@'آواز '@ 25

1.6K 45 31
                                    


(سورۃ الزمر)

"شروع کرتا ہوں ﷲ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔"

" اس کتاب کا اتارنا ﷲ تعالٰی غالب با حکمت کی طرف سے ہے ۔ (1)

"یقیناً ہم نے اس کتاب کو آپ کی طرف حق کے ساتھ نازل فرمایا ہے پس آپ ﷲ ہی کی عبادت کریں ، اسی کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے ۔ ."(2)

"خبردار اللہ تعالیٰ ہی کے لیےٴ خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں ( اور کہتے ہیں ) کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لیےٴ کرتے ہیں کہ یہ ( بزرگ ) اللہ کی نزدیکی کے مرتبے تک ہماری رسایٴ کرادیں یہ لوگ جس کے بارے میں اختلاف کررہے ہیں اس کا ( سچا ) فیصلہ اللہ ( خود ) کرے گا ۔ جھوٹے اور ناشکرے ( لوگوں ) کو اللہ تعالیٰ راہ نہیں دکھاتا۔ (3)

" اگر ﷲ تعالٰی کا ارادہ اولاد ہی کا ہوتا تو اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا چن لیتا ۔ ( لیکن ) وہ تو پاک ہے ، وہ وہی اللہ تعالٰی ہے یگانہ اور قوت والا ۔."(4)

"نہایت اچھی تدبیر سے اس نے آسمانوں اور زمین کو بنایا وہ رات کو دن پر اور دن کو رات پر لپیٹ دیتا ہے اور اس نے سورج چاند کو کام پر لگا رکھا ہے ۔ ہر ایک مقررہ مدت تک چل رہا ہے یقین مانو کہ وہی زبردست اور گناہوں کا بخشنے والا ہے ۔(5)

~~~~☆☆☆~~~~

اس کے لیے زیرِ نیند اک انوکھی کیفیت سے رونما ہونے والا احساس عجب تھا کوئی آواز میلوں دوری کی مسافت طے کرکے آتی محسوس ہوئی، نیند کا خمار جوں کا توں اس کی آنکھوں کو کھلنے سے روک دیتا کہ وہ اس آواز کے کلمات  کو سمجھ پاتی

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.


اس کے لیے زیرِ نیند اک انوکھی کیفیت سے رونما ہونے والا احساس عجب تھا کوئی آواز میلوں دوری کی مسافت طے کرکے آتی محسوس ہوئی، نیند کا خمار جوں کا توں اس کی آنکھوں کو کھلنے سے روک دیتا کہ وہ اس آواز کے کلمات  کو سمجھ پاتی.. بےچین نیند کے اثر میں اس نے دوسری طرف کروٹ بدلی اور یقیناً کروٹ بدلنے کا نتیجہ تھا کہ اسے آواز کچھ اور قریب میں محسوس ہوئی اگرچہ نیند بھی پکی تھی وہ اب بھی سمجھ نہیں پا رہی تھی کہنے والا کیا کہہ رہا ہے بس اسے اتنا اندازہ ہو پایا کے کوئی آہستہ آہستہ کچھ پڑھ رہا ہے تسلسل کے ساتھ جو نیند میں بھی اسکی سماعتو‍ں کو بہت طمانیت دلا رہا تھا^^

"الطريق الصعب"Where stories live. Discover now