Episode 21

905 44 2
                                    


یونی کی گراؤنڈ کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا پورے گراؤنڈ میں قالین  بچاے گے تھے ڈاءس رکھا گیا تھا جس پر مائک رکھے گے تھے ڈاءس کے ساتھ کرسیاں تھی کرسیوں کے سامنے میز تھے میز پر خوبصورت پھولوں کی گلدستے رکھے گے تھے اس سے کی سامنے قالین بچاے گے تھے سٹوڈنٹس کے لیے جن کی درمیان پردہ لگایا گیا تھا ایک طرف لڑکے تھے اور دوسری طرف لڑکیاں تھیں گراؤنڈ کو سمپل لیکن بہت خوبصورت طریقے سے سجایا گیا تھا سب سٹوڈنٹس قالین پر بیٹھے فہیمہ شاہ کا انتظار کر رہے تھے

تمام لڑکیوں نے شلوار قمیض اور ساتھ  حجاب کیے تھے اور کسی نے نقاب بھی کیا تھا یہ یونی والوں نے ہی کہا تھا اور لڑکوں نے مختلف رنگوں کی شلوار قمیض پہن رکھی تھیں

تھوڑی دیر بعد فہیمہ شاہ تشریف لائی اور ڈاءس پر آ کر کھڑی ہو گئی
السلام علیکم! سب کو سلام کیا
سب سے پہلے سورةالرحمن کی تلاوت کی گئی پھر نعت پڑھی گئی پھر بیان شروع کیا گیا تمام استاتدزہ اکرام ایک دوسرے کے لگی کرسیوں پر بیھٹے تھے ٹیچرز نے بھی شلوار قمیض ساتھ حجاب اور تمام سر نے شلوار قمیض پہنی تھی
شخص نے کہا یہ اللہ‎ ہے اس نوجوان نے گناہ کیا تو اس کی سزا آخرت میں رکھی گئی ہے اس کی موت کا وقت ابھی آیا ہے اسے یہ عیش و آرام اس لے دیا گیا تا کہ وہ اپنا گناہ بھول جاے اور اپنی زندگی میں مگن ہو جاے
آج آپ سب کو دعا  کے بارے میں بتاؤ گی دعا کیا ہے دعا سے اللہ‎ اور انسان کا تعلق کیسے ہے دعا کیسے مانگی چاہے اور بعذ دفعہ ہم بہت کچھ غلط بول دیتے  ہے  دعا کی دوران ہمے کون سے الفاظ نہیں بولنے چاہے اور کون کون سے اوقات میں دعا جلدی قبول ہوتی ہے؟

دعا💞
دعا اللہ اور بندے کے درمیان کا وہ تعلق ہے جو کہ انسان کے اللہ پر یقین اور ارتقار پر  نہ صرف اضافہ کا سبب بنتا ہے بلکہ اس کے ساتھ نعت انسان کو روحانی طور پر سکون اور یقین کی طاقت سے سرفراز کرتا ہے دعا درحقیقت انسان کا اللہ سے وہ کلام ہوتا ہے جو وہ دنیا کے دوسرے لوگوں سے نہیں کر پاتا اور اللہ تعالی اس بات سے بہت خوش ہوتا ہے کہ بندہ اس کے سامنے دستور دراز کرے تا کہ وہ اپنی رحمتوں اور برکتوں سے اسے نواز سکے دعا کی ایک صورت اللہ کی ان نعمتوں اور برکتوں کا شکر بھی ہوتی ہیں جو کہ بندہ اس خالق حقیقی کا ادا کرتا ہے ہے جن سے ان کو دل مانگے نوازا گیا ہے

"دعا مانگنے کا حکم باربار قرآنی آیات اور احادیث سے ثابت ہے"

جو اللہ اور انسان کے درمیان تعلق ہے اگر آپ کو تھوڑی سی بھی پریشانی نہ کوئی ٹینشن ہوتی ہے تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو اپنی سب   پریشانیاں اپنی ٹینشن اللہ کو بتانا وہ دور کر دے
ہمارے اوپر تھوڑی سی پریشانی آ جاے تو ہم رونا شروع کر دیتے ہیں اور نعوذباللہ  کہتے ہیں کہ اللہ‎ نے تو ایسا میرے ساتھ ہی کرنا تھا اللہ‎ کیوں میرے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے فلاں فلاں•••• جبکہ ایسا نہیں کہنا چاہیے وہ اپنے بندے کو آزماتا ہے اور دیکھتا ہے کہ کون سا بندہ اس کی طرف آتا ہے اور صبر کرتا ہے شکر کرتا ہے اور کون مانگتا ہے اور کون اپنے جسے انسانوں کے پاس جاتا ہے اور ان سے مدد مانگتا ہے گراؤنڈ میں مکمل خاموشی تھی صرف فہیمہ کی آواز گونج رہی تھی
اسنے تو اپنے نبیوں کو آزمایا ہے پھر ہم کیا چیز ہے معمولی انسان بے حد گنہگار جو رشوت لیتے ہیں، سود کھاتے ہیں، زِنا کرتے ہیں، جھوٹ پہ جھوٹ بولتے ہیں جسے ہمارا تو حساب ہی نہیں ہو گا ہم جنّت میں بینا حساب کے جاے گے

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Donde viven las historias. Descúbrelo ahora