Episode 6

983 47 3
                                    

حدید نے اسکے سامنے چٹکی بجائ جس پے ہانیہ ہوش میں آئی اور شرمندہ ہوتے ہوئے فرنٹ سیٹ کا دروازہ کھول کے بیٹھ گئی ہانیہ کو گبهراتے ہوے دیکھ کر چپ رہا اور گاڑی آگے بڑها دی اور میوزک اون کر دیا ساتھ ہی گاڑی میں گانے کی آواز گونجنے لگی
jis sy mera jee nhi bharta
kuch b ni asar ab krta
meri raah tujhise, meri chaah tujise
mujy bs yahin reh jana
lagi hai teri adatien mujy jbse
h tere bin pal b barash lgty
bulave tujy yaar aj meri galliyan
basaun tere sang main alag duniya

ہانیہ کی نظر بار بار حدید کی طرف اٹھ رہی تھیں جبکہ حدید کی نظروں سے یہ بات چهپی ہوئی تھی  حدید نے ہانیہ سے اسکے گھر کا اڈریس پوپها ہانیہ نے گھر کا اڈریس بتایا اور پهر باہر کے منظر کو دیکھنے میں مصروف ہو گئی جو کے تیزی سے گزر رہے تھے

❤❤❤❤❤❤❤❤

حارب مجھے کافی دنوں سے تنگ کر رہا هے یار کیا کرو یار ادیبہ نے افسردہ لہجے میں کہا تم پرنسپل سے اسکی شکایت کرو تم چپ کیوں ہوں مزیشہ نے تهوڑا غصے سے کہا مزیشہ میں سکالرشپ پے پڑھ رہی ہوں پاپا سے اتنی ضد کی پهر انہوں یونی میں پڑهنے کی اجازت دی وہ امیر فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور تم میرا فیملی Background جانتی ہوں میں کسی مشکل میں پڑنا نہیں چاہتی نہ ہی میں کچھ کر سکتی هوں تم جانتی هوں تم بس ڈرتی رہنا میں پرنسپل سے بات کرتی ہوں مزیشہ اٹهی اور آفیس کی طرف چل پڑی

مے آئی کم ان سر؟ مزیشہ نے اجازت مانگی
یس (yes)  سر نے فائل سے نظریں ہٹاتے ہوئے کہا
اسلام علیکم! سر کیا میں آپ کے دو منٹ لے سکتی ہوں
یس شیور (yes sure ) جی کہے آپ کو کیا کہنا هے
سر میں نے آپ سے اپنے کلاس فیلو  حارب شاہ کے بارے میں بات کرنی هے سر حارب کافی دنوں سے میری فڑینڈ ادیبہ کو تنگ کر رہا هے آپ مجھے ڈیٹیل میں بتاے معاملہ کیا هے مزیشہ نے ساری بات بتائی ساری بات سننے کے بعد سر نے حارب کو بلوایا 2 منٹ بعد حارب آفیس میں داخل ہوا سر نے ایک پیپر حارب کی طرف بڑهایا جس کو دیکھ کر حارب نے ناسمجھی میں سر کی طرف دیکھا آپ دوسروں سے ان کا نمبر مانگ رہے هے میں نے سوچا میں آپ کو بن مانگے هی دے دیتا ہوں سر میں سمجھا نہیں حارب نے تهوڑا حیران ہوتے ہوئے کہا آپ ادیبہ سے نمبر مانگ رہے ہیں کیا میں وجہ جان سکتا ہوں حارب نے غصے سے مزیشہ کی طرف دیکھا جوکہ زمین کو گهور رہی تھی آپ مزیشہ کی طرف کیوں دیکھ رهے ہیں میں آپ سے مخاطب ہوں حارب
سوری سر آئندہ آپ کو شکایت کا موقعہ نہیں دوں گا حارب ب نے نطریں مزیشہ سے ہٹاتے ہوئے کہا حارب کو غصہ بہت آ رہا تھا جیسے اس نے مشکل سے کنٹرول کیا ہوا تھا کیونکہ وہ یونی سے نکلنا نہیں چاہتا تھا
گڈ (Good) مجھے آپ سے یہی  امید هے آپ  دوبارہ مجھے شکایت کا موقعہ نہیں دے گے
شیور سر حارب نے کہا
اوکے اب آپ دونوں جا سکتے ہیں حارب غصے سے فورا باہر نکل گیا اور مذیشہ سر کا شکریہ ادا ر کے کلاس کی طرف چلی گئی.

❤❤❤❤❤❤❤❤

انوشے یونی سے سیدها شوپنگ کے لیے چلی گئ شوپنگ سے فری ہو کر فوڈایریا کی طرف بڑھ گئی ہارون ذونیشہ کے ساتھ بیٹھ کر پیزا کها رہا تھا اور ساتھ ساتھ دماغ میں (zinger or nugets ) کے خیال آ رهے تھے  ہاے آپی! کیسی هے آپ ذونیشہ نے انوشے کو کہا جو ان کے ٹیبل کے پاس سے گزر رہی تھی.....

❤❤❤❤❤❤❤❤

مزیشہ یونی کے پاس سے گزر رہی تھی  تب ہی کسی نے اسکی بازوں سے کهنچ کر اسکا رخ اپنی طرف کیا تم نے خود ہی حارب شاہ سے پنگا لیا هے اب اسکے انجام کے لیے تیار رہنا دیکھنا اب میں کیا کرتا
just wait and watch

حارب نے غصے سے کہا اور اسکی بازوں چهوڑ دی مزیشہ ایک پل کے لیے گهبرا گئی، دوسرے ہی پل خود کو مظبوط کرتی ہوئی بولی جو کرنا هے کر لوں میں تم سے ڈرتی نہیں ہوں مسٹر حارب شاہ.

Continue
Remember us in your prayers
Don't forget do comment and vote

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Donde viven las historias. Descúbrelo ahora