Episode 42

780 43 3
                                    

ہارون نہیں تم مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتے ہارون انوشے نید میں بڑبڑا رہی تھی ایک دم اس کی آنکھ کھلی تو کمرے میں اندھیرا تھا اس نے اٹھ کر فوراّ سائیڈ ٹیبل پر پڑا فون اٹھایا اور ٹائم دیکھا تو رات کے تین بج رہے تھے

تو کیا میں خواب دیکھ رہی تھی اففففف شکر لیکن یہ خواب کہی ہارون کو کچھ
نہیں نہیں میں ایسا کیوں سوچ رہی ہو ہارون کو کچھ نہیں ہی سکتا

ہارون

انوشے نے اس کا نام لیتے ہی ہارون کا نمبر ڈائل کیا دوسری بیل پر فون اٹھا لیا گیا

ہارون نے بینا دیکھے ہی کال اٹھا لی

یار کون اتنی رات میں فون کر رہا ہے ہارون نے الٹا لیٹے فون کان سے لگاتے ہوئے کہا

اس کی آواز کتنی پیاری ہے انوشے نے دل میں سوچا

وہ میں ہوں انوشے اٹک اٹک  کر بول رہی تھی

ہارون پہچان گیا تھا کہ انوشے  ہے لیکن سوچ رہا تھا  اس ٹائم رات کے 3 بجے انوشے نے کال کیوں کی

کون ہو ہارون نے انجان بنتے ہوئے پوچھا

تمہیں نہیں پتا کون ہو؟

پتا ہے انوشے ہوں اور کون چڑیل اس ٹائم مجھے تنگ کر سکتی ہے

انوشے کو ہارون کی بات ہنسی آئی

کہاں ہو اس ٹائم انوشے نے خواب یاد آنے پر پوچھا

بیڈ پر سو رہا ہوں تمہاری کال نے اٹھا دیا

تم ٹھیک ہو؟

ہاں ٹھیک ہو مجھے کیا ہونا ہے

خیریت اس ٹائم کال کی ہاورن نے پوچھا

آئی لو یو ہارون انوشے تھوڑی خاموشی کے بعد بولی

نیند میں ہو کیا؟

نہیں میں  نیند میں نہیں ہو  آئی لو یو معاف کیا میں تمہیں

اب عزت کے ساتھ رشتہ لے کے آ جانا نہیں تو ایک پرپوزل آیا ہے میں نے اس کے لئے ہاں کر دو گی

یہ تم مجھ پر احسان کر رہی ہوں یا حکم چلا رہی ہو

جو مرضی سمجھ لوں ہارون بس ایک بات یاد رکھنا آئی لو یو سو مچ اب مجھے چھوڑ کر نہ جانا نہیں تو جان نکال لوں گی میں تمہاری

لو یو ٹو نہیں یار چھوڑ کر نہیں جاتا بے فکر رہو ہارون نے کہا

اوکے گڈنائٹ

ایک منٹ اتنی رات کو لو یو بولنے کے لیے فون کیا تھا کیا انوشے  گڈنائٹ کہہ کر فون رکھنے لگی تھی کہ ہارون  کی بات سننے کے لئے رکُی

ہاں یہی سمجھ لو چلو فون رکھو انوشے نے کہا

مجھ پر حکم نہ  چلایا کرو

اچھا وہ تو شادی کے بعد بتاؤں گی حکم چلانا ہے کہ نہیں

گڈنائٹ سو جاؤ اب

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Tahanan ng mga kuwento. Tumuklas ngayon