Episode 29

677 54 5
                                    


ہیلو ایوری ون مائی نیم ایز ہارون ملک
Hello everyone my name is haroon malik

میں آپ سب سے ایک بات کرنا چاہتا ہوں ہارون پوری کلاس کے سامنے کھڑا ساری کلاس سے مخاطب تھا

ساری کلاس اسے غور اور خاموشی سے سن رہی تھی کے پتا نہیں کیا بات کرنی ہے ہارون نے

تو بہنوں اور بھائیوں تو بات یہ ہے کہ حارب شاہ جو کہ ہمارے کلاس فیلو ہے انکا پچھلے دنوں ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ یونیورسٹی نہیں آرہا اور کچھ دن تک نہیں آئے گا تو کیا آپ سب اس کی عیادت کے لیے جائیں گے اس کیا کافی دنوں سے موڈ بھی اوف ہے تو میں چاہتا ہوں پوری کلاس حارب کو ملنے جائے اور اس کے ساتھ اچھا ٹائم سپینڈ کریں

مزیشہ  کے دل کو کچھ ہوا حارب کا ایکسیڈنٹ کا سن کر یااللہ‎ اسے  اپنے حفظ و امان میں رکھنا مزیشہ نے دل میں دل میں دعا کی

میں جاؤں گا کلاس میں ایک لڑکے نے ہاتھ اٹھا کر کہا میں بھی جاؤں گی ایک لڑکی نے کہا ہاں

ہم سب جائیں گے کیوں دوستوں دوسرے لڑکے نے کھڑے ہوکر  ساری کلاس سے کہا

ہاں ہم جائیں گے پوری کلاس میں ہاتھ اٹھا کر کہا

بہت بہت شکریہ آپ سب کا میری بات ماننے کے لیے تو پھر کل کا دن رکھ لیتے ہیں سر سے میں خود بات کر لوں گا ہارون نے مسکرا کر کہا

اوکے ڈن پوری کلاس کے مل کر کہا

صرف مقصد مزیشہ تمہیں حارب تک لے کے جانا ہے کیوں کہ میرے دوست کی محبت ہو تم اور میں جانتا ہوں حارب تمہاری وجہ سے ہی اداس ہے  تمہیں میں اکیلی کو کہتا تو شاید تم کبھی نہیں مانتی اس لئے میں نے یہ طریقہ آزمایا تاکہ حارب تمہیں دیکھ سکے اور اسکا موڈ اچھا ہو جاے ہارون نے مزیشہ کی طرف دیکھ کر دل میں سوچا

جو سر جھکائے کچھ سوچ رہی تھی

❤❤❤❤❤❤❤

انوشے کھڑکی کے پاس کھڑی کوفی پی رہی تھی تبھی اس کے فون پے رنگ ہوئی انوشے  نے فون اٹھا کر دیکھا تو ہارون کا میسیج تھا 

ہیلو انوشے کیسی ہو
جسے  انوشے نے اگنور کر دیا

میں بہت روئی تھی ہارون تمہارے لئے سسکیوں کے ساتھ روئی  لیکن تم نے میری فیلنگز کی کبھی پروا نہیں کی تمہیں یہ سب  یہ سب مذاق لگتا تھا نہ ہارون لیکن ایسے مذاق نہیں ہوتے ہیں ِانوشے خود سے باتیں کر رہی تھی تب بھی اس کی آنکھوں میں پانی آگیا اس نے آنکھوں کے کنارے سے فورا پانی صاف کیا

❤❤❤❤❤❤❤

یا اللہ مجھے حارب سے ملنے جانا چاہیے کہ نہیں مجھے نہیں پتا لیکن اللہ پاک جب جب سے اس کی ایکسیڈنٹ کا سنا ہے تب سے میرے دل کو سکون نہیں مل رہا کچھ سمجھ نہیں آرہا پلیز اللہ پاک صرف آج میں حارب سے ساری کلاس کے ساتھ ملنے چلی جاتی ہو پلیز اے اللہ پلیز  اسے ہی  میرا محرم بنا دے  مزیشہ  نے دعا کی اور جانماز سے اٹھ گئی

❤❤❤❤❤❤❤

اللہ پاک مجھے پتہ ہے میں بہت گنہگار ہوں میں شرمندہ ہوں اللہ پاک پلیز مجھے معاف کر دیں میری اللہ پلیز مزیشہ  کو میرا بنا دے اللہ پاک حارب سجدے کی حالت میں اپنے اللہ سے باتیں کر رہا تھا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے

مزیشہ آپ جائیگی ہارون نے مزیشہ کے پاس آ کر اس سے پوچھا جو گراؤنڈ میں بیٹھی کتاب پڑھ رہی تھی

یس اس نے سر ہلا کر ہاں میں جواب دیا

تھینک یو سو مچ ہارون  مسکراتے ہوئے کہہ کر وہاں سے چلا گیا

یاراللہ‎ مجھے نہیں پتا میں غلط کر رہی ہو یا سہی تو بہتر جانتا ہے کہ  اللہ میں  ٹھیک کر رہی ہو یا غلط پلیز اللہ اگر میں غلط کر رہی ہو تو مجھے معاف کر دیں اور اگر میں صحیح کر رہی ہو  تو تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے مزیشہ نے دل میں دعا کی اور دوبارہ کتاب کا مطالعہ کرنے لگیں

❤❤❤❤❤❤❤

ہیلو حارب ہارون حارب کے روم میں آتا ہوا بولا

ہائے آج کیسے اس ٹائم آنا ہوا حارب بیڈ پے لیٹا تھا اٹھتا ہوا بولا

بس یار تیرے بغیر دل نہیں لگ رہا تھا

ہاہاہاہا اچھا جی حارب ہارون کو ہگ کرتا ہوا وہ بولا

پانچ منٹ بعد حارب کے کمرے کا دروازہ نوک ہوا یس حارب نے اجازت دی

دروازہ کھلا تو حارب کے تمام یونی فیلوز اندر آئے کسی کے ہاتھ میں پھولوں کی بکے تھے کسی کے ہاتھ میں چوکلیٹس کے ڈبے تھے

حارب سب کو دیکھ کے حیران ہو گیا حارب نے ساتھ کھڑے ہارون  کی طرف دیکھا ہے ہارون نے حارب  کو اپنی طرف دیکھتا پا کر اسے آنکھ مار کر ہنسنا شروع ہوگیا

حارب سمجھ گیا کہ یہ سب ہارون کی کارستانی ہے

حارب  نے سب سے پھول لیے اور سب کا بھی شکریہ ادا کر رہا تھا تب ہی اسکی نظر مزیشہ  پڑی جو سب سے آخر میں روم میں داخل ہوئی اس کے ہاتھ میں پھول اور چوکلیٹس تھی حارب وہی شوکڈ ہوگیا اور بنا آنکھیں جھپکے مزیشہ کو دیکھ رہا تھا

پوری کلاس غور سے ان دونوں کو دیکھ رہی تھی حارب تو ایک ہی جگہ سٹوپ ہوگیا

حارب صرف مزیشہ کو ہی دیکھی جا رہا تھا

یہ۔ ۔یہ۔ ۔ مزیشہ  کو سمجھ نہ آئے کہ وہ حارب کو  کیسے مخاطب کرکے پھول اور چوکلیٹ پکڑائے مزیشہ پلکیں جھپکائیں کھڑی تھی اور حارب بنا پلکے جھپکے  مزیشہ کو ہی دیکھی جا رہا تھا

ساتھ کھڑا ہارون حارب کو ایسے کھڑا دیکھ کر مسکرا رہا تھا

دوسری طرف پوری کلاس حیرانی سے دونوں کو دیکھ رہی تھی ہارن نے حارب کو کونی ماری حارب مزیشہ سے گفٹ تو پکڑ لو

ہاں ہاں سوری حارب نے جلدی سے بوکھلا کر گفٹ پکڑا حارب جلدی سے اپنا بلینکٹ سائیڈ پر  کیا اور بولا مزیشہ بیٹھو یہاں

جبکہ باقی سب حیران ہورہے ہوتے ہیں کہ حارب اس کو اپنے پاس بیٹھنے کے لئے کہہ رہا ہے

مزیشہ گھبرا کر  بولتی ہی نہیں میں ادھر صوفے پر بیٹھ جاؤ گی

باقی سب بھی بیٹھ جاتے ہیں حارب سب کے لئے ناشتہ منگواتا ہے

ہارون حارب کے پاس آکر بولتا ہے کیسا لگا سرپرائز جگر

بہت بہت زیادہ خوبصورت حارب مزیشہ کی طرف دیکھ کر بولا
پھر دونوں ہنسنا شروع ہوگئے
جاری ہے ۔۔۔۔۔
Plz plz zaroor bataye kary kasi lagti he ap ko epi vote or comment zaroor kariye kary

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Dove le storie prendono vita. Scoprilo ora