Episode 32

823 53 7
                                    

واہ حارب اسی لئے تُو آج بہت خوش ہے ہارون نے حارب سے میسج والی ساری بات سنتے کہا جو ڈرائیونگ کر رہا تھا

ہارون سالار کب تک آئے گا کچھ پتہ ہے

نہیں یار وہ کہہ رہا تھا تم لوگ پہنچوں میں ابھی تھوڑی دیر تک پہنچتا ہوں

اچھا حارب نے گاڑی میں گانا پلے کرتے ہوئے کہا

ہارون تھوڑا کھانا کھائیں  آج زیادہ کھانا میں کھاؤں گا

کیوں تو کیوں زیادہ کھائے گا خیریت

ہاں خیریت ہے کیونکہ یار کھانا آج مزیشہ نے بنایا ہے میرے بھائی

اوہ اچھا ہاں سچ یاد آیا میں بھول گیا تھا ہارون نے او کو لمبا کرتے ہوئے کہا

حارب اگر مزیشہ کو پتہ چل گیا تو نے ہانیہ بن کر مزیشہ سے بات کی تھی تو

تو کیا میں نے تھوڑی اس سے کہا تھا کہ مجھے میسج کرے اس نے خود کیا تھا حارب نے سنجیدگی سے کہا

ہاں یہ بھی ہے ہارون نے کہاں

چل آ گیا گھر حارب نے کہا

ہاں تیرا سسرال آگیا ہے  ہارون نے مسکرا کر کہا

ہاہاہا حارب کا قہقہ بلند ہوا ہارون کی بات سن کر

حارب نے گاڑی پارک کی اور دونوں گاڑی سے باہر نکل کر اندر کی طرف بڑھ گئے
گھر کے اندر داخل ہوتے ہی ان کی نظر لاونج میں پڑی جہاں ایان بیٹھا فون میں مصروف تھا

ہیلو جگر ہارون نے ایان کو دیکھ کر کہا

ایان نے فون سے نظر ہٹا کر دروازے کی طرف دیکھا جہاں حارب اور ہارون کھڑے تھے

آجاؤ اندر دروازے پے کیوں کھڑے ہو دونوں تم دونوں کو اپنا ہی گھر ہے ایان صوفے سے اٹھ کر ان کی جانب جاتے ہوئے مسکرا کر بولا

ہاں ہاں بالکل حارب کا اپنا ہی گھر ہے ہارون  سرگوشی کرتا ہوا بولا

ہارون نے حارب کی سن کر فوراً ہارون کی طرف دیکھا

اوہ بھائی چپ کر جا کیوں میرے سسرال مجھے جوتے مروا کر نکلوانا ہے

ہاہاہا ہارون نیچے منہ کر کے ہنسنے لگا

کیا باتیں ہو رہی ہے بھائی ایان ان کے قریب آتے ہارون کو ہگ کرتے ہوئے بولا پھر  حارب کے گلے ملا

سالار کب تک آئیگا گا ایان نے پوچھا

پتہ نہیں کہہ رہا تھا تم لوگ پہنچوں  میں بھی پہنچتا ہوں ہارون نے بتایا

اچھا آجاؤ اندر تم دونوں وہ اندر آتے ہیں ایان کے  روم میں چلے گئے

ہیلو ایان کہاں ہے تُو میں تیرے گھر کے باہر کھڑا ہوں اچھا آجا اندر

اوکے آیا حدید فون آف کرتا ہوا بولا حدید اندر آیا اور ایان کے کمرے کی طرف ریا

وہ پہلی بھی آتا رہتا تھا اان کے گھر اس لیے اسے پتہ تھا ایان کے روم کا

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now