Episode 36

785 44 4
                                    


ہیلو ایوری ون!  میں آپ سب کو ایک گڈ نیوز دینا چاہتا ہوں حارب ساری کلاس کے سامنے کھڑا بول رہا تھا

اسے ہر کوئی توجہ سے سن رہا تھا ساتھ ہی ساری کلاس حیران تھی کہ وہ اتنا خوش کیوں ہے

کا بات ہے حارب آج بڑے خوش نظر آرہے ہو عارف نے پوچھا جو اس کا کلاس فیلو تھا

ہاہاہاہا جی بھائی آئی ایم ٹو مچ ہیپی

بتاؤ پھر کیا بات ہے

اوکے تو دوستو بات یہ ہے کہ میری نکاح ہے اگلے ہفتے اور میں آپ سب کو انوائٹ  کرتا ہوں

کہ آپ سب میرے نکاح میں ضرور آئے گا

کلاس میں سب لڑکے تو بہت خوش ہوئےے

لیکن لڑکیوں میں سے چار پانچ کے علاوہ کوئی خوش نہیں ہوا

کیونکہ حارب ان کا کرش تھا 

کس سے نکاح ہے آپ کا سعد نے پوچھا

مزیشہ کے ساتھ

یہ سنتے ہی ساری کلاس کو چپ لگ گئی

تم جھوٹ بول رہے ہو نہ ادیبہ نے پوچھا

نہیں بھلا میں  ایسا جھوٹ کیوں بولوں گا حارب نے کہا

وہ تم جیسے لڑکے کو کبھی پسند نہیں کرسکی ادیبہ جیلس ہوتے ہوئے بولی

ایکسیوزمی!  اپ سے کسی نے پوچھا ہے کہ وہ کس  کو پسند کرتی ہے کس کو  نہیں

ہارون جو حارب کے ساتھ ہاتھ پینٹ کی جیب میں ڈال کر کھڑا تھا فورا بولا

حارب ادیبہ کے بات سن کر چپ کر گیا تھا کیونکہ اسے لگا تھا ادیبہ شاید سچ بول رہی ہے

کیا میں واقعی بہت برا ہوں کیا مزیشہ واقعے ہی میرے لائق نہیں ہے حارب نے سرگوشی کی

جیسے صرف ہارون نے سنا

یہ سنتے ہی ہارون نے حارب کی طرف دیکھا جس کے چہرے پر اب کوئی خوشی نہیں تھی

اوکے گائز آپ سب کو انویٹیشن مل گیا حارب کا تو ضرور آئیے گا

فل ہلا گلہ کریں گے کیونکہ  میرے یار کی شادی ہے اور میں اس اس کو آپ سب کے ساتھ مل کر  یادگار بنانا چاہتا ہوں ہارون حارب کے کندھے پر ہاتھ رکھتا مسکراتا ہوا بولا

چل حارب کنٹین چلتے ہیں ہارون  کو حارب  کا موڈ کافی اوف لگ رہا تھا تو وہاں سے کنٹین لے گیا

دوسری طرف مزیشہ جیسے ہی کلاس میں داخل ہوئی  کوئی اسے چوکلیٹس دی اور کسی کانگریجولیشن بولا نکاح کے لیے

سائرہ  ادیبہ اور حبیبہ خوش نہیں تھی لیکن ساری کلاس کے سامنے انہیں مجبور مسکرانا پڑا مزیشہ یہ سب دیکھ کر حیران تھی

چل حارب آج اپنی جیب خالی کر مجھے پیزا برگر فرائز بوتل چائے بسکٹ نمکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہارون  اور کچھ بولنے لگا تھا کہ

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Место, где живут истории. Откройте их для себя