Episode 10

867 53 1
                                    


⬅ نکاح اسپیشل

حریم نے سفید رنگ کا گرارہ پہنا تها جس پے موتیوں کا کام ہوا تها اور لال رنگ کا ڈوپٹہ نفاست سے سر پر سیٹ کیا تھا ہلکا سا میک اپ کیا حریم بہت پیاری لگ رہی تھی اور سالار نے سفید رنگ کی شلوار قمیض اور ساتھ واسکٹ پہنی تھی بال جیل لگا کے سیٹ کیے تهے اور چہرے پر مسکراہٹ تھی

مولوی صاحب نے نکاح پڑھانا شروع کیا نکاح کے بعد حارب،ایان اور ہارون تینوں سالار کے گلے ملے اور مبارک باد دی حارب،ایان اور ہارون تینوں نے بھی سفید شلوار قمیض اور ساتھ براون کلر کی واسکٹ پہنی تھی تینوں کی ڈریسنگ سیم تهیں

انوشے،ہانیہ اور مزیشہ تینوں حریم کے ساتھ تهیں (سالار نے ایان کی فیملی کو بھی انوائٹ کیا تها) انوشے اور ہانیہ بہت خوش تهی ان کی دوستی اب رشتے میں بدل گئی تھی انوشے اب تو تم میرے بھائی کی سالی بن گئی ہوں ہانیہ نے انوشے سے کہا اور تم میری بہن کی نند انوشے نے ہستے ہوئے کہا

میری بہن پر ظلم مت کرنا ہاہاہاہاہا انوشے نے ہانیہ کو کہا
(hehehe very funny)

ہر کوئی تیرے جیسا ظالم نہیں ہوتا ہانیہ نے کہا اوہ! اچها جی انوشے نے ہانیہ کے بازوں پر تهپیر مارتے ہوئے کہا آئی ظالم اتنی زور کا مارا هے حریم مزیشہ سے باتوں میں مصروف تھی اوکے گرلز آپ دونوں باتیں کرے میں زرا اپنے جیجو سے مل کر آتی ہوں اور ہانیہ اپنے بھائی سے کیوں ہانیہ انوشے نے ہانیہ کی طرف دیکهتے ہوئے کہا بڑی جلدی سائڈ بدل لی تم نے حریم نے انوشے سے کہا آپی آپ کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا وہ تو میرے جیجو هے ان کی تو الگ جگہ هے مزیشہ ان دونوں کی باتوں سے لطف اندوز ہو رہی تھی اور انوشے ہانیہ کا ہاتھ پکڑ کر روم سے باہر نکل گئی

ایان سالار کے ساتھ سلفی لے رہا تھا تب ہی انوشے اور ہانیہ آئی بھائی سالار نے دیکھا اور ایان سے ایکیسوز کر کے ہانیہ کی طرف بڑھ گیا ہانیہ سالار کے گلے لگ گئی اور مبارک دی تب ہی سالار نے دیکھا ہانیہ کے آنکھوں میں آنسوں تهے سالار پریشان ہو گیا کیا ہوا گڑیا رو کیوں رہی ہوں بھائی اگر ماما بابا بھی ہوتے تو کتنا مزہ آتا نا آج کے وہ بہت خوش ہوتے کہتے ساتھ ہانیہ دوبارہ سالار کے گلے لگ گئی بس چپ ہو جاو گڑیا مس تو سالار بھی اپنے ماما بابا کو بہت کر رہا تھا لیکن وہ ہانیہ کو بتا کر اور پریشان نہیں کرنا چاہتا تھا تو ہانیہ فوراً چپ ہو گئ انوشے ان دونوں کا سیڈ موڈ دیکھ کر بولی جیجا جی میں آپ کی پیاری معصوم سی اکلوتی سالی انوشے

انوشے نے ہلکا سا سر خم کرتے ہوئے کہا سالار نے مسکراتے ہوئے انوشے کے سر پر ہاتھ رکها سالی نہیں چهوٹی بہن جس پے انوشے ہنس پڑی جی جی چهوٹی بہن ہانیہ نے شراٹ فراک ساتھ شرارہ اور ساتھ حجاب کیا تھا جبکہ انوشے نے شارت شرٹ اور ساتھ کیپری او ڈوپٹہ گلے میں لیا تھا تب ہی حارب، ایان اور ہارون تینوں سالار کے پاس آئے سالار نے انوشے اور ہانیہ کا تعارف تینوں سے کروایا انوشے ہارون کو ہارون کو دیکھ کر مسکرائی اور اپنے بال ٹهیک کیے اور دوسری طرف ہارون بغیر آنکھیں جھپکے دیکھ رہا تھا ہارون کے ایسے دیکھنے سے سے انوشے کنفیوز ہو رہی تھی اسی وجے سے ہانیہ کو لے کر وہاں سی چلی گئی انوشے کے ایک دم ایسا کرنے سے ہانیہ حیران ہوئی تمہیں کیا ہوا هے ہانیہ نے انوشے کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا نہیں کچھ نہیں آو آپی اور مزیشہ کے پاس چلے انوشے نے کہا اور دونوں اندر کی طرف بڑھ گئی

نکاح کے بعد حریم کو باہر لایا گیا پهر دونوں کا فوٹوشوٹ کیا گیا سالار بار بار حریم سے بات کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن حریم شرما رہی تھی اور نہ ہی کوئی بات کر رہی تھی فوٹوشوٹ کے بعد حریم کی فیملی گهر کی طرف بڑھ گئی

سالار حارب، ایان، اور ہارون سے مل رہا تھا تب ہی مزیشہ اور ہانیہ ان کی طرف آئی بھائی چلے گهر ہانیہ نے سالار سے کہا حارب کی بیک تهی مزیشہ کی طرف مزیشہ ایان کو بلانے لگی تھی ایان کو کال آ گئی وہ سائڈ پے چلا گیا ہاں چلو چلتے ہیں سالار نے ہانیہ سے کہا سالار سب کو خداحافظ بول کے اور ہانیہ مزیشہ سے ملی اور دونوں گهر کو طرف بڑھ گئے

مزیشہ موبائل میں مصروف تهی تب ہی حارب نے سائڈ چینج کی تو مزیشہ کے فون کے ساتھ اسکی بازوں ٹچ ہوئی تو مزیشہ کا موبائل نیچے گر گیا جس پر مزیشہ نے سر اٹها کر حارب کو دیکھا جو سگریٹ پی رہا تھا اور ساتھ فون میں مصروف تھا آپ کی آنکھیں نہیں هے یا آپ کو نظر نہیں آتا مزیشہ کی آواز سن کے حارب نے مزیشہ کی طرف دیکھا اور حارب کو سامنے دیکھ کر مزیشہ کے رنگ ہی اڑ گئے جبکہ حارب تو مزیشہ کی کو ہی دیکھی جا رہا تھا.
❤❤❤❤❤❤❤❤
جاری هے.....
Jo jo prhta ja raha like vote kr k zror btay k kesi lgi epi.

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now