$"سپرائز"$ 27

734 50 23
                                    

آپ، وہ بھی گنگ ہوگیا شاہ میر کے کمرے میں اجنبی لڑکی. . . آپ کون ؟ یہاں کیا کر رہیں ہیں ؟؟؟ ...
جی میں، خلاف توقع اسے عین سامنے دیکھ اسے کیا کہنا ہے وہ سوچ نہ سکی ^^
جی میں کیا؟ اچانک اس کی نظر بیڈ سے اوپر دیوار پر لگی تصویر پر پڑی ....
کیا آپ میری بھابھی ہیں؟
ججی.. وہ حیرت سے اسے دیکھتی ہے ابھی تو مجھ سے پوچھ رہے تھے ^^
ایسے مت دیکھیں ڈیئر بھابھی اتنا بڑا ثبوت جو ہے آپ کے پاس موجود....
میں سمجھی نہیں !! ^^
ارے یہ تصویر ، وہ بیڈ کے پاس آ کر اپنا لمبا ہاتھ اوپر کرکے تصویر کی جانب اشارہ کرتا ہے....
اُو ہاں جی ^^
اسے بھابھی مان کر وہ بڑے آرام سے اس کے پاس بیڈ پر بیٹھتا ہے ...
واؤ میری اک عدد خوبصورت بھابھی ہیں جن سے مجھے ابھی تک لاعلم رکھا گیا یہ تو بہت ناانصافی کی گی میرے اوپر...
میں اب کیا کہوں انہیں ؟ ؟ ؟ ^^
ویسے بھابھی ڈیئر یہ میرے بھائی صاحب کہاں ہیں؟ اتنا بڑا کارنامہ سَر انجام دے کر...
جی وہ آفس میں^^^
ارے میں نے یہ تو پوچھا نہیں کے آپ مجھے جانتی تو ہیں ناں؟ ویسے نہیں بھی جانتی تو کوئی بات نہیں اب جان لیں میں خود بتا دیتا ہوں آپ کو مائی نام اِس سمیر خاور شاہ یعنی کے آپ کے شوہر نام داد کے رشتے میں چھوٹے بھائی ہوتے ہیں ہم، وہ اپنے سینے پہ ہاتھ رکھ کے اپنا تعارف کرواتا سَر کو خم میں لایا ...
جی کل رات کو ہی انہوں نے مجھے آپ کی تصویریں دکھائیں تھیں^^^
کل رات کو!! تو دیکھ لیں اسے کہتے ہیں اسٹرونگ کنیکشن رات کو بھائی نے مجھے یاد کیا اور آج میں حاضر، ویسے مجھے شیطان مت سمجھیے گا میں آپکا دیور ہوں، اپنی کہی باتوں پہ وہ خود ہی مزہ لے کر ہنستا ہے تو اس کی بات پر شفاء کو بھی ہنسی آگئی^^
واؤ بھابھی ڈیئر آپ کی مسکراہٹ تو بہت پیاری ہے آپ کی طرح^^
وہ اس کی بات سے شرماتی اپنا سَر جھکا لیتی ہے^^
بھابھی ڈیئر بھائی کب آئیں گے؟
پتہ نہیں کال کر دیتی ہوں انہیں^^
نہیں آپ انہیں مت بتائیں ہم انہیں سرپرائز کرتے ہیں...
جی اچھا^^
چلیں پِھر میں تھوڑا آرام کر لوں، وہ کھڑا ہو گیا ...
آپ کچھ کھائیں گے نہیں ؟ ^^
نہیں مجھے بھوک نہیں ہے پلین میں ناشتہ کر لیا تھا ...
اوکے^^
اوکے گڈ نائٹ ....
جی^^
سونے جو جا رہا ہوں میری پیاری بھابھی ...
شفاء سَر کو جنبش دیتی ہے اور وہ اپنے کمرے میں چلا جاتا ہے، شفاء ابھی اس کی اچانک آمد کے بارے میں سوچنے ہی والی تھی!!
میری پیاری بھابھی میں آ گئی، علیزے بھاگتی آکر اسکے گلے ایسے لگی جیسے برسوں سے بچھڑی ہو.....
اچھی بات ہے تم آگی! اب تو ٹھیک ہو نا؟شفاء اس سے الگ ہوتے بولی پچھلے کچھ ہی دن میں اس کی اور علیزے کی کافی دوستی ہوگی تھی اِس میں بھی ہاتھ زیادہ علیزے کا ہی رہا^^
جی اب میں بالکل ٹھیک ہوگی آپ کے پاس جو آگی ہوں پر میں آپ کو بتا نہیں سکتی بھابھی میں آپکو کتنا ذیادہ یاد کر رہی تھی، علیزے کچھ زیادہ ہی اسے مس کر کے آئی تھی جبھی تو دوبارہ اسکے گلے لگ جاتی ہے....
اچھا بابا ٹھیک ہے اب یہ بتاؤ آئی کس کے ساتھ ہو؟ شاہ میر نے اسے کہا تھا وہ دوپہر میں بھیجیں گے اور ابھی تو اتنا وقت نہیں گزرا تھا^^
حذیفہ بھائی کے ساتھ، شاہ میر بھائی نے انہیں کہا کے مجھے فوراً چھوڑ کے آئیں آپ کے پاس، وہ خوشی سے حذیفہ کے الفاظ دہراتی ہے ...
اچھا تو حذیفہ بھائی کہاں ہیں ؟ ^^
وہ تو مجھے گیٹ پر اتار کر چلے گئے انہیں جلدی تھی، اپنے جوتے اُتَارتی وہ اس کے ساتھ بیڈ پر بیٹھتی اس کے دونوں ہاتھ پکڑتی،،،
چلو پِھر یہ بتاؤ جلدی سے کیا کھاؤ گی؟ میں شادو کو بلاتی ہوں^^
رہنے دیں بھابھی ابھی کیلیے شادو کو کام سے چھوٹی دیں آج میں بناوں گی آپ کے اور اپنے،،،
نہیں، اچھا نہیں لگتا تم مہمان ہو^^
ارے میں مہمان کب سے بن گئی ہوں؟ یہ میرے بھائی بھابھی کا گھر ہے نا؟ ،،،
ہاں بالکل وہ تو ہے^^
تو ایسا کرتے ہیں کے دونوں کچن میں چلتے ہیں کام کے ساتھ خوب باتیں کریں گے، وہ بیڈ پر سے اُتر کر جوتوں میں پاوں ڈالنے لگی،،،

"الطريق الصعب"Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang