Episode 3

1.5K 62 6
                                    


کمرے میں موجود روشنی اس بات کی گواہی دیتی تھی اس میں موجود وجود سویا نہیں تھا جبکہ رات کے اس وقت لوگ نید کے مزے لے رہے تھے وہ اس وقت اپنے ماضی کو یاد کر کے سسکیوں کے ساتھ رو رہی تھی اسکا درد سمجھنے کے لیے اللہ کی ذات کے سوا کوئی نہیں تھا اللہ هی تو سنتا ہے اور کون سنتا ہے؟ اللہ کے علاوہ ہمیں کوئی نہیں سمجھتا اسکا اللہ کے سوا کوئی نہیں تھا جو اسکا درد سمجھے.

**************

حارب کے پاپا کا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا بزنس تھا حارب کی ماما (NGO) چلاتی
تھی حارب اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھیں.

***************

مزیشہ مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی تھی مزیشہ کا ایک بھائی (ایان) اور ایک بہن (ذریہ) تھی.

***************

ہانیہ کے ماما پاپا کی دیتھ دو سال پہلے ہو چکی تھیں ہانیہ کا ایک بھائی (سالار) تھا ہانیہ کے پاپا کا بزنس تھا جو اب سالار ہنڈیل کرتا تھا.

***************

انوشے ایک امیر فیملی سے تعلق رکھتی تھی اس کی فیملی open minded
تھی انوشے کی ایک بڑی بہن تھی . (حریم)

***************

حدید کے پاپا یونیورسٹی کے پروفیسر تھے جو اب ریٹائر ہو چکے تھے اب حدید یونیورسٹی میں پروفیسر تھا حدید اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اسکا کوئی بہن بھائی نہیں تھا.

***************

ہارون کے پاپا پراپرٹی ڈیلر تھے ہارون کی ایک بہن (ذونیشہ) تھی. ہارون کی پہلی محبت اسکا کھانا تھا جہاں کھانے کی کوئی چیز ہوتی وہی ہارون صاحب موجود ہوتے.

***************

کلب میں رنگ برنگی روشنیوں میں ہر کوئی مختلف مشروبات سے انجوائے کر رہے تھے حارب ہاتھ میں شراب کا گلاس لے کر لڑکی کے ساتھ ڈانس کر رہا تھا. اور اسی کلب میں ایک وجود جو ہر چیز سے بےخبر لال آنکھیں اور چہرے پر سنجیدگی لیے شراب کی بوتل سے گھونٹ پے گھونٹ لے رہا تھا ساتھ اپنی محبت کو یاد کر رہا تھا.

***************

گاڑی ایک خوبصورت گھر کے باہر رکی گهر محل سے کم نہیں لگتا تھا گاڑی میں سے تین افراد نکلے اور گهر کے اندر چل پڑے.
حارب اپنے روم میں ایک لڑکی سے ویڈیو کال پے بات کر رہا تھا تبھی حارب کے روم کا دروازہ کھلا سالار، ہارون، اور ایان اندر داخل ہوئے ان کو دیکھ کر حارب نے
ویڈیو کال بند کی اور پھر باری باری تینوں کے گلے ملا اور بیٹنهے کا بولا تینوں کمرے میں موجود صوفے پر بیٹھ گئے
ہارون یار کچھ کھانے کے لیے مانگوا بڑی بهوک لگی هے
سالار توبہ ہے موٹے کتنا کهاتا هے تو راستے میں برگر کها رہا تھا ابهی تجھے بهوک لگ گئی هے شرم کر دوسرےکے گھر آتے ہی کهانا مانگنے لگ گیا
ہارون کیوں شرم کرو؟ تجھے کیا مسئلہ ہے دوست سے مانگ رہا ہوں ناں سسرال والوں سے تو نہیں مانگ رہا ناں اور ویسے بھی دوستوں سے کیسی شرم یار
ایان یار چهوڑ سالار اسے شرم نہیں آنی جتنا مرضی شرمندہ کرنے کی کوشش کر لوں ہارون نے کو (Cusion ) اٹھا کر مارا تو چپ کر میری سوتن تم لوگ بس میرے کهانے پے ہی نظر رکهنا گندے لوگ
ہارون حارب کی طرف متوجہ ہوا یار اب تک کهانے کو نہیں آیا میرے پیٹ میں چوہے میچ بهی کهیل چکے ہیں
حارب آتی ہوں سکینہ (ملارمہ) بڑی ڈهیلی ہے تیری ملازمہ حارب

سالار اچھا یار چپ کرو بعدمیں لڑ لینا جو بات کرنے آئے ہیں پہلے وہ تو کر لوں
ہارون ہاں یار کرو بات حارب ہم لوگ اوٹینگ پے جانے کا پلین کر رہے ہیں تو بتا کس جگہ جائے
حارب ہاں یار چلتے ہیں بہت دنوں سے کہی باہر نہیں گئے
ایان پلیز اس دفعہ اپنی کوئی گڑل فرینڈ کو ساتھ میں نی لے جائی پچھلی دفعہ تو اسکے ساتھ گهومتہ رہا تھا هم لوگ اکیلے گهوم رہے تهے یار ایسے مزه نہیں آتا هم صرف دوست ہی جاتے ہیں ( Full enjoy) کرے گے کیسا ایان نے چٹکی بجاتے ہوئے کہا
حارب ہستے ہوئے اوکے ڈن

اسی دوران ملازمہ کهانا لے کر آ گئ ہارون کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا کهانے کو دیکھ کر کهانے سے فارغ ہوے تو حارب کو کال آ رہی تھی جو حارب رسیو نہیں کر رہا تھا حارب یار یہ لڑکی پیچھے هی پڑ گئی ہے اسکی وجہ سے کافی نمبر تبدیل بھی کرنے پڑے پهر بھی پتا نہیں کہاں سے نمبر مل جاتا ہے جان نہیں چهوڑتی میری
سالار تو ایسے کام کیوں کرتا ہے وہ کسی کی بہن بیٹی هے وہ بھی کسی کی عزت ہوتی ہے نہ کیا کر ایسا
حارب جب ان کو اپنی عزت کا خیال نہیں تو میں کیا کرو
سالار کل کو تیری بیوی بھی ایسی ہو جو 7،8 لڑکوں سے بات کرتی ہو کیا تو کرے گا ایسی لڑکی کو ایکسپٹ حارب کو جیسے آگ ہی لگ گئی سالار تو اپنی بکواس بند کر آئی سمجھ تجھے شہادت کی انگلی سے وارن کرنے والے انداز میں بولا
ایان یار کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو بحث کیوں کر رہے ہو حارب غصے میں روم سے باہر چلا گیا
سالار تجهے پتا هے حارب کیسا هے پهر بهی تو اسے لیکچر دینے بیٹھ جاتا ہے کتنا سمجھایا ہے اسے نہیں سمجھتا اسے اسکے حال پے چهوڑ دے
سالار ہمہم میں جواب دے کر موبائل میں مصروف ہو گیا ہارون ابهی بهی کهانے میں مصروف تھا.

Plz batiye ga epi kasi lagi vote or comment zaroor kariye ga

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now