Episode 16

783 51 4
                                    

اوکے مزیشہ میں گھر جا رہی ہوں ادیبہ نے کلاس سے باہر نکلتے ہوے کہا میں بھی جا رہی ہو گھر تم نے لاسٹ لیکچر نہیں لینا نہیں میں بہت تھکی ہوئی ہو گھر جا کر ریسٹ کرتی ہو ویسے بھی سر نے پچھلا ٹوپک ہی دوبارہ پڑھانا ہیں ہاں یہ تو ہے چلو پھر چلتے ہیں ہاں آؤ چلو مزیشہ نے کہا اور دونوں باہر کی طرف بڑھ گئ

❤❤❤❤❤❤❤❤

ہارون چل نا یار گھر کی طرف نکلتے ہیں شام کو آ جانا میری طرف حارب نے کہا  میں نے تیرا اور اپنا فارم فل کر کے جمع کروا دیا ہے اور تو کل گانا گاہ رہا ہے یونی میں حارب یہ سنتے ہی شوکڈ ہو گیا یار تو نے کیوں کیا میرا ایساٰ کوئی پلین نہیں تھا نا ہی تیاری ہاں تو آج کر لے ناں ہارون نے کہا ہارون تو مرے گا میرے ہاتھوں سے ہاہاہاہا جو بندا اپنے عشق کا اظہار کرنے سے ڈرتا ہے وہ مجھے مارے گا ہارون نے حارب کو دیکھتے ہوے کہا اوہ چپ ہو جا پوری یونی کو بتانا ہے کیا حارب نے ادھر اُدھر دیکھا تب ہی اسے مزیشہ نظر آئی ہارون نے حارب کی طرف دیکھا پھر دوسری سائیڈ پر دیکھا تو مزیشہ نظر آئی لو یہ تو گیا اوہ بھائی چلے گھر یا بھابی کو  آج ہی ساتھ لے کر جانا ہے ہارون نے ہستے ہوے کہا  ابھی اتنی جلدی بھی نہیں ہے حارب نے مزیشہ کی طرف دیکھتے ہوے بولا

تو اظہار کب کرے گا ہارون نے پوچھا
پتا نہیں یار حارب نے گاڑی کا دروازہ کھولتے ہوے کہا
ابھی کر دے ہارون نے مشورہ دیا میرا فلحال مرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اس کے ہاتھوں چل آجا  گاڑی میں بیٹھ  وہ آ رہی ہے حارب نے مزیشہ کی طرف دیکھتے ہوے کہا "
پلیز یار تو بول دے اسے  "آئی لو یو "  پھر جو ہو گا دیکھا جاے گا
نہیں ہارون ابھی نہیں
یار اگر اس کی کہی اور منگنی وغیرہ ہو گئی تو یاں کوئی اور مسلہ ہو گیا تو اللہ‎ نا کرے ایسا کچھ ہو ہارون کی بات پر حارب جلدی سے بولا
ہاں تو بول دے اس سے پہلے دیر ہو جاے  مرد کا بچہ بن ہارون نے مزیشہ کی طرف دیکھتے ہوے کہا
نہیں یار رہنے دے وہ مانا کر دے گی
تو نجومی ہے جو تجھے پتا ہے تو اظہار کرے گا تو وہ انکار کر دے گی ہارون نے کہا تو رک ایک منٹ میں آیا تو کہا جا رہا ہے ہارون حارب نے ہارون کو آواز دی جو مزیشہ کی طرف جا رہا تھا یار یہ لڑکا مجھے مرواے گا ہارون نے مزیشہ کو کچھ کہا تو وہ ادیبہ کو چھوڑ کر ہارون کے ساتھ یونی کے بیک گراونڈ کی طرف بڑھ  گئی
حارب یہ سب دیکھ رہا تھا سوچ رہا تھا یہ ہارون کر کیا رہا ہے اسے وقت میسج کی  ٹیون ہوئی حارب  کے موبائل پر حارب نے دیکھا تو ہارون کا میسج تھا  حارب یونی کے بیک گراونڈ میں آجا
AND plz no question and no arguments
بس جو میں کہ رہا ہو وہ کر حارب نے رپلائے میں اوکے لکھا اور بیک گراونڈ کی طرف بڑھ گیا حارب جب گراؤنڈ پہنچا تو دیکھا کہ مزیشہ اکیلی کھڑی ہے اسے ٹائم میسج کی ٹیون ہوئی حارب نے پاکٹ سے فون نکالا تو دیکھا تو ہارون کا میسج تھا  جا بھائی اور بول دے دل کی بات

نہیں میں نہیں جا رہا حارب نے رپلائے کیا کر دو اظہار حارب نے دل میں سوچا ہاں کر دیتا ہوں میں لڑکا ہو میں کیوں درو مجھے ہی پہل کرنی ہو گی اگر اس نے انکار کر دیا تو نہیں اللہ‎ نہ کرے ایسا ہوں دل تڑپ کر بولا اسی وقت حارب کے فون ما میسج آیا

حارب تو نے اگر آج اسے" لو یو " نا بولا تو مجھے نا بولائ پھر حارب 2 منٹ سوچتا رہا پھر اوکے کا رپلائے دے کر اپنی شڑٹ کا کولر ٹھیک کیا  بال ہاتھوں سے سیٹ کیے اور منہ آسمان کی طرف اٹھا کر بولا اللہ‎ پلیز وہ ہاں کر دے آپ کو تو پتا ہے نا میں اس سے کتنی محبّت کرتا ہو میں بہت برا ہو جانتا ہو میں سب کچھ چھوڑ دو گا بس آپ اسے میرا بنا دے پلیز اللہ‎ پلیز کہتے ہوے حارب مزیشہ کی طرف بڑھ  گیا جو بینچ پر سر جھکاے بیٹھی کسی سوچ میں گم تھی

کسی کے پاؤں کی آواز سے چہرہ اوپر اٹھا کر دیکھا تو حارب کھڑا تھا ہاو کیوٹ وائٹ شرٹ کف کہنیوں تک فولڈ کے ساتھ سی گرین جینس اور بالوں کو جیل لگا کہ سیٹ کیے تھا بے شک وہ کیوٹ اور ہنڈسم لگ رہا تھا

استغفراللہ یہ میں کیا سوچ رہی ہو تم بهی پاگل ہو مزیشہ
مزیشہ نے حارب کی طرف دیکھا دونوں کی آنکھیں ملی دل کی ایک بیٹ مس ہوئی.

جاری ہے•••
AB ap sb ko kia lgta h k harib mazesha ko apny dill ki bat bta dy ga k ni or  mazesha ka reaction kesa ho ga

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang