Episode 24

745 43 6
                                    


ہارون آجا باہر میں تیرے گھر کے باہر ہوں ایان نے ہارون کو کال کرکے کہا
یار یہ عورتوں والے کام کب سے آگے تجھ میں آیان نے کہا 
کیا مطلب عورت والے کام ہارون نے حیرانی سے پوچھا
یہی بھائی لیٹ تیار ہونے والے آیان نے کہا بیویاں ایسے کام کرتی ہیں شوہر کو دس منٹ کا بول کے دو گھنٹے لگا دیتی ہیں
خیر ہے تجھے بڑا پتا ہے بیویاں کیا کہتی ہیں کتنا ٹائم لیتی ہیں
ہاہاہا بس دیکھ لو ہر چیز کا پتہ رکھا ہوا ہے ہم نے ایان نے ہنستے ہوئے کہا
ہاہاہا چل اندر آج جا نہانے جا رہا ہوں بس دس منٹ تک نکلتا ہوں پھر چلتے ہیں
او بھائی اچھے سے نہا کر نکلی یہ نہ ہو ہسپتال کی ساری نرسے تجھے دیکھ کر  کے بھاگ جائیں

ہاہاہاں مجھے دیکھ کر بھاگے یا نہ بھاگے لیکن تجھے دیکھ کر ضرور بھاگ جائیگی ہارون نے مسکراتے ہوئے کہا

ہی ہی ہی ہی ویری فنی نائس جوک چل فون رکھ ساری باتیں یہی کرنی ہے ایان نے بیناہ ہارون کا  جواب دیے فون رکھ دیا اور گھر کے اندر کی طرف بڑھ گیا

وہ گھر کے اندر داخل ہوا تو اس کی نظر لون میں پڑی وہاں  ایک خوبصورت لڑکی گملوں  میں مٹی ڈال کر انہیں سیٹ کر رہی تھی آیان وہی بینا پالکیں جپکے  اسے دیکھ رہا تھا

جیسے ہی زونیشہ گملوں میں مٹی ڈال کر ان کی صفائی کر کر اٹھیں تو مین گیٹ کے پاس ایان کھڑا نظر آیا یہ کون ہے ذونیشہ خود سے سوال کیا

زونیشہ کےگورے منہ پر جگہ جگہ مٹی لگی ہوئی تھی زونیشہ نے  پیک کلر کی شارٹ شرٹ اور وائٹ ٹروزر پہنا تھا بال جوڑے میں قید تھے کچھ لٹے باہر نکلی ہوئی تھی
یہ کون فلڑٹی انسان ہے کیسے گھور رہا ہے زونیشہ یہ کہتے ہوئے ایان کی طرف آ رہی تھی

اور ایان بس اسے بنا پلکے جپکے دیکھ رہا تھا

آپ کون زونیشہ نے ایان کے پاس آ کر اس سے پوچھا
تو ایان ہوش میں آیا آپ کون آیان نے جواب دینے کے بجائے الٹا اس سے سوال کیا کیا مطلب میں کون  آپ میرے ہی گھر میں کھڑے ہوکر مجھ سے پوچھ رہے ہیں آپ کون میں اس گھر کی مالکن ہو

اوہ اچھا آپ ہے اس گھر کی مالکن ایان نے شرارت سے پوچھا

جی میں ہوں آپ کو کوئی شک ہے زونیشہ سے ایک ایک لفظ چبا کر کہا

نہیں کوئی شک تو نہیں ہے لیکن میں اس کے گھر کی مالک سے ملا ہوا ہو تو بس یہ کنفرم کر رہا ہوں آپ ہی اس گھر کی مالکن ہے یا عابد صاحب ہیں ایان نے مسکرا کر کہا
زونیشہ اپنے باپ کا نام اس کے منہ سے سن کر تھوڑی حیران ہوئی یہ پاپا کو جانتا ہے آپ پاپا کو کیسے جانتے ہیں

آپ پاپا کی فرینڈ ہیں زونیشہ نے پوچھا

ہاہاہاہا نہیں آپ کے پاپا کا نہیں ہارون کا فرینڈ ہو ایان

اوہ اچھا آپ بھائی کے  فرینڈ ہے  زونیشہ نے پوچھا

جی میں آپ کے بھائی کا فرینڈ ہو

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now