Episode12

935 48 14
                                    


انوشے تم بھی ہمارے ساتھ چلو حریم نے کمرے میں آتے ہوے کہآ
کہاں؟

انوشے نے حریم کی طرف دیکھتے ہوے پوچھا وہ سالار آ رہے ہیں ہانیہ کے ساتھ کہہ رہے تھے ساتھ ڈنر کرے گے اور تھوڑا گھومے پھرے گے

اووووووہ اچھا!

ہانیہ کیوں کباب میں ہڈی بن رہی ہیں آپ دونوں کو آپ دونوں کو اکیلے جانے دے میں ابھی کال کر کے اسکی کلاس لیتی ہو انوشے نے موبائل کا پسوورڈ کھولتے ہوے کہا

ارے ارے تم پاگل ہو کیا کسی باتیں کر رہی ہو وہ میرے بارے میں کیا سوچے گی حریم نے  انوشے کا موبائل کھینچتے ہوے کہا لو اسنے کیا سوچنا  ہے بس میں تھوڑی عقل دیتی ہو کے شادی شدہ جوڑے کو اکیلے ٹائم سپند کرنے دیتے ہیں

نہیں نہیں اچھی بات ہیں وہ ساتھ آ رہی ہے میں ویسے بھی ان کے ساتھ تھوڑا
کین فیوذد  ہو جاتی ہو حریم نے مسکرتے ہوے کہا

اوووو! ان کے ہیں۔۔۔۔  انوشے  نے حریم کو تنگ کرتے ہوے ان پی زور دیا انوشے تم بھی نہ حریم نی ہستے ہوے کہا 

ویسے ماما پاپا نے اجازت دے دی آپی!
ہاں جی دے دی ہے اسی لیے تو تمھے بھی  ساتھ چلنے کا کہ رہی ہو تم ہانیہ کو جانتی ہو اسے میری اور ہانیہ کی بھی فرینڈشپ کروا دینا لیکن بھائی کیا سوچھے گے افففف! کچھ نہیں سوچھتے تمہارے بھائی اب جلدی سے اٹھو اور تیار ہونا شروع کرو وہ آ رہے ہیں اگئے کال آی تھی وہ 30 منٹ میں آ رہے ہیں
اوکے ہونے لگی ہو تیار چلی جاتی ہو آپ کے ساتھ کیا یاد کرے گی آپ بھی انوشے نے اٹھتے ہوے کہا





بھائی چلے نا میں کب سے تیار ہو آپ ہی لیٹ کر رہے ہے ہاں چلو سوری ویٹ  کروانے کے لیے سالار نے گیٹ لاک کرتے ہوے کہا ہانیہ اندر کوئی ملازم تو نہیں ہے نہ پکا  بھائی اندر کوئی نہیں ہے میں نکے سب کی چھٹی کرواہا  دی ہے  گڈ سالار نے چلتے ہوے کہا بھائی میں انوشے کو کال کر دو وہ بھی آ جاے بھابی کے ساتھ ہم اپنا گھوم لے گے اور آپ بھابی کے ساتھ تھوڑا ٹائم سپند کر لیجیے گا

ہاں ہاں کیوں نہیں سالار نے اختیار سے کار کا موڑ کاٹتے ہوئے کہا میں نے تو ویسے بھی اس سے بہت ساری باتیں کرنی ہیں سالار نے دل میں سوچھا





حارب کیا پلین ہیں اب  پھر سالار کی دعوت کہا کرنی ہیں ایان  اور حارب دونوں ویڈیو کال پے بات کر رہے تھے ہاں یار سمجھ نہیں آ رہی ہارون سے بات ہوئی تیری اسے صبح کال کی تھی وہ ریسو نہیں کر رہا تھا بھائی آپ کی چاے ایان نے پیچھے مر کر دیھکا تو مزیشہ تھی یہاں رکھ دو دروازہ نوک کر ک کو نہیں آی اوو سوری میں بھول گئی اوکے نیکسٹ ٹائم یاد رکھنا

آپ اتنا غصہ کیوں کر رہے ہے یار میں دوست سے ویڈیو کال پی بات کر رہا ہو بس  اسی لے کہا جاو اب جی مزیشہ کہتے ہوے باہر چلی گئی حارب نے مزیشہ کو بس 1 سائیڈ آ رہی تھی چہرہ نظر نہیں آیا ان دونوں کی آواز حارب کو آ رہی تھی لیکن باتوں کی سمجھ نہیں لگ رہی تھی حارب نے ایان سے اس بارے نہیں پوچھا وہ  جیسا بھی تھا پر اپنے دوستوں کی گھر کی عزت پر غلط نگاہ نہیں ڈال سکتا تھا چل ایان بعد میں بات کرے گے یاں شام کو ہارون کو بھی لے کر میری طرف آ جانا

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now