Episode 46

1K 39 6
                                    

سیکنڈ لاسٹ

مزیشہ کمرے میں آئی تو حیران نظروں سے پورے کمرے دیکھ رہی تھی کبھی بائیں طرف دیکھتی تو کبھی دائیں طرف  اس نے سامنے دیکھا جہاں دیوار پر ایک  چاٹ لگا تھا جی پر سوری  لکھا تھا اور ساتھ نیچے دو موٹے موٹے آنسو بنے تھے پھر اس نے  نیچے زمین پر دیکھا وہاں گلاب کے پھول کی پتیوں سے سوری لکھا تھا پھر اس کی نظر بیڈ پر پڑی وہاں پر بھی گلاب کے پھولوں کی پتیوں سے سوری لکھا تھا اور ساتھ نیچے دل بنا تھا پھر مزیشہ نے اوپر چھت کی طرف دیکھا  پوری چھت پر لال غبارے لٹک رہے تھے اور ان پر بھی سوری لکھا تھا مزیشہ یہ سب دیکھ کر مسکرا رہی تھی اور حیران بھی تھی بات اتنی بھی سیریس نہیں تھی جتنا حارب نے بنا لی ہیں مزیشہ نے خود سے کہا

پھر مزیشہ  چلتی ہوئی بیڈ کے پاس آئی بیڈ پے پھولوں کی بڑی باسکٹ پڑی تھی جس میں رنگ برنگے پھول تھے اور ساتھ ہی ایک اور باسکٹ پڑی تھی جس میں چوکلیٹس تھی  مزیشہ  نے دونوں باسکٹ کو مسکرا کر اٹھایا پھر  پھولوں والی باسکٹ میں سے پھول نکال کر کمرے میں موجود گلدان  میں رکھنے لگی

یہ کام ختم کرکے صوفے پر بیٹھ گئی پاس پڑا فون اٹھایا اور  حارب کا نمبر ڈائل کرنے لگی پہلی ہی بیل پر فون اٹھا لیا گیا میں میٹنگ میں ہوں 10 منٹ تک کال کرتا ہوں مزیشہ ابھی کچھ بولنے ہی لگی تھی کہ حارب نے اپنی بات کہہ کر کال کاٹ دی

مزیشہ کو غصہ تو بہت آیا  لیکن وہ کیا کر سکتی تھی رہو میٹنگ میں میں نہیں بولتی تم سے مزیشہ  نے غصے میں میسیج لکھ کر حارب کو سینڈ کر دیا

حارب جو کہ پریزنٹیشن دے رہا تھا فون کی ٹیون پے دیکھا تو مزیشہ کا نیم جگمگا رہا تھا حارب نے مسکرا کر اپنی پریزنٹیشن جاری رکھیں پانچ منٹ بعد پریزنٹیشن سے فارغ ہوکر مزیشہ کو کال کی مزیشہ نے  پہلی بیل پر ہی فون اٹھا لیا

سوری میٹنگ میں تھا کیا بھیجا ہے میسج نہیں بولنا مجھ سے حارب  نے پوچھا

مزیشہ خاموش رہی مزیشہ  بولو یار تمہاری آواز سنی ہے پلیز بولو

گھر کب آنا ہے مزیشہ  نے پوچھا

خیر ہے کچھ کہنا ہے حارب  نے مسکرا کر پوچھا

ہاں ایک بات کرنی ہے مزیشہ نے سنجیدگی سے کہا

کیا بات کرنی ہے حارب نے مزیشہ کی سنجیدگی میں کہی بات سن کر پریشانی سے پوچھا

بس کرنی ہے ایک بات اگر فورا گھر آ سکتے ہو تو  مزیشہ نے اپنی ہنسی کنٹرول کرتے ہوئے کہا

اوکے میں آفس  سے نکلنے لگا ہوں بیس منٹ میں تمہارے پاس ہوگا حارب  نے کہا

اوکے میں ویٹ کر رہی ہوں مزیشہ نے کہہ کر کال کٹ کر دیں

20 منٹ بعد حارب گھر میں پہنچا

سکینہ کیا بنایا کھانے میں حارب میں آتے ہی پوچھا حارب کافی تھکا ہوا تھا ایک ہاتھ میں کوٹ پکڑا تھا اور دوسرے ہاتھ سے ٹائی ڈیلی کر رہا تھا

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now