رہی تھی اس کی خوشی اس کے چہرے کے ہر حصے میں چمک رہی ہوتی ہے.....>>
ہائےمائی ڈیئر فرینڈ مجھے سے ملو میں ہوں بسمل مرتضیٰ اور تُم!!
میں تمہیں کیا کہوں؟ مائی لائف یا مائی سیکریٹ پارٹنر ہمممم... 🤔🤔

اَچّھا یہ بتاو! تمہیں مُجھ سے مل کے کیسا لگا؟ مجھے تو بڑس اَچّھا لگا تُم سے مل کر تمہیں پا کر

Ops! Esta imagem não segue nossas diretrizes de conteúdo. Para continuar a publicação, tente removê-la ou carregar outra.

اَچّھا یہ بتاو! تمہیں مُجھ سے مل کے کیسا لگا؟ مجھے تو بڑس اَچّھا لگا تُم سے مل کر
تمہیں پا کر....
ہاں بھئی پتا ہے مجھے.. تمہیں بھی مجھ سے مل کر اچھا ہی لگا ہوگا کیونکہ بری تو میں ہوں نہیں تو مطلب اچھی ہی لگوں گی ناں... 😂😂
اوہ.. اَچّھا یار اب رات میں باقی بات  کرتی ہوں چھپ کر فل حال مجھے امی بلا رہی ہَیں اوکے بائے اپنا خیال رکھنا مجھ سے ملنے تک اور یہ میں تمہیں نہیں تم مجھے کہہ رہی ہو ہیں ناں ....>>
ہائے میں آ گئی .... اَچّھا کل پِھر ہماری بات  نہیں ہو پائی پر اب ہم آرام سے ڈھیر ساری باتیں  کرتے ہَیں چلو میں بتاتی جاتی ہوں تم سنو ویسے بھی تم صرف سن سکتی ہو ....

"الطريق الصعب"Onde histórias criam vida. Descubra agora