Episode First

4.5K 102 22
                                    

کمرے میں اندھیرے میں بیڈ پر بے خبر سو رہی تھی ایک دم الارم کی آواز سے اس کی آنکھ کهلی اسنے پاس پڑا اپنا فون اٹھا کر ٹائم دیکھا جو رات کے تین بج رہے تھے وہ بیڈ سے اٹهی اپنے آزاد بالوں کو پونی میں قید کیا اور واشروم کی طرف چلی گئی 10 منٹ بعد وضو کر کے نکلی جنیماز بچها کر نفل کی نیت باندھی نفل کے بعد دعا کے لیے ہاتھ اٹھاے ...."اے اللہ میں تیری بے حد گنہگار بندی هو   میرے نامہ اعمال میں کوئی ایسی نیکی موجود نہیں ہے کہ جس کے بدلے میں تجھ سے اسے مانگو لیکن تو رحیم ہے تجھے عطا کرنا آتا ہے تجھ سے نہ مانگو کس سے مانگو کون ہے جو میرا درد سمجھ سکے ..... اے اللہ یہ دنیا کسی کو کچھ نہیں دے سکتی تو مجھے اس کے حق میں بہتر کر دے میرے مولا اسے میرے حق میں بہتر کر دے میرے مولا مجھے اسکا اور اسے میرا لکھ دے اللہ تو میرے دل کا حال جانتا ہے مولا تو میری دعاؤں کو کن کر دے تو جانتا ہے میں اس سے کتنی محبت کرتی ہوں..... دعا مانگتے وقت اس کے ہاتھ آنسو سے گیلے ہو چکے تھے وہ اپنے رب سے باتیں کر رہی تھی وہ نماز سے فارغ ہو کر قرآن پاک پڑھنے لگی.
                          *****
یونیورسٹی میں روز کی نسبت زیادہ رش تھا کیونکہ آج نیو سٹوڈنٹس نے آنا تھا ہر کوئی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف جا رہا تھا اسی دوران وہ اپنی شاندار کار کے ساتھ یونیورسٹی میں داخل ہوا گاڑی پارک کر کے نکلا بلیو جینز وائٹ شرٹ اوپر کے دو بٹن کهولے بازو میں برینڈیڈ گهڑی ڈالے اپنے فون میں مصروف ہو کر چل رہا تھا تب ه گپ ہی اس کی ٹکر لڑکی سے ہوئی جو عبائے میں موجود تهی صرف اس کی آنکھیں نظر آ رہی تھی بلیک عبایہ بلیک حجاب ساتھ نقاب  هاتهوں میں گلوس پہنے تھے اسنے لڑکی کا سر سے پاؤں تک جائزہ لیا.
حارب شاہ  اندھی ہو کیا دیکھ کر نہیں چل سکتی
مزیشہ   آپ دیکھ کر نہیں چل سکتے
حارب شاہ  میری مرضی میں جیسے مرضی چلو
مزیشہ  میں تم جیسو کے منہ نہیں لگتی
حارب شاہ  ہاں تو! جیسے میں تو تم سے بات کرنے کے لیے مرا جا رہا ہوں
مزیشہ  غصے سے پیر پیٹک کر چلی جاتی ہے
حارب شاہ  اففف عجیب لڑکی ہے
وہ کنٹین میں بیٹھ کر بریانی اور کوک سے انصاف کر رہا تھا جب اسے حارب آتا دکھائی دیا اسنے ہاتھ کے اشارے سے حارب کو اپنی طرف بلایا

حارب : کیا یار تو ہر وقت کهاتا رہتا ہے اس طرح کهاے گا تو موٹا ہو جاے گا کوئی بھی لڑکی تجھ سے شادی نہیں کرے گی ساری زندگی  کنوارہ رہے گا
ہارون: تو ٹینشن نہ لے تیرے بھائی پے بہت لڑکیاں مرتی ہے کوئی نہ کوئی مل ہی جائے گی ویس میں اتنا بھی نہیں کهاتا یار بس دو پراٹھے ناشتے میں کهاے تهے ایک برگر دو بریانی کی پلیٹیں اور کوک بس یار اتنا سا کهایا هے
حارب: حیران ہو کے اسکی بات پے منہ کهولے اس کی طرف دیکھ رہا تھا
ہارون: منہ تو بند کر لے مکهی چلی جائے گی  (اسکی بات اگنور کر کے کہتا)
حارب: چل کلاس کی طرف چلتے ہیں کلاس کا ٹائم ہو گیا ہے
                                              *****
وہ شیشے کے سامنے بالکل تیار کهڑی تهی وائٹ جینز اوپر ریڈ سلیولیس ٹوپ میک اپ کے نام پر صرف ریڈ لیپ سٹیک آنکھوں میں کاجل بال آزاد جو کمر تک آ رہے تھے ہیل پیہنے ہاتھ میں فون پکڑے دوسرے ہاتھ میں بیگ (beg) لے کر روم سے باہر آئ......

وہ اپنے آفیس میں بیٹھ کر leature تیار کر رہا تھا جو اسے آج کلاس میں رینا تھا

ناشتے کے میز پر آلو کے پراٹھے،بریڈ،جیم،دودھ،جوس،من اور دوسری قسم کی چیزیں موجود تهی وہ کچن سے اپنا کافی کا مگ لے کر آئی اور بریڈ جیم سے انصاف کرنے لگی.

Continue: ye humera pehla Noval hai hum 3 sisters likh rahi hain noval plz zayad se zda share kriye ga comments kriye ga or vote
Agar koi mistake hogai ho typing mein usky liye sorry
Remembere us in your prayers

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now